Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 40)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ٹوئٹر سے ’بلاک‘ کرنے کا فیچر ختم کرنے کا اعلان

سوشل میڈیا کمپنی ایکس (جو پہلے ٹوئٹر کے نام سے جانی جاتی تھی) کے مالک ایلون مسک نے ایک اور متنازع اقدام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پلیٹ فارم سے ناپسندیدہ صارفین کے اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کا فیچر ختم کیا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ …

Read More »

گوگل اور ایپل اسٹور سے غیر قانونی طور پر قرض دینے والی 120 ایپلی کیشنز کو ہٹا دیا گیا

شہریوں کی بلیک میلنگ میں ملوث غیر قانونی طور پر قرض دینے والی ایپلی کیشنز سے شہریوں کو بچانے کے لیے گوگل پلے اور ایپل اسٹورز پر موجود تقریباً 120 غیر قانونی لون ایپس کو ہٹا دیا گیا ہے۔ یہ اقدام ذاتی قرض دینے کی پیشکش کرنے والی ایپلیکیشنز سے …

Read More »

گوگل میپس کے ٹکر کی مقامی ’ٹی پی ایل میپس‘ ایپ متعارف

دنیا کی سب سے بڑی لوکیشن ایپلی کیشن گوگل میپس کو ٹکر دینے کے لیے پاکستانی کمپنی ٹی پی ایل نے ’ٹی پی ایل میپس‘ نامی ایپلی کیشن کو آزمائشی بنیادوں پر متعارف کرادیا۔ ’ٹی پی ایل میپس‘ ملک میں تیار کی جانے والی پہلی مقامی میپ ایپلی کیشن ہے …

Read More »

خنزیر کے گردے کی انسانی جسم میں پیوند کاری

ک یونیورسٹی لینگون ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے سرجنز نے اس تجربے کو بڑی پیشرفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگرچہ یہ شخص ذہنی طور پر مردہ ہے لیکن پہلی بار کسی انسان میں خنزیر کا گردہ معمول کے مطابق کام کررہا ہے۔ امریکا کے سرجنز نے موریس ملر نامی 57 …

Read More »

واٹس ایپ میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اسٹیکرز کے نئے فیچر کی آزمائش

واٹس ایپ نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی اسٹیکرز کے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے۔ واٹس ایپ آئے روز اپنی ایپلی کیشن میں نئے فیچرز کا اضافہ کرتا رہتا ہے، قبل ازیں واٹس ایپ نے ایک ہی ایپ پر واٹس ایپ کے متعدد اکاؤنٹس چلانے …

Read More »

ٹوئٹ ڈیک استعمال کرنے کیلئے اب ویریفائڈ اکاؤنٹ ہونا لازمی قرار

ٹوئٹ ڈیک (جسے اب ایکس پرو کا نام دیا گیا ہے) نامی سوشل میڈیا ٹول استعمال کرنے سے قبل اب صارفین کو ادائیگی کرنا ہوگی یعنی صارفین کو اپنا اکاؤنٹ پہلے ویریفائیڈ کرانا ہوگا۔ ٹوئٹ ڈیک ایک مفت سروس تھی، جو بڑے پیمانے پر کاروبار اور خبر رساں اداروں کی …

Read More »

گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں ستمبر سے اسمگل شدہ موبائل فون چیک کرنے کا نظام نافذ ہوجائے گا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں ڈیوائس آئیڈنٹیفکیشن، رجسٹریشن اور بلاکنگ سسٹم (ڈربس) آئندہ ماہ شروع کیا جائے گا۔ ان علاقوں میں اسمارٹ فونز کی اسمگلنگ کو ختم کرنے کے لیے ریاستی ملکیتی اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن …

Read More »

یوم آزادی کے گوگل ڈوڈل پر موجود اس ڈولفن کے بارے میں جانتے ہیں؟

گوگل دنیا بھر میں مختلف ثقافتی اور سماجی ایونٹس کے موقع پر دلچسپ ڈوڈلز تیار کرتا رہتا ہے، پاکستان کے 77ویں یوم آزادی پر گوگل نے نیا ڈوڈل جاری کیا ہے۔ عام طور پر ایک ڈوڈل کسی ملک کی ثقافت اور روایات کا عکاس ہوتا ہے اور اس بار گوگل …

Read More »

پاکستان میں جلد متعارف ہونے والا ڈیجیٹل برانڈ ’اونک‘ کیا ہے؟

مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر چند ہفتوں سے چہ مگوئیاں ہیں کہ ملک میں ایک نئی موبائل فون سروس ’اونک‘ متعارف ہونے جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی خبروں کے مطابق ’اونک‘ کو 14 اگست کو متعارف کرایا جائے گا جو کہ ایک موبائل نیٹ ورک کمپنی ہے لیکن …

Read More »

جنگل میں لگی آگ کا پتہ لگانے کیلئے مصنوعی ذہانت کا استعمال

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے فائر فائٹرز جنگل کی آگ کا جلد از جلد پتہ لگانے کے لیے مصنوعی ذہانت کی کا استعمال کررہے ہیں۔ کے مطابق کیلیفورنیا بھر میں ایک ہزار سے زائد کیمرے لگائے گئے ہیں جن میں ایسی مشین لگائی گئی ہے جو فائر فائٹرز کو آگ لگنے …

Read More »