Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 82)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

انڈے کی سفیدی اور کاربن پرمشتمل واٹر اور پلاسٹک فلٹر تیار

 نیویارک: دنیا بھر میں آلودہ پانی صاف کرنے کے لیے طرح طرح کے فلٹراستعمال ہوتے ہیں تاہم اب انڈے کی سفیدی سے مؤثر، کم خرچ اور ماحول دوست فلٹربنایا گیا ہےجو مہنگے فلٹر کے ہم پلہ ثابت ہوسکتا ہے۔ پرنسٹن یونیورسٹی کے پروفیسر کریگ آرنلڈ نے سلائس روٹی کی ساخت کو …

Read More »

2500 نوری سال کے فاصلے پر موجود کون نیبیولا کی تصویر جاری

گارچِن، جرمنی: زمین سے تقریباً 2500 نوری سال کے فاصلے پر موجود دودھیا کہکشاں کے ستارہ ساز خطے ’کون نیبیولا‘ (Cone Nebula) کی تصویر جاری کر دی گئی۔ رواں سال کے ابتداء میں یورپین سدرن آبزرویٹری (ای ایس او) کی جانب سے لی گئی اس تصویر میں تاریک اور ابر آلود …

Read More »

مشروم کے چھلکے سے ماحول دوست کمپیوٹر چپ کی تیاری ممکن

لائپزگ، جرمنی: بیٹریوں اور برقی چپس کی نچلی پرت پلاسٹک سے بنائی جاتی ہے جو کسی طرح بھی ختم نہیں ہوتی اور ماحول میں شامل ہوتی رہتی ہے۔ اب نئی تحقیق سے اسے مشروم کے اوپری چھلکے سے بدلا جاسکتا ہے جس سے ماحول دشمن مضر برقی آلات اور آلات سازی …

Read More »

ہیکرز سے بچنے کے لیے آئی فون صارفین کو انتباہ جاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے ہیکرز سے نمٹنے کے لیے آئی فون صارفین کو ایک ایمرجنسی انتباہ جاری کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے اپ ڈیٹس جاری کی گئی ہیں جن میں صارفین کو ہیکرز سے بچانے کے لیے سیکیورٹی میں موجود سقم کو ٹھیک کیا گیا …

Read More »

زمین سے 30 لاکھ نوری سال کے فاصلے پر موجود تنہا کہکشاں

واشنگٹن: ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے زمین سے 30 لاکھ نوری سال کے فاصلے پر موجود تنہا کہکشاں کی تصویر جاری کردی۔ وولف-لُنڈ مارک-میلوٹے نامی یہ ڈوارف گلیکسی 2016 میں صرف اسپِٹزر اسپیس ٹیلی اسکوپ سے دیکھی گئی تھی لیکن چونکہ اس میں نصب آلات جیمز ویب اسپیس …

Read More »

ایلون مسک نے ٹوئٹر ملازمین کے ڈیوٹی اوقات کار بڑھا کر سہولیات محدود کردیں

کیلیفورنیا: ایلون مسک نے ٹوئٹر اسٹاف سے اپنی پہلی میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے 12 گھنٹے کی شفٹ کرنے اور سہولیات محدود کرنے کے متعلق متعدد انتباہ جاری کر دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کے نئے مالک نے اس سے قبل اسٹاف کو ایک ای میل میں گھر سے کام …

Read More »

ٹویٹربھونچال میں مسٹوڈون بطورمتبادل پلیٹ فارم مقبول

جرمنی: اسپیس ایکس اور ٹیسلا جیسی کمپنیوں کے مالک مشہور ٹیکنالوجی تاجر، ایلون مسک کی جانب سے ٹویٹر پلیٹ فارم خریدنے کے بعد نہ صرف اس کا اسٹاف فارغ کیا گیا ہے بلکہ ایلون ہی اس کے واحد بورڈ ممبر بھی ہیں۔ نتیجے میں کئی صارفین ٹویٹر چھوڑ چکے اور اس …

Read More »

پاکستان میں آئندہ سال جولائی سے فائیو جی سروس شروع کرنے کا اعلان

کراچی: وفاقی وزیرآئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسمارٹ فونز کی مینوفیکچرنگ شروع ہوچکی ہے اور جولائی 2023 تک پاکستان میں 5G لاؤنچ کر دیا جائے گا۔ شعبہ کمپیوٹر سائنس جامعہ کراچی کے زیر اہتمام منعقدہ کیرئیر فیسٹ2022 سے خطاب میں ان کا …

Read More »

ٹوئٹر پر تین طرح کے اکاؤنٹس متعارف کرائے جانے کا امکان

ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالے جانے کے بعد جہاں ٹوئٹر بلیو ٹک کے لیے ماہانہ 8 ڈالر فیس کی وصولی کا اعلان کیا گیا ہے، وہیں اب خبر سامنے آئی ہے کہ ٹوئٹر پر تمام اکاؤنٹس کو تین مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا جائے گا۔ اس …

Read More »

موبائل کے استعمال سے زندگی آسان ہوگئی، سروے میں 63 فیصد پاکستانیوں کی رائے

ٹیلی نورایشیا کی جانب سے کیے گئے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ 63 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ موبائل آلات اور موبائل ٹیکنالوجی نے ان کی حالات زندگی، روزگار اور صلاحیتوں کو نکھارنے میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔ جنوبی ایشیا اور جنوبی مشرقی ایشیا کے آٹھ ممالک …

Read More »