Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 38)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

واٹس ایپ کا اہم فیچر متعارف، اب ایک ہی ایپلی کیشن میں اضافی اکاؤنٹ چلا سکتے ہیں

دنیا کی سب سے بڑی میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اب تک کا سب سے بڑا اور اہم فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت صارفین ایک ہی ایپلی کیشن کے ذریعے متعدد اکاؤنٹس چلا سکیں گے۔ اس فیچر پر جون 2021 کے آغاز سے کام کیا جارہا …

Read More »

صارفین کی ذاتی معلومات اکھٹا کرنے سے متعلق ایلون مسک نے نئی پالیسی کا اعلان کردیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کی جانب سے نئی پرائیویسی پالیسی تیار کی گئی ہے جس کے تحت صارفین کی بائیو میٹرک معلومات یعنی صارف کے چہرے کی تصویر اور فنگر پرنٹس سمیت دیگر ڈیٹا کمپنی کے جاب لسٹنگ پلیٹ فارم سے شیئر کیا جا سکتا …

Read More »

پاکستان میں بھی فیس بک اور انسٹاگرام پر پیسوں کے عوض بلیو ٹک کا آغاز

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح میٹا نے پاکستان میں بھی ماہانہ فیس کے عوض اپنے پلیٹ فارمز فیس بک اور انسٹاگرام پر بلیو ٹک فراہم کرنے کا آغاز کردیا۔ ابتدائی طور پر فروری 2023 میں میٹا نے پیسوں کے عوض بلیو ٹک فراہم کرنے کی سروس شروع کی تھی۔ …

Read More »

ٹوئٹر پر آڈیو اور ویڈیو کالز فیچر دینے کی تصدیق

اسٹریمنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے تصدیق کی ہے کہ جلد ہی پلیٹ فارم پر آڈیو اور ویڈیو کالز کے فیچر کو پیش کیا جائے گا۔ یہ پہلا موقع ہوگا کہ ٹوئٹر پر فیس بک، انسٹاگرام، اسنیپ چیٹ اور واٹس ایپ جیسا فیچر پیش کیا جائے گا۔ …

Read More »

پاکستان سمیت متعدد ممالک میں سُپر بلیو مون کے دلکش مناظر

بلیو مون کا نام پڑھنے کے بعد یہ خیال تو آپ نے ذہن میں آیا ہوگا کہ شاید چاند کا رنگ نیلا ہونے والا ہے لیکن درحقیقت ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ بلیو مون ایک مہینے میں ہونے والے دوسرے مکمل چاند کو کہا جاتا ہے، چونکہ 2 اگست کے …

Read More »

حکومت کا اگلے 10 ماہ میں فائیو جی کی نیلامی کا عندیہ

نگران وفاقی حکومت نے آئندہ 10 ماہ کے اندر تیز ترین انٹرنیٹ سروس فائیو جی کی نیلامی کا عندیہ دے دیا۔ نگران حکومت سے قبل منتخب حکومت بھی متعدد بار فائیو جی کی نیلامی کا اعلان کر چکی تھی اور ابتدائی طور پر 2020 میں اسے فروخت کیے جانے کا …

Read More »

بھارتی خلائی مشن کی چاند کے قطب جنوبی پر سلفر کی تصدیق

بھارتی خلائی ایجنسی نے کہا کہ مون روور نے چاند کے جنوبی قطب پر سلفر کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے کہا کہ چندریان-3 روور پر لیزر انڈسڈ بریک ڈاؤن اسپیکٹروسکوپی کے آلے نے قطب …

Read More »

بھارت کا چاند کے بعد سورج کے سروے کیلئے سٹیلائٹ بھیجنے کا منصوبہ

بھارت کی اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے چاند کے جنوبی حصے میں اپنا خلائی مشن بھیجنے والا پہلا ملک بننے کے بعد اپنے نئے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سورج کے سروے کے لیے سٹیلائٹ بھیجے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان …

Read More »

ایپل ون کمپیوٹر کے لیے اسٹیو جابز کا تحریر کردہ اشتہار کتنے میں فروخت ہوگا؟

ایپل کے بانی اسٹیو جابز کے ہاتھ سے تحریر کردہ اشتہار کو خطیر رقم کے عوض نیلامی کے لیے پیش کردیا گیا، اس کے ساتھ دو مزید چیزیں بھی فروخت کے لیے رکھی گئی ہیں۔ یہ ہمیشہ سے دلچسپ رہا ہے کہ تاریخی اہمیت کی حامل چیزوں کو فروخت کے …

Read More »

بھارت اب کون سا مشن خلا میں بھیج رہا ہے؟

بھارت خلائی مشن چندریان 3 کی چاند پر کامیاب لینڈنگ کے بعد عنقریب گگن یان کا آزمائشی مشن شروع کر نے جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت چندریان 3 کی چاند پر پہنچنے کے کامیاب حصول کے بعد اب مزید خلائی مشن پر کام کر رہا ہے …

Read More »