Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 37)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ایپل کے 4 نئے آئی فونز پہلی بار ’یو ایس بی ٹائپ سی پورٹ‘ کے ساتھ پیش

ایپل نے 4 نئے آئی فونز متعارف کردیے ہیں جو پہلے سے زیادہ بہتر اور پہلی بار یو ایس بی ٹائپ سی پورٹ کے ساتھ پیش کیے گئے ہیں۔ ایپل نے اپنے نئے فون اور واچز سمیت دیگر پروڈکٹس کی رونمائی 12 ستمبر کو کیلیفورنیا میں اپنے ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ …

Read More »

ایلون مسک نے اپنی زندگی سے جڑی ایک اور حقیقت ظاہر کردی

امریکی ارب پتی ایلون مسک نے اپنے پسندیدہ پلیٹ فارم کے ذریعے کینیڈین گلوکار گرائمز کے ساتھ اپنے تیسرے بچے کا نام ظاہر کردیا۔ جس کے بعد ایلون مسک کے عوامی طور پر جانے جانے والے بچوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ ارب پتی ایلون مسک نے ”ایکس” پلیٹ …

Read More »

چاند زمین سے روٹھ کر دور جا رہا ہے، نتیجہ کیا نکلے گا؟

یہ خیال کیا جاتا تھا کہ چاند ہماری زمین سے ایک مخصوص اور مستقل فاصلے پر چمک رہا ہے، لیکن پھر سائنس دانوں نے تحقیقات کے بعد انکشاف کیا کہ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ جون 2018 میں یونیورسٹی آف وسکونسن میڈیسن کے ارضیاتی سائنس کے ماہرین نے انکشاف کیا کہ …

Read More »

ایلون مسک نے اپنی زندگی سے جڑی ایک اور حقیقت ظاہر کردی

امریکی ارب پتی ایلون مسک نے اپنے پسندیدہ پلیٹ فارم کے ذریعے کینیڈین گلوکار گرائمز کے ساتھ اپنے تیسرے بچے کا نام ظاہر کردیا۔ جس کے بعد ایلون مسک کے عوامی طور پر جانے جانے والے بچوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ ارب پتی ایلون مسک نے ”ایکس” پلیٹ …

Read More »

چاند زمین سے روٹھ کر دور جا رہا ہے، نتیجہ کیا نکلے گا؟

جون 2018 میں یونیورسٹی آف وسکونسن میڈیسن کے ارضیاتی سائنس کے ماہرین نے انکشاف کیا کہ 1.4 ارب سال پہلے زمین پر ایک دن صرف 18 گھنٹے تک ہوتا تھا، لیکن دیگر سیارے طاقت ور کشش ثقل کی وجہ چاند کو اپنی طرف کھینچ رہے ہیں جس کی وجہ سے …

Read More »

جی میل پر ای میل کا رسپانس دینے کیلئے ’ایموجی ری ایکشن‘ کا فیچر جلد متعارف ہوگا

معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنی مفت ای میل سروس جی میل کے لیے نئے فیچر ’ایموجی ری ایکشن‘ پر کام کررہا ہے، یہ فیچر متعارف کروانے کے بعد ای میل پلیٹ فارم میسجنگ ایپ کی طرح کام کرے گا۔ معروف ٹیکنالوجی ویب سائٹ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ فیچر پر …

Read More »

گوگل کروم کے 15 سال مکمل ہونے پر اسے ری ڈیزائن کرنے کا اعلان

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی ’گوگل‘ نے اپنے ویب براؤزر ’کروم‘ کے 15 سال مکمل ہونے پر اسے ری ڈیزائن کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس میں متعدد نئے فیچرز پیش کرنے کی تصدیق کردی۔ ’کروم‘ براؤزر دنیا بھر میں استعمال کیا جانا والا سب سے بڑا براؤزر ہے اور یہ اینڈرائیڈ …

Read More »

بھارت میں پہلا ”سولر سٹی“ قائم کردیا گیا

ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں مہنگی بجلی سے نجات حاصل کرنے کے لئے عالمی ثقافتی ورثہ ‘سانچی’ کی جگہ ہندوستان کا پہلا سولر سٹی قائم کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مدھیہ پردیش کے رائے سین ضلع میں واقع عالمی ثقافتی ورثہ سانچی کو …

Read More »

گوگل میٹ نے صارفین کیلئے خصوصی فیچر متعارف کرادی

گوگل میٹ کی بدولت اب آپ کی جگہ مصنوعی ذہانت میٹنگز میں شرکت کرے گی، کمپنی نے اپنی ویڈیو چیٹ سروس گوگل میٹ میں مصنوعی ذہانت کو ضم کرنے والا ٹول ’ڈوئٹ اے آئی‘ متعارف کرائی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈوئٹ اے آئی میں بہت ساری خصوصیات ہے، مثال کے طور …

Read More »

ملک کے مخصوص شہروں میں ’اونک‘ متعارف

یوفون برانڈ کی مالک کمپنی پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ (پی ٹی ایم ایل) کی جانب سے ملک کے مخصوص شہروں میں اپنے نئے برانڈ ’اونک‘ کو متعارف کرادیا گیا۔ ’اونک‘ دراصل ایک نیا سیلولر یعنی موبائل نیٹ ورک جو پہلے سے موجود نیٹ ورکس کی طرح کام کرتا ہے …

Read More »