Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 86)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

اِنسٹاگرام کا صارفین کی آن لائن سیکیورٹی مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم اِنسٹاگرام نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایسے نئے فیچر متعارف کرائے گا جو صارفین کو بد تمیزی اور ٹرال کرنے والے افراد کو بلاک کرنے میں مدد کرے گا۔ میٹا کی ذیلی کمپنی کا کہنا تھا کہ اب انسٹاگرام صارفین کسی بھی شخص کے تمام …

Read More »

فیصلوں میں تاخیر کا معاشی نقصان ہو گا یا ہو سکتا ہے

اسلام آباد: عوامی پالیسی کے فیصلے نہ کرنے یا تاخیر سے لینے کے باعث ہونے والے نقصان کا حجم مجموعی بدعنوانی سے زیادہ ہے۔ کالا باغ ڈیم جیسے بڑے ڈیم نہ بنانے کی معاشی قیمت کا تصور کریں، کالاباغ ڈیم کی تعمیر کی لاگت ابتدا سے اب کئی گنا بڑھ چکی …

Read More »

سمندر سے پلاسٹک کی سب سے بڑی دس ٹن مقدار نکال لی گئی

برکلے، کیلیفورنیا: غیرسرکاری ماحولیاتی تنظیم کے ’اوشن کلین اپ پروگرام‘ کے تحت دنیا کے سب سےبڑے سمندر، بحرالکاہل سے پلاسٹک کا سب سے زیادہ کچرا نکالا گیا ہے جس کا وزن دس ٹن کے لگ بھگ ہے۔ ماہرین کے مطابق بحرالکاہل میں ہوائی اور کیلیفورنیا کے درمیان پلاسٹک کی بڑی مقدار …

Read More »

ابتدائی کائنات میں کہکشاؤں کی تشکیل کی شاندار تصویر جاری

پیساڈینا، کیلیفورنیا: ابتدائی کائنات کے متعلق حیرت انگیز انکشاف کرنے والی جیمزویب خلائی دوربین نے ساڑھے گیارہ ارب سال قبل تشکیل پانے والی ابتدائی کہکشاؤں کے راز سے پردہ اٹھایا ہے۔ اس تصویر میں بڑی کہکشاؤں کا ایک ایسا جھرمٹ دکھائی دے رہا ہے جو تشکیل کے مراحل سے گزررہی ہیں …

Read More »

دبئی میں ایک ارب درہم کی لاگت سے کتابی شکل کی سات منزلہ لائبریری

دبئی: دبئی کی حیرت انگیز تعمیرات میں اس سال جون میں ایک اورعمارت کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ محمد بن راشد لائبریری ہے جسے کتابی صورت میں تعمیر کیا گیا ہے اور سات منزلہ لائبریری پر ایک ارب درہم خرچ کئے گئے ہیں۔ 54 ہزار مربع فٹ وسیع لائبریری میں گیارہ …

Read More »

لوگوں کو ڈپریشن سے بچانے کے لیے انسٹاگرام کا اہم قدم

سوشل میڈیا شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے منتظمین لوگوں کو توہین اور نفرت آموز کمنٹس اور پوسٹس سے بچانے کے لیے اہم ترین قدم اٹھاتے ہوئے سب سے بہترین فیچر متعارف کرانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ جی ہاں خبریں ہیں کہ انسٹاگرام پر جلد ہی ایک ایسے فیچر کو …

Read More »

ویوو کا محض 15 منٹ میں فل چارج ہونے والا فون متعارف

چینی کمپنی ’ویوو‘ نے طاقتور بیٹری اور فاسٹ چارجنگ کے ساتھ اپنا نیا فون ’آئی کیو او او نیو 7‘ متعارف کرادیا، جس سے متعلق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اسے محض 15 منٹ میں فل چارج کیا جا سکتا ہے۔ ’ویوو آئی کیو او او نیو 7‘ کو 7۔6 …

Read More »

’آنر‘ کا طاقتور بیٹری کے ساتھ سستا فون متعارف

چینی موبائل کمپنی’آنر‘ نے طاقتور ترین بیٹری اور ڈوئل کیمرے کے ساتھ رواں سال کا سستا ترین فون پیش کردیا۔ ’آنر 40 پلس‘ کو کمپنی نے تقریبا 7 انچ اسکرین اور ڈوئل کیمرا کے ساتھ پیش کیا ہے، فون کے بیک پر 50 میگا پکسل کا مین جب کہ دوسرا …

Read More »

ایپل کے اپگریڈ ٹیکنالوجی کے حامل بہترین آئی پیڈز متعارف

موبائل و کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اب تک کے بہترین، اپگریڈ ٹیکنالوجی کے حامل آئی پیڈز متعارف کرادیے، کمپنی نے گزشتہ ماہ ستمبر میں آئی فونز متعارف کرائے تھے۔ ایپل نے آئی فونز، واچ اور ایئرپوڈ کو متعارف کرائے جانے کے ایک ماہ بعد اب آئی پیڈز (لیپ ٹاپس) …

Read More »

بند کمرے میں طوفان اٹھانے والا پہلا نظام تیارکرلیا گیا

کوپن ہیگن: ڈنمارک نے بند ہال کے اندر ہولناک طوفان کا سیمیولیٹر بنایا ہے جو ہری کین کی صورت میں 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلاتا ہے اوراس کا مقصد عوام کو موسمیاتی شدت کا تجربہ فراہم کرنا ہے۔ دنیا بھر میں بدلتے موسموں اور آب و ہوا …

Read More »