Home / جاگو صحت (page 6)

جاگو صحت

کراچی: بچوں میں خسرہ کے کیسز میں اضافہ، ہسپتالوں میں صورتحال سنگین

کراچی میں گزشتہ چند دنوں سے گرم موسم کی وجہ سے خسرہ کے کیسز میں معمولی کمی کے باوجود صورتحال تاحال باعث تشویش ہے، ہسپتالوں میں اب بھی اس انفیکشن کی علامات کے ساتھ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں میں لائے جانے …

Read More »

ملک بھر سے مزید 9 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے چاروں صوبوں سے جمع کیے گئے مزید 9 ماحولیاتی نمونے میں ٹائپ ون پولیو وائرس مثبت پایا گیا ہے، جس سے رواں سال مثبت ٹیسٹ کی تعداد 83 ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ بدین کو ان 30 اضلاع کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے جن کے …

Read More »

روزے رکھنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

ویسے تو ماہ رمضان کے دوران روزے رکھنا مذہبی فریضہ ہے، مگر یہ صحت کی بہتری کے لیے بھی بہترین وقت ہوتا ہے۔ اس حوالے سے ماہرین طب کی جانب سے کام کیا جارپا ہے جس میں مخصوص اوقات تک کھانے سے دوری کے جسم پر مرتب اثرات کا جائزہ …

Read More »

رمضان المبارک میں 5 عادتیں جو صحت کیلئے نقصان دہ ہیں

رمضان المبارک بہت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، جہاں کچھ لوگ اس ماہ سے بہت زیادہ فائدہ اٹھاتے ہیں، وہیں بہت سے افراد ایسے بھی ہیں جو غلط عادات کے باعث اپنی صحت مزید خراب کرلیتے ہیں۔ رمضان میں کھانے پینے کی غلط عادات میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے، …

Read More »

روزے دیرپا جوانی کے لیے کیسے مددگار ثابت ہوسکتے ہیں؟

ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہفتے میں صرف ایک بار روزہ رکھنا یا بھوکا رہنا صحت مند زندگی اور دیرپا جوانی میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ طبی جریدے نیچر کمیونی کیشن میں شائع تحقیق کے مطابق ماہرین نے روزہ رکھنے یا بھوکے رہنے سے زیادہ تر درمیانی عمر کے …

Read More »

روزے دیرپا جوانی کے لیے کیسے مددگار ثابت ہوسکتے ہیں؟

ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہفتے میں صرف ایک بار روزہ رکھنا یا بھوکا رہنا صحت مند زندگی اور دیرپا جوانی میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ طبی جریدے نیچر کمیونی کیشن میں شائع تحقیق کے مطابق ماہرین نے روزہ رکھنے یا بھوکے رہنے سے زیادہ تر درمیانی عمر کے …

Read More »

پولیو کے خاتمے کیلئے اقدامات کی شاندار انداز میں وکالت، یونیسیف مومن ثاقب کا معترف

پاکستانی اداکار و سوشل میڈیا انفلوئنسر مومن ثاقب  نے لاہور میں یونائیٹڈ نیشن چلڈرن فنڈز(یونیسیف) کے لاہور میں منعقد ہونے والے ایک ایونٹ میں شرکت کی۔ مومن ثاقب نے یونیسیف کے ایونٹ کے دوران پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے اُٹھائے جانے والے اقدامات کی شاندار انداز میں وکالت کی …

Read More »

رمضان المبارک میں تمباکو نوشی کی عادت سے چھٹکارا پانے کے طریقے

تمباکونوشی کے نقصانات معلوم ہونے کے باوجود لوگ اسے ترک کرنے میں مکمل کامیاب کیوں نہیں ہوپاتے؟ کیا اسے چھوڑنا واقعی مشکل ہے؟ آکسفورڈ یونیورسٹی نے 2014 کے لیے ’ویپ‘ کو ’ورڈ آف دی ایئر‘ قرار دیا تھا جو ای سگریٹ سے متعلق لفظ ہے مگر اس کے باوجود تمباکو …

Read More »

ٹی بی کا خاتمہ، صحت کی معیاری خدمات تک رسائی دینا حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے، شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹی بی کا خاتمہ اور صحت کی معیاری خدمات تک رسائی فراہم کرنا حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔ خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے اتوار کو جاری بیان میں میں …

Read More »

ٹی بی قابل علاج ہے، عوام میں اس امر کی آگاہی بہت ضروری ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے ٹی بی قابل علاج ہے اور عوام میں اس امر کی آگاہی بہت ضروری ہے۔ مریم نواز کا انسداد تپ دق (ٹی بی) کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہنا تھا کہ آج کا دن ٹی بی کے مکمل سدباب کے لیے …

Read More »