Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 20)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

غزہ کو پوری طرح تباہ کرنے کے لیے اسرائیل AI ٹیکنالوجی استعمال کر رہا ہے، انکشاف

الجزیرہ کی ایک رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ کو پوری طرح تباہ کرنے کے لیے AI ٹیکنالوجی سے مدد لے رہا ہے، جس کی وجہ سے اتنی زیادہ تعداد میں شہری ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیل مبینہ طور پر ممکنہ اہداف کے انتخاب اور …

Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام پر بچوں کے جنسی استحصال کا مواد موجود ہونے کا انکشاف

ایک تازہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ فیس بک سمیت انسٹاگرام پر اب بھی بچوں کے جنسی استحصال، ان پر جنسی تشدد اور تضحیک کے مواد کی نہ صرف حوصلہ افزائی جا رہی ہے بلکہ بڑے پیمانے پر اسے وہاں شیئر بھی کیا جا رہا ہے۔ امریکی اخبار ’وال …

Read More »

سائنس دانوں نے انسانی خلیے سے ننھے روبوٹ تیار کرلیے

امریکی ماہرین نے طویل تحقیق اور محنت کے بعد انسان کی سانس کی نالیوں سے حاصل کیے گئے خلیوں سے انتہائی چھوٹے زندہ روبوٹ تیار کرلیے جو دو ماہ تک بھی زندہ رہنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کے مطابق امریکی ماہرین کی ٹیم نے انسان کی …

Read More »

فیس بک نے ہزاروں جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کی مالک کمپنی ’میٹا‘ نے کہا ہے کہ اس نے ہزاروں ایسے جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے جو یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے تھے کہ وہ امریکی افراد کے اکاؤنٹس ہیں۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) …

Read More »

وسیم بادامی کا اکاؤنٹ ہیک، ایکس پر اکاؤنٹ بناتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

گزشتہ روز پاکستان کے نامور صحافی وسیم بادامی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس سے عجیب و غریب ٹوئٹس سامنے آنے کے بعد یہ خبریں گردش کرنے لگیں گے ان کا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے۔ ایکس پر 50 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے والے وسیم بادامی کا اکاؤنٹ ہیک ہونے …

Read More »

’اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی دیکھیں‘، حماس کی ایلون مسک کو غزہ آنے کی دعوت

حماس کے سینئر عہدیدار نے امریکی ارب پتی بزنس مین ایلون مسک کو غزہ کا دورہ کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ’اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والی تباہی کا منظر بھی دیکھیں۔‘ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق حماس کے سینئر عہدیدار …

Read More »

جعلی ویڈیوز و تصاویر کو روکنے کیلئے سونی کا فون میں اہم فیچر دینے کا امکان

الیکٹرانک ڈیوائسز، کیمرے، ٹی وی اور اسمارٹ موبائل فون بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی سونی کی جانب سے اپنے آنے والے ’ایکسپیریا‘ سیریز میں جعلی تصاویر اور ویڈیوز کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیمرے میں اہم فیچر دیے جانے کا امکان ہے۔ اطلاعات ہیں کہ سونی اپنے موبائل فون …

Read More »

’ایلون مسک اسرائیل کی منظوری کے بغیر غزہ کو انٹرنیٹ فراہم نہیں کریں گے‘

اسرائیل کے وزیر مواصلات شلومو کرہی نے سماجی پلیٖٹ فارم ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایلون مسک کے اہم معاہدہ طے پایا ہے جس کے نتیجے میں غزہ میں اسٹار لنک کے ذریعے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کے لیے پہلے اسرائیل کی منظوری لینا ضروری ہوگی۔ یاد رہے …

Read More »

ایکس پر خبروں کی ہیڈلائن دوبارہ دکھانے کا اعلان

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹس میں دوبارہ خبروں کی ہیڈلائن دکھانے کا فیچر پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ اس سے قبل ایکس پر گزشتہ ماہ اکتوبر کے آغاز میں خبروں یا دیگر مضامین کے لنکس شیئر کرتے وقت ہیڈلائن کو چھپانے کا فیچر …

Read More »

2030 تک گرین ہاؤس گیس اخراج میں 3 فی صد تک اضافہ متوقع

نیروبی: اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت کو پری انڈسٹریل (1900-1850 کا دور) سطح سے 2 ڈگری سیلسئس اضافے کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے گرین ہاؤس گیس اخراج کی شرح کو 28 فی صد تک کم ہونا ہوگا۔ اقوامِ متحدہ کی ایمیشن …

Read More »