Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 39)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

اب واٹس ایپ کے ذریعے ایچ ڈی ویڈیوز بھیجنا بھی ممکن

کیلیفورنیا: میٹا کی مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ پر اب صارفین ایک دوسرے کو ایچ ڈی کوالٹی میں ویڈیوز بھیج سکیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے واٹس ایپ نے ایچ ڈی فوٹوز بھیجنے کا فیچر شامل کیا تھا اور اب ایسا ہی فیچر ویڈیوز کیلیے بھی متعارف …

Read More »

مختلف زبانوں میں ترجمے، میٹا نے جدید ترین ماڈل متعارف کرادیا

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی کمپنی ’میٹا‘ نے دنیا کی 100 زبانوں میں باہمی تراجم کے لیے جدید ماڈل متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے بہت مؤثر انداز میں زبانوں کے تراجم حاصل ہوسکیں گے۔ اس طاقتور ماڈل کو’سیم لیس ایم فورٹی ملٹی لینگول اے آئی ٹرانسلیشن ماڈل‘ …

Read More »

چندریان 3 اور دیدۂ عبرت نگاہ

پاکستان اور بھارت کے مابین روایتی چپقلش اپنی جگہ، لیکن چندریان سوم (چندریان 3) مشن کی کامیابی پر بھارت کو مبارک باد تو بنتی ہے۔ امید ہے کہ اس ’نیوٹرل اظہارِ خیال‘ پر مجھ ناچیز پر کوئی ’لیبل‘ تو نہیں لگے گا۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق، چندریان 3 …

Read More »

بھارتی خلائی مشن نے چاند کے جنوبی قطب پر کھوج شروع کردی

بھارت نے چندریان 3 روور (خلائی مشن) کے ذریعے چاند کی سطح کی کھوج شروع کردی ہے جہان ایک دن قبل وہ چاند کے جنوبی قطب کے قریب جہاز اتارنے والا پہلا ملک بن گیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق پرگیان نامی روور بھارت …

Read More »

ایک ایسی مشین جو دماغی طور پر مفلوج افراد کی آواز بن سکتی ہے

سائنسدانوں نے ایک ایسی کمپیوٹرائزڈ ڈیوائس تیار کی ہے جس کے ذریعے مفلوج انسان کے دماغ سے نکلنے والی لہروں کو پڑھ کر پہلے کے مقابلے میں زیادہ الفاظ میں ترجمہ کیا جاسکتا ہے۔ اس سے قبل 2021 میں یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین کی جانب سے ’نیوروپروستھیٹک ڈیوائس‘ کا تجربہ ایک …

Read More »

بھارت کا تاریخی خلائی مشن ’چندریان-3‘ چاند پر لینڈ کرگیا

بھارت کا تاریخی خلائی مشن چندریان-3 چاند پر کامیابی کے ساتھ لینڈ کرگیا اور اس کے ساتھ ہی چاند پر اپنا خلائی مشن بھیجنے والے دنیا کے چند ممالک میں شامل ہوگیا۔ بھارتی اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (آئی ایس آر او) نے اپنے ہیڈکوارٹرز میں اعلان کیا کہ چندریان 3 کامیابی …

Read More »

میٹا نے تھریڈز کا ویب ورژن متعارف کرنے کا اعلان کردیا

سوشل میڈیا صارفین کے بھرپور مطالبے کے بعد میٹا نے ٹوئٹر کی حریف ایپلی کیشن ’تھریڈز‘ کا ویب ورژن متعارف کرنے کا اعلان کردیا ہے جو اگلے کچھ دنوں میں لانچ کردیا جائے گا۔ رواں سال 6 جولائی کو ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے میں میٹا کے بانی مارک زکربرگ نے …

Read More »

سام سنگ 320 اور 440 میگا پکسل کیمرے بنانے میں مصروف

اطلاعات ہیں کہ اسمارٹ موبائل بنانے والی جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہائی ریزولیشن فون کیمرا بنانے میں مصروف ہے۔ اطلاعات کے مطابق کمپنی 50 اور 200 میگا پکسل کے جدید ٹیکنالوجی اور سینسر سے لیس کیمروں کے علاوہ پہلی بار 320 اور 440 میگا …

Read More »

روس کا 47سال بعد چاند پر بھیجا گیا پہلا مشن کریش ہو گیا

روس کا 47 سالوں میں چاند کا پہلا مشن اس وقت ناکام ہو گیا جب اس کا لیونا-25 خلائی جہاز قابو سے باہر ہو گیا اور چاند پر اترنے سے قبل چاند پر گر کر تباہ ہو گیا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق روس کی ریاستی خلائی کارپوریشن روسکوسموس …

Read More »