Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 10)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

اومیگا تھری اور وٹامن ڈی آٹو امیون ڈیزیز سے بچانے میں مددگار ثابت

امریکا میں ہونے والی ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وٹامن ڈی اور اومیگا تھری پر مشتمل غذائیں یا سپلیمینٹس آٹو امیون ڈیزیز یا خودکار مدافعتی بیماریوں سے بچانے میں مددگار ہوتے ہیں۔ اس سے قبل ہونے والی تحقیقات سے بھی وٹامن ڈی اور اومیگا تھری کے فوائد …

Read More »

ریڈمی کا سستا ترین فون متعارف

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی شیاؤمی نے اپنے برانڈ ریڈمی کے اے سیریز کا سستا ترین فون متعارف کرادیا۔ کمپنی نے ریڈمی اے تھری کو 7-6 انچ اسکرین اور فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔ ریڈمی اے 3 کو اینڈرائیڈ 14 کے آپریٹنگ …

Read More »

نصف صدی بعد پہلی بار امریکی نجی کمپنی کا خلائی مشن چاند کیلئے روانہ

نصف صدی سے زائد عرصے بعد پہلی بار امریکی نجی کمپنی نے اپنا خلائی مشن چاند پر بھیج دیا ہے۔ امریکی نجی کمپنی انٹیوٹوو مشین (Intuitive Machines) کا اوڈیسیئس (Odysseus ) نامی خلائی جہاز ایلون مسک کی اسپیس ایکس کمپنی کے تیار کردہ فالکن 9 راکٹ کے ذریعے آج ناسا …

Read More »

سام سنگ نے کال ریکارڈنگ کا فیچر پیش کردیا

اسمارٹ فون بنانے والی جنوبی کورین ملٹی نیشنل کمپنی سام سنگ نے سافٹ ویئر اپڈیٹ کے ذریعے گلیکسی سام سنگ ایس 24 سمیت دیگر گلیکسی فونز میں کال ریکارڈنگ کا فیچر پیش کردیا۔ کال ریکارڈنگ کا فیچر پہلے بھی مختلف کمپنیوں نے پیش کر رکھا ہے، جس پر ایسی کمپنیز …

Read More »

ٹک ٹاک پر 30 منٹ دورانیے کی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کی اجازت دیے جانے کا امکان

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی جانب سے حیران کن طور پر نصف گھنٹے تک کی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے، جس کے بعد پلیٹ فارم پر طویل ویڈیوز بھی اپ لوڈ کرنے کی اجازت دیے جانے کا امکان ہے۔ ٹک …

Read More »

انسٹاگرام اور تھریڈز نے سیاسی مواد دکھانا بند کردیا

فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے اپنی سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام اور مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم تھریڈز پر ازخود سیاسی مواد دکھانا بند کردیا، تاہم صارفین سیٹنگ میں تبدیلی کرنے کے بعد مواد کو دیکھ سکیں گے۔ انسٹاگرام اور تھریڈز کی بلاگ پوسٹس میں تصدیق کی گئی کہ دونوں پلیٹ فارمز …

Read More »

پاکستان بھر میں چند گھنٹوں بعد ایکس کی سروس بحال

پاکستان بھر میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کی سروس چند گھنٹوں تک جزوی طور پر متاثر رہنے کے بعد بحال ہوگئی۔ ملک کے مختلف شہروں کے صارفین نے بتایا کہ وہاں ٹوئٹر سروس بحال ہوگئی، تاہم بعض شہروں کے صارفین نے سروس کے سست ہونے کی شکایات کیں۔ …

Read More »

ڈی آئی خان: مورگہ حسن خیل میں فائرنگ، اے ایس آئی تھانہ درہ زندہ جاں بحق

ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے مورگہ حسن خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) تھانہ درہ زندہ دین محمد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ پولیس کی جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ واقعے …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں ٹوئٹر (ایکس) سروس ڈاؤن

انٹرنیٹ کی بندش پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ نیٹ بلاکس کے مطابق پاکستان بھر کے مختلف شہروں میں سماجی پلیٹ فارم ایکس کی سروس متاثر ہورہی ہے۔ ٹوئٹ کے مطابق انتخابات کے بعد سیاسی ہنگامہ آرائی کے درمیان ایکس سروس متاثر ہوئی جہاں الیکشن کے روز انٹرنیٹ اور موبائل …

Read More »

ملک بھر میں موبائل سروسز بحال

پولنگ کے موقع پر ملک بھر میں 8 فروری کی صبح بند کی گئی موبائل سروسز تقریبا 17 گھنٹے بعد رات دیر گئے بحال ہونا شروع ہوگئی۔ ملک بھر میں پولنگ کے موقع پر صبح 8 بجے ہی موبائل سروسز بند کردی گئی تھی اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی …

Read More »