Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 60)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ٹک ٹاک صارفین کی سیکیورٹی کیلئےکمپنی نے نیا فیچر متعارف کروا دیا

اگر ٹک ٹاک کی ’فاریو فیڈ‘ (for you feed) آپ کی تجویز کے مطابق نہیں ہے تو کمپنی نے ایک نئے فیچر کا اعلان کیا ہے جو صارفین کو ’فاریو فیڈ‘ کو ریفریش کرنے کے قابل بناتا ہے۔ ٹک ٹاک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ’فاریو فیچر‘ ایک …

Read More »

ٹوئٹر کا لوگو تبدیل ہوتے ہی ’ڈوج کوائن‘ کرنسی کی قدر میں اضافہ

ٹوئٹر کے ہوم پیج پر اب اگر آپ کو پرندے کی جگہ ’کتے‘ کا لوگو نظر آتا ہے تو یہ کوئی پریشانی کی بات نہیں بلکہ ٹوئٹر مالک کی طرف سے تبدیلی ہے جس سے اب ڈوج کوائن کرنسی کی قدر میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے ’دی …

Read More »

نصف صدی بعد چاند کا سفر، خلابازوں میں پہلی بار خاتون اور سیاہ فام مرد شامل

امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے نصف صدی بعد پہلی بار چاند کے مشن کا حصہ بننے والے 4 خلابازوں کے نام جاری کردیے ہیں جن میں پہلی بار خاتون اور سیاہ فام مرد کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ناسا کی ویب سائٹ کے مطابق امریکی خلاباز کرسٹینا کُک چاند کے سفر پر …

Read More »

30 دن سے زیر آب موجود سائنس دان کا نئی نوع دریافت کرنے کا دعویٰ

فلوریڈا: گزشتہ 30 دنوں سے زیر آب رہنے والے سائنس دان نے ایک نئی نوع کے دریافت ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ سابق نیول افسر ڈاکٹر جوزف ڈِٹوری جو فلوریڈا لگون میں سطح سمندر سے 30 فٹ کی گہرائی میں ریکارڈ بنانے کی غرض سے 100 دن کے لیے موجود ہیں۔ …

Read More »

ٹک ٹاک نے ’فار یو‘ فیڈ کو ریفریش کرنے کا ایک نیا طریقہ متعارف کرا دیا

بیجنگ: مختصر دورانیے کی ویڈیوز کے مقبول پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے ’فار یو فیڈ‘ نامی فیچر میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا جس کے تحت صارفین  کو اپنی فیڈ کو ریفریش کرنے کی خاص سہولت حاصل ہوگی۔ ٹک ٹاک کے مطابق فیچر کے بعد صارف کو یہ سہولت بھی حاصل ہوگی کہ وہ …

Read More »

سرطانی رسولیوں کو ختم کرنے والی انقلابی بیٹری ایجاد

شینگھائی: چینی سائنسدانوں نے ایک انوکھی بیٹری بنائی ہے جسے سرطانی رسولیوں کی اطراف رکھ کراسے آکسیجن سے محروم کرکے تباہ کرنے کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا ہے۔ اس طرح بریسٹ کینسر کی وجہ بننے والے ٹھوس پھوڑوں کو آسانی سے گھلایا جاسکتا ہے۔ نمک اور پانی پرمشتمل بیٹری سرطانی خلیات …

Read More »

ہلکا ترین پینٹ: مسافرطیارے کے لیے صرف ڈیڑھ کلو ہی کافی!

فلوریڈا: سائنسدانوں نے دنیا کا ہلکا ترین پینٹ بنایا ہے جو نینوذرات پر مشتمل ہے۔ اسے کسی بھی دھات پرآسانی سے چسپاں کیا جاسکتا ہے اور پورا بوئنگ 747 طیارہ اس کی تین پونڈ مقدار سے رنگا جاسکتا ہے بصورتِ دیگر اسی کام کے لیے  1000 پونڈ کا روایتی پینٹ درکار …

Read More »

واٹس ایپ نے ایک مرتبہ پھر اپنے فیچرز اپ ڈیٹ کر دیے

صارفین کی آسانی کے لیے واٹس ایپ نے ایک مرتبہ پھر جدت اپناتے ہوئے اپنے فیچرز اپڈیٹ کر دیئے ہیں۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی ویب سائٹ کے مطابق واٹس ایپ نے ’نیو ٹیکسٹ ایڈیٹر‘ کا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے تحت تصاویر، ویڈیوز اور جی آئی ایف (گرافکس انٹرچینج فارمیٹ) …

Read More »

نامور شخصیات کا ٹوئٹر بلیو ٹک سبسکرپشن حاصل کرنے سے انکار

ایلون مسک کی جانب سے یکم اپریل کو صارفین کے اکاؤنٹس سے بلیو ٹِک ہٹائے جانے کے اعلان کے بعد کئی نامور شخصیات نے اپنے ویریفائیڈ اکاؤنٹ کے لیے ماہانہ 8 ڈالر ادا کرنے سے انکار کردیا ہے۔ یاد رہے کہ قبل ازیں ٹوئٹر کی جانب سے سبسکرپشن سروس ٹوئٹر …

Read More »

اٹلی نے مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ جی پی ٹی پر پابندی عائد کردی

اٹلی نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چیٹنگ کے جدید ترین پلیٹ فارم چیٹ جی پی ٹی کو بلاک کردیا ہے۔ اٹلی پہلا مغربی ملک ہے جس نے امریکا کے بنائے گئے اوپن اے آئی (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) پر مبنی چیٹ جی پی ٹی کو بلاک کیا ہے۔ غیر ملکی …

Read More »