Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 50)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

زحل کے چاند پر حیات کی تلاش کے لیے ناسا کا روبوٹ سانپ تیار

پیساڈینا، کیلیفورنیا: سیارہ زحل کے چاند اینسلیڈس   کی زیرِ سطح پانیوں میں ایسے عناصر دریافت ہوئے ہیں جو حیات کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔ اب اس کی مزید تسخیر کے لیے ناسا کے ماہرین نے سانپ کی طرح رینگنے والے روبوٹ بنائے ہیں۔ زحل کے 83 چاندوں میں سے اینسلیڈس سے …

Read More »

واٹس ایپ میں کال بلاک کرنے اور گروپ میسجز کی دو نئی سہولیات کا اضافہ

سان فرانسسكو: میٹا کمپنی بہت تیزی سے واٹس ایپ میں انتہائی مثبت تبدیلیا پیش کر رہی ہیں اور صرف چند دنوں کے اندر ہی دو اہم فیچر متعارف کرائے گئے ہیں۔ ان میں ایک تو گروپ میسجنگ اور اس کی انتظامیہ سے متعلق ہیں تو دوم غیر ضروری اسپیم کال  کو …

Read More »

گوگل کا اپنی سرچ میں ’مصنوعی ذہانت‘ شامل کرنے کا اعلان

سان فرانسسكو: گوگل نےمصنوعی ذہانت (اے آئی) پرمبنی گفتگو کرنے والے پروگرام کو گوگل سرچ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جسے باضابطہ طور پر گوگل آئی او کانفرنس کی تقریب میں پیش کیا جائے گا۔ یہ ایک طرح کا جدید ترین چیٹ بوٹ ہے جسے ’میگی‘ کا نام دیا …

Read More »

آپ کا ایمازون اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے، کیسے پتہ لگائیں؟

کیا آپ کو کبھی ایمازون سے ایسا پیکج ڈیلیور ہوا ہے جو آپ نے آرڈر نہیں کیا ہو؟ باوجود اس کے کہ ڈیلیوری کی غلطیاں رونما ہوتی ہیں لیکن بعض اوقات یہ کچھ اور بھی خطرناک وجوہات کی نشاندہی کر سکتی ہیں۔ آن لائن جعلی آرڈرز سے سیلر کی ریٹنگ …

Read More »

خلانوردوں کے زیرِ استعمال نوٹ بک، اب آپ کی دسترس میں

کیلفورنیا: اگرآپ جلنے، پھٹنے سے بالکل محفوظ نوٹ بک چاہتے ہیں تو ایک کمپنی نے اسے تیار کیا ہے۔ عین یہی نوٹ بک خلانورد خرد ثقلی (مائیکروگریویٹی) ماحول میں بھی استعمال کرتے ہیں۔ نوٹ بک کا بیرونی حصہ کاربن فائبر سے بنایا گیا ہے جس پر آگ کا شعلہ، پانی، تیل …

Read More »

گوگل اپنا پہلا فولڈ ایبل فون پیش کرنے کو تیار

گوگل نے اپنے پہلے فولڈ ایبل اسمارٹ فون کا اعلان کرتے ہوئے پہلی ٹیزر ویڈیو جاری کردی ہے۔ گوگل کی جانب سے پکسل فولڈ نامی اسمارٹ فون کی ٹیزر ویڈیو یوٹیوب اور ٹوئٹر پر جاری کی گئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے فون کا بیرونی ڈسپلے دکھائی دے رہا …

Read More »

صارفین کی سہولت کیلئے واٹس ایپ پر تین نئے فیچرز متعارف

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کیلئے تین نئے فیچرز متعارف کروا دیے ہیں۔ دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلی کیشن میں شمار واٹس ایپ صارفین کی سہولت اور ایپ کو مزید بہتر بنانے کے لیے وقتاً فوقتاً نئے فیچرز …

Read More »

جی میل پر ’بلیو ٹک‘ دینے کا آغاز

دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی ویب سائٹ گوگل نے جی میل اکاؤنٹس سمیت گوگل کے دیگر برانڈز پر صارفین اور اداروں کو مفت بلیو ٹک دینے کا آغاز کردیا۔ کمپنی نے اپنی ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ جعلی سازی کو روکنے کے لیے گوگل کے جی میل اور گوگل …

Read More »

پشاور اور ہنگو میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق

صوبہ خیبر پختونخوا کے اضلاع پشاور اور ہنگو میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ یہ وائرس 10 اپریل کو پشاور کے نارے کھوار سائٹ اور ہنگو کے سول ہسپتال جانی چوک سے جمع کیے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پائے گئے۔ یاد رہے کہ رواں سال …

Read More »

واٹس ایپ پر وائس میسیج کو تحریر میں تبدیل کرنے کے فیچر کی آزمائش

دنیا کی سب سے بڑی اور مصروف انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر جلد ہی ایک زبردست فیچر پیش کیے جانے کا امکان ہے، جس کے تحت صارفین وائس میسیجز کو تحریر میں تبدیل کر سکیں گے۔ اس وقت واٹس ایپ سمیت دیگر میسیجنگ ایپلی کیشن میں اس طرح …

Read More »