Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 80)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

جیمزویب دوربین نے دوردراز سیارے پر فضا اور بادل دریافت کرلیے

پیساڈینا، کیلیفورنیا: مشہورِ زمانہ جیمز ویب خلائی دوربین (جے ڈبلیو ایس ٹی) نے ایک دوردراز ارض نما سیارے میں پہلی مرتبہ فضا اور دیگر کیمیائی اجزا کی تفصیل سے پردہ اٹھایا ہے جو اس سے قبل ممکن نہ تھا اور جدید آلات کی بدولت ہی ممکن ہوا ہے۔ اس سیارے کا …

Read More »

یوٹیوب سے سالانہ 10 لاکھ روپے کمانے والے پاکستانیوں میں 110 فیصد اضافہ

 کراچی: یوٹیوب نے پاکستان میں اپنے پہلے برانڈ کاسٹ کا انعقاد کیا جس میں پاکستانی یوٹویوبرز اور مواد تخلیق کرنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ برانڈ کاسٹ میں شریک پاکستان کے معروف یوٹیوبرز نے اپنے سفر کی کہانی شیئر کی۔ اس موقع پر میڈیا بریفنگ میں گوگل کے کنٹری …

Read More »

پاکستان میں فیس بک اسٹارز کے ذریعے پیسے کمانے کا آغاز

دنیا کی سب سے مقبول ویب سائٹ فیس بک نے اگرچہ ’اسٹارز‘ کے ذریعے مواد تخلیق کاروں یعنی کانٹینٹ کریئیٹرز کو پیسے کمانے کا آغاز دو سال قبل کیا تھا، تاہم اب اسے پاکستان میں بھی متعارف کرادیا گیا۔ ابتدائی طور پر ’فیس بک اسٹارز‘ کو امریکا اور بعد ازاں یورپی ممالک …

Read More »

وفاقی حکومت کا عوام کو قسطوں پر موبائل فونز دینے کا منصوبہ

وفاقی حکومت نے ملک بھر کے افراد کو آسان اور ماہانہ اقساط پر اسمارٹ فونز دینے کے منصوبے کا آغاز کردیا۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر سید امین الحق نے دارالحکومت اسلام آباد میں ’اسمارٹ فون فار آل‘ منصوبے کی افتتاحی تقریب کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت کم آمدنی والے …

Read More »

چین: آئی فون بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی فیکٹری میں پرتشدد مظاہرے

وسطی چین میں واقع فوکسکون کی آئی فون فیکٹری کے قریب پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے جب کہ پلانٹ میں کورونا وائرس سے متعلق عائد پابندیوں پر مزدوروں کی سیکیورٹی اہلکاروں سے جھڑپ ہوئی۔ ’اے ایف پی‘ کی جانب سے تصدیق شدہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ویبو اور ٹویٹر پر …

Read More »

ٹوئٹر پر ماہانہ فیس کا منصوبہ عارضی طور پر مؤخر

ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے واضح کیا ہے کہ ماہانہ فیس کے عوض ٹوئٹر بلیو کی سروس کا فیچر کچھ عرصے تک موخر کیا جا رہا ہے، تاکہ اسے بہتر انداز میں بنا کر پیش کیا جا سکے۔ ایلون مسک نے رواں ماہ 7 نومبر کو ماہانہ 8 …

Read More »

ٹوئٹر کے بند ہونے کی چہ مگوئیوں پر ایلون مسک کی وضاحت

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے پلیٹ فارم کے بند ہوجانے کی چہ مگوئیوں پر وضاحت کی ہے کہ ٹوئٹر زندہ رہے گا۔ چند دن قبل انہوں نے ایک ٹوئٹ کی تھی، جس میں کچھ لوگ ایک قبر پر موجود تھے اور قبر کے کتبے …

Read More »

رئیل می کے دو ’پرو‘ فونز متعارف

چینی موبائل کمپنی ’رئیل می‘ نے صارفین کا انتظار ختم کرتے ہوئے اپنے دو بجٹ فونز کو پیش کردیا۔ موبائل کمپنی نے ’رئیل می 10 پرو‘ اور ’رئیل می 10 پرو پلس‘ کو اپگریڈ ٹیکنالوجی، پراسیسر اور چپ سمیت جدید کیمرا سافٹ ویئرز کے ساتھ پیش کرنے کا دعویٰ کیا …

Read More »

ایلون مسک نے ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کردیا

ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کردیا۔ گزشتہ روز ایلون مسک نے صارفین سے ووٹنگ کے ذریعے سوال پوچھا تھا کہ کیا سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کیا جائے یا نہیں؟ پولنگ کے نتائج کے مطابق بہت …

Read More »

دہشت گردی کی مالی معاونت کیلئے کرپٹو کرنسی کا استعمال کیا جا رہا ہے، نریندر مودی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی کارروائیوں کی فنڈنگ روکنے کے لیے ڈیجیٹل کرنسیوں کو مزید قواعد و ضوابط کا پابند بنانے کی ضرورت ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نے یہ بات انتہا پسند گروہوں کی مالی معاونت سے نمٹنے کے لیے بھارت میں منعقدہ …

Read More »