Home / جاگو صحت (page 7)

جاگو صحت

کیا روزوں کو معمول بنانے سے شوگر اور کولیسٹرول پر قابو پانا ممکن ہے؟

ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزوں کو معمول بنانے سے بلڈ شوگر سمیت ہائی کولیسٹرول اور بلڈ پریشر پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ روزے سے متعلق پہلے بھی متعدد تحقیقات میں یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ ان سے شوگر کنٹرول کرنے میں مدد ملتی …

Read More »

صدی کے آخر تک تقریباً ہر ملک کی آبادی سکڑ جائے گی، تحقیق میں انکشاف

ایک تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ اس صدی کے آخر تک دنیا کے تقریباً ہر ملک میں پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد اتنی کم ہو جائے گی کہ ممالک کے لیے اپنی آبادی کا تناسب برقرار رکھنا مشکل ہو جائے گا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

رمضان میں پیٹ کے درد سے نجات پانا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں

رمضان المبارک میں مسلمان تقریباً 16 گھنٹوں تک کچھ کھاتے ہیں نہ پیتے ہیں جس کی وجہ سے جسم کے نظام میں تبدیلی بھی واقع ہوتی ہے۔ اسی دوران کچھ جسم میں سستی، کاہلی کی وجہ سے نظام ہاضمہ کے مسائل پیدا ہوجاتے ہیں، کئی افراد پیٹ کے درد کی …

Read More »

ملک کے 5 اضلاع سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے 5 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ قومی ادارہ صحت میں قائم انسداد پولیو لیبارٹری کے مطابق 4سے 5 مارچ کے درمیان کراچی کیماڑی سے لئے گئے دو ماحولیاتی نمونوں اور حیدرآباد، ملتان، کوئٹہ اور فیصل آباد سے لئے گئے سیوریج کے پانی کے …

Read More »

گرمی میں کام کرنے سے مردہ بچے کی پیدائش کا خطرہ دُگنا ہوجاتا ہے، تحقیق میں انکشاف

بھارت میں حال میں کی گئی نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ شدید گرمی میں کام کرنا حاملہ خواتین میں مردہ بچے کی پیداش اور اسقاط حمل کا خطرہ دگنا بڑھ سکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس تحقیق سے پتا چلا ہے کہ حاملہ ہونے والی ماؤں …

Read More »

فِٹ رہنا چاہتے ہیں تو روزے کی حالت میں ورزش کرنے کے طریقے جانیں

اکثر افراد رمضان المبارک میں ورزش کرنا چھوڑ دیتے ہیں کیونکہ اس دوران آپ کے جسم میں مختلف تبدیلیاں آتی ہیں۔ لیکن طبی ماہرین کا خیال ہے کہ ماہ صیام میں ورزش کرنے سے مثالی صحت و تندرستی حاصل کی جا سکتی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ٹرینر اور …

Read More »

صدی کے آخر تک تقریباً ہر ملک کی آبادی سکڑ جائے گی، تحقیق میں انکشاف

ایک تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ اس صدی کے آخر تک دنیا کے تقریباً ہر ملک میں پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد اتنی کم ہو جائے گی کہ ممالک کے لیے اپنی آبادی کا تناسب برقرار رکھنا مشکل ہو جائے گا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کے احکامات دینے کا انکشاف

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس سابقہ (ٹوئٹر) کی بندش پر پی ٹی اے کے قول و فعل میں واضح تضاد سامنے آگیا جہاں چیئرمین پی ٹی اے کے بیانیے کے برعکس وزارت داخلہ نے ہی ایکس کی بندش کا حکم دیا تھا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی اے …

Read More »

شدید گرم موسم حاملہ خواتین اور نومولود پر کیسے اثرانداز ہورہا ہے؟

رواں سال جنوری میں سندھ میں آغا خان یونیورسٹی (اے کے یو) کے محققین نے حاملہ خواتین اور نومولود کی صحت پر پڑنے والے شدید گرمی کے اثرات کے حوالے سے چار سالہ مطالعاتی منصوبے کا آغاز کیا۔ برطانیہ کے خیراتی ادارے ویلکم ٹرسٹ کی فنڈنگ سے شروع ہونے والے …

Read More »

ملک کے 6 اضلاع سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک بھر کے 6 اضلاع سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ قومی ادارہ صحت میں قائم انسداد پولیو لیبارٹری کے مطابق 21 فروری سے 27 فروری کے درمیان کوئٹہ، چمن، اور پشاور سے لیے گئے سیوریج کے پانی کے 2،2 نمونوں اور کراچی کے ضلع کورنگی، …

Read More »