Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 2)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

کیا اب واٹس ایپ پر تصاویر انٹرنیٹ کے بغیر بھیجنا ممکن ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ شیئرنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اب تمام صارفین کے لیے انقلابی فیچر پر کام کررہا ہے جس کے تحت اب صارفین فائلز اور تصاویر انٹرنیٹ کے بغیر دیگر صارفین کو شئیر کرسکتے ہیں۔ یہ انقلابی فیچر اس سے قبل بھی محدود پیمانے پر …

Read More »

کانگریس کے بعد امریکی سینیٹ سے بھی ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور

امریکی کانگریس (ایوان نمائندگان) کے بعد امریکی سینیٹ نے بھی شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کو ایک سال کے اندر کسی امریکی فرد یا کمپنی کو فروخت نہ کرنے کی صورت میں اس پر امریکا میں پابندی کا بل منظور کرلیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی سینیٹ میں …

Read More »

امریکی سینیٹ: ٹک ٹاک پر جزوی پابندی کا بل منظور

امریکی سینیٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر جزوی پابندی کا بل منظور کر لیا۔ سوشل میڈیا کمپنی ٹک ٹاک کا اس حوالے سے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی آزادیٔ اظہارِ رائے کے خلاف ہو گی۔ دوسری جانب امریکی سینیٹ نے یوکرین، …

Read More »

ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی ’یو ایس گروتھ ٹیم‘ کو فارغ کر دیا

ٹیسلا امریکا کی ملٹی نیشنل آٹوموٹیو اور توانائی پر مبنی کمپنی ہے جس نے حال ہی میں اپنے 40 ملازمین پر مشتمل ایک ٹیم کو فارغ کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق ٹیسلا نے تقریباً 40 ملازمین پر مشتمل اپنی امریکی ’گروتھ کانٹینٹ‘ ٹیم کو ختم کر دیا ہے، …

Read More »

ایرانی صدر کی کراچی آمد پر شہر کے بعض علاقوں میں فون سروس معطل

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ایرانی صدر کی آمد کے موقع پر شہر کے بعض حصوں میں موبائل سروس معطل کردی گئی۔ ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی خصوصی طیارے کے ذریعے سہ پہر کو کراچی ایئرپورٹ پہنچے، جہاں انہیں وزیر اعلیٰ اور گورنر سندھ نے خوش آمدید کہا، …

Read More »

’اگر آپ اُداس ہیں تو چھٹیوں پر چلے جائیں‘، چینی کمپنی نے انوکھی پالیسی متعارف کردی

اگر آپ اداس اور بے چین محسوس کررہے ہیں تو دفتر کے کام کی فکر کیے بغیر چھٹی لے سکتے ہیں، یہ انوکھی پالیسی چینی کمپنی نے متعارف کروائی ہے جہاں ملازمین ’ناخوش‘ ہونے پر سالانہ 10 چھٹیاں لے سکتے ہیں۔ غیر ملکی ویب سائٹ اسٹریٹ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چینی …

Read More »

ٹک ٹاک کا امریکی مجوزہ پابندی کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے امریکا کے ایوان نمائندگان کی جانب سے ایپ پر پابندی عائد کرنے کے بل کی منظوری کے بعد قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا۔ امریکا کے ایوان نمائندگان کی جانب سے دو روز قبل ہی ٹک ٹاک کو کسی بھی امریکی کمپنی …

Read More »

یوٹیوب پر بھی اے آئی ٹولز فیچرز پیش کیے جانے کا امکان

میٹا کی جانب سے اپنے تمام پلیٹ فارمز، واٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام اور تھریڈز میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ متعارف کرائے جانے کے بعد اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر بھی ایسے بوٹس متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ گزشتہ ایک سال کے دوران بہت سارے پلیٹ …

Read More »

امریکی ایوان نمائندگان سے ٹک ٹاک پر پابندی کا ایک اور بل منظور

چین کی ویڈیو شیئرنگ اور سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر امریکا میں پابندی کے عمل کو حقیقی شکل دیتے ہوئے امریکی ایوان نمائندگان نے سوشل میڈیا اپیلی کیشن پر پابندی کا بل کثرت رائے منظور کر لیا۔ خبر رساں ادارے سی این این کے مطابق 17 کروڑ سے …

Read More »

ٹک ٹاک نے انسٹاگرام جیسی ایپلی کیشن متعارف کرادی

شارٹ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے ٹکر کا نیا پلیٹ فارم متعارف کرادیا۔ ٹک ٹاک نے تصاویر شیئر کرنے کا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نوٹس متعارف کرادیا لیکن ابتدائی طور پر اسے محض دو ممالک میں پیش کیا گیا ہے۔ ٹک ٹاک نوٹس کو …

Read More »