Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 83)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ٹوئٹر پر تین طرح کے اکاؤنٹس متعارف کرائے جانے کا امکان

ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالے جانے کے بعد جہاں ٹوئٹر بلیو ٹک کے لیے ماہانہ 8 ڈالر فیس کی وصولی کا اعلان کیا گیا ہے، وہیں اب خبر سامنے آئی ہے کہ ٹوئٹر پر تمام اکاؤنٹس کو تین مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا جائے گا۔ اس …

Read More »

موبائل کے استعمال سے زندگی آسان ہوگئی، سروے میں 63 فیصد پاکستانیوں کی رائے

ٹیلی نورایشیا کی جانب سے کیے گئے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ 63 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ موبائل آلات اور موبائل ٹیکنالوجی نے ان کی حالات زندگی، روزگار اور صلاحیتوں کو نکھارنے میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔ جنوبی ایشیا اور جنوبی مشرقی ایشیا کے آٹھ ممالک …

Read More »

ذہن کو پڑھ کر الفاظ بتانے والی مشین کا کامیاب تجربہ

امریکی ماہرین نے بولنے کی صلاحیت سے محروم افراد کو زبان دینے کے لیے بنائی گئی کمپیوٹرائزڈ ڈیوائس پر مفلوج انسان کے دماغ سے الفاظ کو نکالنے اور ان الفاظ کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ امریکی ماہرین ’نیوروپروستھیٹک ڈیوائس‘ نامی مشین کا مفلوج انسان پر تجربہ …

Read More »

ٹوئٹر پر ہر کسی کو 8 ڈالر کے عوض بلیوٹک دیے جانے کا امکان

خبریں ہیں کہ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے ماہانہ 8 ڈالر کے عوض ہر کسی شخص کا اکاؤنٹ تصدیق شدہ کیے جانے کا امکان ہے۔ اس سے قبل خبریں آئی تھیں کہ ٹوئٹر تصدیق شدہ اکاؤنٹ ہولڈرز یعنی جو اکاؤنٹ بلیو ٹک ہولڈرز ہیں، ان سے ماہانہ …

Read More »

اڑنے والا ڈرون جسے بھوک میں کھایا بھی جاسکتا ہے

سوئزرلینڈ: فرض کریں کہ ایک کوہ پیما مشکل مقام پر پھنس چکا ہے اور وہاں صرف ڈرون ہی پہنچ سکتا ہے۔ اس تناظر میں بھوک سے بے تاب شخص کے لیے ایسا سادہ ڈرون بنایا گیا ہے جس کے بازو کھائے جاسکتے ہیں۔ اگرچہ غذا اور دوا لے جانے والے بہت …

Read More »

حکومتیں لوگوں کی ذہن سازی کے لیے میٹا ورس کو استعمال کرسکتی ہیں، ماہرین

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے سی ای او مارک زکر برگ کا خیال ہے کہ مستقبل میں ایک ارب لوگ حقیقی دنیا کو چھوڑ کر ڈیجیٹل دنیا کو اپنا لیں گے لیکن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ حکومتوں کی جانب سے لوگوں کی ذہن سازی کرنے لیے میٹا ورس کو …

Read More »

ٹوئٹر سے ملازمین کو برطرف کرنے کا آغاز

ایلون مسک کی جانب سے کنٹرول سنبھالے جانے کے ایک ہفتے بعد مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر سے ملازمین کو برطرف کرنے کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے ہزاروں افراد کو نوکری ختم ہونے کی اطلاع دے دی گئی۔ ایلون مسک نے اپریل 2022 میں ٹوئٹر کو خریدنے کے بعد ہی …

Read More »

واٹس ایپ پر ’کمیونٹیز‘ فیچر متعارف

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر متعدد چیٹ گروپس کو ایک ہی باکس میں رکھنے کا فیچر ’کمیونٹیز‘ پیش کردیا گیا۔ واٹس ایپ کی مالک کمپنی ’میٹا‘ کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی پوسٹ میں ’کمیونٹیز‘ فیچرز کو متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے …

Read More »

ٹوئٹر پر ماہانہ 8 ڈالر دینے پڑیں گے، ایلون مسک کا دو ٹوک جواب

حال ہی میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کا کنٹرول سنھبالنے والے ایلون مسک نے ٹوئٹر کے ویریفائڈ اکاؤنٹس سے ماہانہ فیس وصول کرنے پر تنقید کرنے والے افراد کو واضح جواب دیا ہے کہ جنہیں جو کرنا ہے، کرتے رہیں مگر بلیو ٹک والوں کو ماہانہ 8 ڈالر لازمی …

Read More »

صارفین کی بڑی تعداد کو سست انٹرنیٹ سروس کا سامنا

بین الاقوامی سب مرین کیبل میں خرابی کے باعث کراچی کے سیکڑوں صارفین کو انٹرنیٹ سروس میں سست روی سامنا کرنا پڑا۔ لندن میں قائم انٹرنیٹ تک رسائی کی نگرانی کرنے والا گروپ ’نیٹ بلاکس‘ نے بھی انٹرنیٹ سروس میں سست روی کی تصدیق کی ہے، نیٹ بلاکس کا کہنا …

Read More »