Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 36)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

پاکستان میں موبائل فونز کی پیداوار بحال

درآمدات کی اجازت ملنے کے بعد پاکستان میں موبائل فون مینوفیکچرنگ یونٹس نے اپنی پیداوار دوبارہ شروع کر دی ہے، جو ملک کی 90 فیصد تک طلب کو پورا کر رہے ہیں۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ جولائی تا اگست 24-2023 کے دوران …

Read More »

پہلی بار آئی فون پرو اور میکس میں سات کیمرا لینس اور 21 موڈز شامل

امریکی کمپنی ’ایپل‘ نے 12 ستمبر کو اپنے آئی فونز پیش کیے تھے، جن میں پہلی بار ٹائپ سی چارجر دیا گیا تھا۔ اسی طرح کمپنی نے پہلی بار آئی فونز کے مہنگے ترین ماڈیولز میں سات کیمرا لینس دیے ہیں اور اس بار کمپنی کا دعویٰ ہے کہ کیمروں …

Read More »

’ایکس‘ کے تمام صارفین سے ماہانہ فیس وصول کیے جانے کا امکان

آن لائن سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے بوٹ اکاؤنٹس میں کمی کی ضرورت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے تمام صارفین کے لیے ماہانہ فیس متعارف کروائی جاسکتی ہے۔ ٹیکنالوجی ٹائیکون ایلون مسک نے گزشتہ برس اکتوبر میں 44 ارب ڈالر …

Read More »

واٹس ایپ چینل کیسے بنایا جائے؟

دنیا بھر میں بے حد مقبول موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر ’واٹس ایپ چینل‘ شروع کیا ہے، اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنے اپ ڈیٹس شیئر کر سکتے اور فالوورز کے ساتھ براہ راست رابطے میں آسانی سے رہ سکتے ہیں۔ واٹس ایپ چینلز کا یہ فیچر …

Read More »

صارفین کیلیے خوشخبری : ایپل کے نئے ۤآپریٹنگ سسٹم کی دستیابی کا اعلان

ایپل کی جانب سے آئی فونز کے لیے متعارف کرایا جانے والا نیا آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 17 کل سے صارفین کیلئے دستیاب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے بہتر فیس ٹائم، رابطہ شیئرنگ، نئی جرنل ایپ اور بہتر آٹو کریکٹ کے ساتھ آئی او ایس17 …

Read More »

ٹک ٹاک پر مواد کی تلاش کا فیچر بہتر بنا دیا گیا

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے خاموشی سے اپنے سرچ آپشن کو بہتر بناتے ہوئے اس میں وکی پیڈیا کے لنک کو شامل کرلیا ٹک ٹاک پر ایپلی کیشن پر موجود مواد کو تلاش کیا جاتا تھا لیکن اب صارفین وہاں پر دوسرے مواد کو بھی تلاش کر …

Read More »

کیا واٹس ایپ چیٹ کے دوران اشتہارات شامل کیے جانے کا امکان ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے اعلیٰ سربراہ نے معروف برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ واٹس ایپ آمدنی بڑھانے کے لیے اشتہارات دکھائے گا۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ …

Read More »

واٹس ایپ پر ’چینلز‘ نامی نئے فیچر کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں ’چینلز‘ نامی منفرد فیچر متعارف کردیا ہے، لیکن اس فیچر کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ مذکورہ فیچر پہلے صرف چند ممالک میں آزمائشی طور پر پیش کیا گیا …

Read More »

واٹس ایپ کا 150 ممالک میں ’چینلز‘ فیچر متعارف

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے دنیا بھر کے 150 ممالک میں ’چینلز‘ نامی فیچر پیش کردیا۔ مذکورہ فیچر کو کچھ عرصہ قبل صرف امریکی ممالک میں پیش کیا گیا تھا، جس کے بعد 13 ستمبر کو کمپنی نے اعلان کیا کہ اسے مزید ممالک میں …

Read More »

جتنے میں غریب کا گھر، اتنے میں ایک آئی فون

امریکی کمپنی ’ایپل‘ نے 12 ستمبر کو اپنے آئی فونز پیش کردیے، جنہیں کمپنی کے اب تک کے سب سے بہترین فون قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی نے پہلی بار تمام فونز کو ٹائپ سی چارجر میں پیش کیا ہے اور انہیں فوری طور پر فروخت کے لیے نہیں …

Read More »