Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 85)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

یوٹیوب ڈیزائن میں انقلابی تبدیلیاں اور چٹکی زوم کی سہولت پیش

سان فرانسسكو: یوٹیوب نے اپنی ایپ کے ڈیزائن، رسائی اور سہولیات میں کئی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے جن کا مقصد اسکرین کو مزید واضح اور استعمال میں آسان بنانا ہے۔ دوسری جانب یوٹیوب نے پنچ زوم یعنی چٹکی سے زوم کی سہولت بھی پیش کی ہے جسے سراہا جارہا ہے۔ …

Read More »

مارک زکر برگ کے اثاثوں میں 100 ارب ڈالرز سے زائد کی کمی

کیلیفورنیا: فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کے کُل اثاثوں میں رواں برس 100 ارب ڈالرز سے زائد کی کمی ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز مارک زکر برگ کے اثاثے ایک دم 11 ارب ڈالرز کم ہونے کے بعد 36 ارب ڈالرز تک پہنچ گئے۔ گزشتہ روز …

Read More »

نایاب ترین شہابی پتھر کے ماخذ کی نشان دہی

لندن: برطانوی سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے زمین پر گِرنے والے ایک نایاب ترین شہابی پتھر کے ماخذ کی نشان دہی کردی ہے۔ آئی ویونا شہابی پتھر تنزانیہ میں دسمبر 1938 میں گِرا تھا اور ٹوٹ کر متعدد ٹکڑوں میں بِکھر گیا تھا جن میں سے ایک لندن …

Read More »

پاکستان میں محدود صارفین کے لیے ٹوئٹر کا ’ایڈٹ بٹن‘ متعارف

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے محدود صارفین کو ایڈٹ بٹن تک رسائی دے دی۔ ٹوئٹر منتظمین نے اپریل 2022 میں اعلان کیا تھا کہ جلد ہی پلیٹ فارم پر ایڈٹ بٹن کو متعارف کرایا جائے گا اور پھر ستمبر میں اس …

Read More »

ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھال لیا

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کو رواں برس اپریل میں 44 ارب ڈالر میں خریداری کا معاہدہ کرنے کے بعد خریداری سے مکر جانے والے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھال لیا۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق ٹوئٹر سے …

Read More »

ایپل کی آئی فون کو ٹائپ سی چارجر کے ساتھ پیش کرنے کی تصدیق

موبائل و کمپیوٹر بنانے والی امریکی کمپنی ایپل نے تصدیق کی ہے کہ وہ یورپین یونین (ای یو) کے ایک ہی چارجر پورٹ کے قانون کے بعد آئی فون میں بھی پورٹ سی چارجر متعارف کرائے گی۔ یورپین یونین کے پارلیمنٹ نے رواں برس اکتوبر کے آغاز میں تمام موبائل …

Read More »

فلپ اور فولڈ بھول جائیں، ایک بٹن سے جسامت بدلنے والا پہلا فون تیار

ہانگ کانگ: عموماً ہم نے جسامت بدلنے والے فلپ اور فولڈ دیکھے یا خریدے ہوں گے۔ تاہم اب موٹرولا نے تیسری قسم کے فون کا تصور پیش کیا ہے جو ایک بٹن دبانے سے رول کی طرح کھل جاتا ہے لیکن اسکرین مکمل طور پر ہموار ہی رہتی ہے۔ اس سے …

Read More »

ٹک ٹاک پر والدین کا اپنے بچوں پر نظر رکھنے کا ٹول متعارف

ٹک ٹاک نے تحفظ کے حوالے سے حقیقی خدشات کو مد نظر رکھتے ہوئے فیملی پیئرنگ کے نام سے ایک اہم فیچر متعارف کروایا ہے۔ یہ فیچر والدین کو اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے قابل بناتا ہے اور اِس طرح اُن کا آن لائن تحفظ یقینی بناتا ہے۔ والدین …

Read More »

متعدد فونز پر واٹس ایپ سپورٹ ختم

دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے متعدد پرانے آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے موبائل فونز پر 24 اکتوبر سے سپورٹ ختم کردی۔ یعنی اب پرانے آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے موبائل فونز پر واٹس ایپ نہیں چل سکے گا، اور اب ایسے فون مالکان کو میسیجنگ …

Read More »

پاکستان سمیت کئی ممالک میں واٹس ایپ سروس 2 گھنٹے بعد بحال

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ کی سروسز تقریباً 2 گھنٹے تک معطل رہنے کے بعد بحال ہوگئی۔ ویب سائٹس ڈاؤن یعنی متاثر ہونے پر مسلسل نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق دوپہر کے اوقات میں میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ کی سروسز صارفین کے لیے …

Read More »