Home / جاگو صحت (page 11)

جاگو صحت

پہلی ایچ آئی وی ویکسین کی آزمائش کے حوصلہ کن نتائج

برطانوی دوا ساز کمپنی کی جانب سے تیار کردہ ایچ آئی وی ویکسین کی آزمائش کے دوسرے مرحلے کے نتائج بھی حوصلہ مند آنے کے بعد خیال ظاہر کیا جار ہا ہے کہ جلد ہی دنیا کو پہلی ایچ آئی وی ویکسین ملے گی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برطانوی دوا …

Read More »

پنجاب: 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید 5 بچوں کی زندگیاں نگل گیا۔ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 653 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ لاہور میں ایک روز کے دوران 168 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران …

Read More »

دنیا کی 50 فیصد آبادی خسرہ سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو سال کے آخر تک دنیا کے نصف سے زیادہ ممالک خسرہ کی وباء کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی سینئر تکنیکی …

Read More »

پنجاب میں نمونیا مزید 5 بچوں کی زندگیاں نگل گیا

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید 5 بچوں کی زندگیاں نگل گیا۔ لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 717 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ لاہور میں ایک روز کے دوران …

Read More »

پنجاب: نمونیا سے سنگین صورتحال برقرار، مزید 13 بچے چل بسے

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں نمونیا سے سنگین صورتحال برقرار رہے، جہاں اس بیماری سے مزید 13 بچے چل بسے۔ پنجاب میں رواں سال نمونیا سے 404 اموات اور لاہور میں 65 ہلاکتیں رپورٹ ہو چکی ہیں، جبکہ صوبے میں 29 ہزار 603 کیسز رپورٹ ہو چکے …

Read More »

چپ کی مدد سے معذور انسان کمپیوٹرماؤس چلانے میں کامیاب ہوگیا، ایلون مسک

ایلون مسک نے دعویٰ کیا ہے کہ جس معذور انسان کے دماغ میں گزشتہ ماہ جنوری میں کمپیوٹر چپ نصب کی گئی تھی، وہ انسان صرف اپنی سوچ کے تحت کمپیوٹر ماؤس کو چلانے میں کامیاب ہوگیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایلون مسک نے اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے آن …

Read More »

کراچی: موسم تبدیل ہوتے ہی نئے وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف

کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہوتے ہی بڑی تعداد میں عوام نئے وائرل انفیکشن ’ایڈینو‘ کا شکار ہونے لگے ہیں۔ کراچی کے موسم تبدیلی کی وجہ سے شہری نئے انفیکشن کا شکار ہونے لگے ہیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ شہر میں ایڈینو نامی وائرس کا خطرہ بڑھ گیا …

Read More »

دوڑنے کی ورزش سے وزن کم نہیں ہوتا، تحقیق

ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا کہ صرف اور صرف دوڑنے کی ورزش کرنے سے وزن کم نہیں ہوتا البتہ مذکورہ ورزش وزن بڑھنے میں رکاوٹ بنتی ہے۔ عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ دوڑنا وزن کم کرنے کے لیے سب سے بہترین اور آسان عمل ہے، تاہم …

Read More »

اومیگا تھری اور وٹامن ڈی آٹو امیون ڈیزیز سے بچانے میں مددگار ثابت

امریکا میں ہونے والی ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وٹامن ڈی اور اومیگا تھری پر مشتمل غذائیں یا سپلیمینٹس آٹو امیون ڈیزیز یا خودکار مدافعتی بیماریوں سے بچانے میں مددگار ہوتے ہیں۔ اس سے قبل ہونے والی تحقیقات سے بھی وٹامن ڈی اور اومیگا تھری کے فوائد …

Read More »

خوشبو سونگھنے سے ڈپریشن کم ہونے کا انکشاف

ایک مختصر مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ڈپریشن کے شکار افرد اگر قدرتی خوشبو سونگھنے کو اپنا معمول بنائیں تو ان میں ڈپریشن کم ہوسکتا ہے۔ طبی جریدے جاما نیٹ ورک میں شائع تحقیق کے مطابق امریکا کی یونیورسٹی آف پٹسبرگ کے ماہرین نے خوشبوؤں کا ڈپریشن پر پڑنے …

Read More »