Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 30)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

چاند زمین سے روٹھ کر دور جا رہا ہے، نتیجہ کیا نکلے گا؟

جون 2018 میں یونیورسٹی آف وسکونسن میڈیسن کے ارضیاتی سائنس کے ماہرین نے انکشاف کیا کہ 1.4 ارب سال پہلے زمین پر ایک دن صرف 18 گھنٹے تک ہوتا تھا، لیکن دیگر سیارے طاقت ور کشش ثقل کی وجہ چاند کو اپنی طرف کھینچ رہے ہیں جس کی وجہ سے …

Read More »

جی میل پر ای میل کا رسپانس دینے کیلئے ’ایموجی ری ایکشن‘ کا فیچر جلد متعارف ہوگا

معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنی مفت ای میل سروس جی میل کے لیے نئے فیچر ’ایموجی ری ایکشن‘ پر کام کررہا ہے، یہ فیچر متعارف کروانے کے بعد ای میل پلیٹ فارم میسجنگ ایپ کی طرح کام کرے گا۔ معروف ٹیکنالوجی ویب سائٹ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ فیچر پر …

Read More »

گوگل کروم کے 15 سال مکمل ہونے پر اسے ری ڈیزائن کرنے کا اعلان

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی ’گوگل‘ نے اپنے ویب براؤزر ’کروم‘ کے 15 سال مکمل ہونے پر اسے ری ڈیزائن کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس میں متعدد نئے فیچرز پیش کرنے کی تصدیق کردی۔ ’کروم‘ براؤزر دنیا بھر میں استعمال کیا جانا والا سب سے بڑا براؤزر ہے اور یہ اینڈرائیڈ …

Read More »

بھارت میں پہلا ”سولر سٹی“ قائم کردیا گیا

ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں مہنگی بجلی سے نجات حاصل کرنے کے لئے عالمی ثقافتی ورثہ ‘سانچی’ کی جگہ ہندوستان کا پہلا سولر سٹی قائم کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مدھیہ پردیش کے رائے سین ضلع میں واقع عالمی ثقافتی ورثہ سانچی کو …

Read More »

گوگل میٹ نے صارفین کیلئے خصوصی فیچر متعارف کرادی

گوگل میٹ کی بدولت اب آپ کی جگہ مصنوعی ذہانت میٹنگز میں شرکت کرے گی، کمپنی نے اپنی ویڈیو چیٹ سروس گوگل میٹ میں مصنوعی ذہانت کو ضم کرنے والا ٹول ’ڈوئٹ اے آئی‘ متعارف کرائی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈوئٹ اے آئی میں بہت ساری خصوصیات ہے، مثال کے طور …

Read More »

ملک کے مخصوص شہروں میں ’اونک‘ متعارف

یوفون برانڈ کی مالک کمپنی پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ (پی ٹی ایم ایل) کی جانب سے ملک کے مخصوص شہروں میں اپنے نئے برانڈ ’اونک‘ کو متعارف کرادیا گیا۔ ’اونک‘ دراصل ایک نیا سیلولر یعنی موبائل نیٹ ورک جو پہلے سے موجود نیٹ ورکس کی طرح کام کرتا ہے …

Read More »

30 سال بعد مائیکروسافٹ کا ونڈوز سے ’ورڈ پیڈ‘ ختم کرنے کا اعلان

مائیکروسافٹ نے ٹیکسٹ ایڈیٹنگ پروگرام ’ورڈ پیڈ‘ کو مزید اپڈیٹ نہ کرنے فیصلہ کرتے ہوئے 30 سال بعد اسے ونڈوز سے مستقل طور پر ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔ ورڈ پیڈ کا پروگرام مائیکروسافٹ کے ساتھ گزشتہ 30 سال سے موجود ہے، یہ ایک بنیادی ٹیکسٹ ایڈیٹنگ پروگرام ہے جو …

Read More »

خلابازوں کو چاند پر طویل عرصے تک زندہ رکھنے کے لیے سائنس دانوں نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

سائنس دانوں نے خلابازوں کو چاند پر طویل عرصے تک زندہ رکھنے کے لیے بڑی کامیابی حاصل کر لی، انھوں نے جوہری ایندھن کے ایسے خلیے تیار کر لیے ہیں جو سائز میں پوست کے بیجوں جتنے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سائنس دانوں نے توانائی کا جدید ترین ذریعہ ڈیزائن …

Read More »

واٹس ایپ کا اہم فیچر متعارف، اب ایک ہی ایپلی کیشن میں اضافی اکاؤنٹ چلا سکتے ہیں

دنیا کی سب سے بڑی میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اب تک کا سب سے بڑا اور اہم فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت صارفین ایک ہی ایپلی کیشن کے ذریعے متعدد اکاؤنٹس چلا سکیں گے۔ اس فیچر پر جون 2021 کے آغاز سے کام کیا جارہا …

Read More »

صارفین کی ذاتی معلومات اکھٹا کرنے سے متعلق ایلون مسک نے نئی پالیسی کا اعلان کردیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کی جانب سے نئی پرائیویسی پالیسی تیار کی گئی ہے جس کے تحت صارفین کی بائیو میٹرک معلومات یعنی صارف کے چہرے کی تصویر اور فنگر پرنٹس سمیت دیگر ڈیٹا کمپنی کے جاب لسٹنگ پلیٹ فارم سے شیئر کیا جا سکتا …

Read More »