Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 87)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

’آنر‘ کا طاقتور بیٹری کے ساتھ سستا فون متعارف

چینی موبائل کمپنی’آنر‘ نے طاقتور ترین بیٹری اور ڈوئل کیمرے کے ساتھ رواں سال کا سستا ترین فون پیش کردیا۔ ’آنر 40 پلس‘ کو کمپنی نے تقریبا 7 انچ اسکرین اور ڈوئل کیمرا کے ساتھ پیش کیا ہے، فون کے بیک پر 50 میگا پکسل کا مین جب کہ دوسرا …

Read More »

ایپل کے اپگریڈ ٹیکنالوجی کے حامل بہترین آئی پیڈز متعارف

موبائل و کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اب تک کے بہترین، اپگریڈ ٹیکنالوجی کے حامل آئی پیڈز متعارف کرادیے، کمپنی نے گزشتہ ماہ ستمبر میں آئی فونز متعارف کرائے تھے۔ ایپل نے آئی فونز، واچ اور ایئرپوڈ کو متعارف کرائے جانے کے ایک ماہ بعد اب آئی پیڈز (لیپ ٹاپس) …

Read More »

بند کمرے میں طوفان اٹھانے والا پہلا نظام تیارکرلیا گیا

کوپن ہیگن: ڈنمارک نے بند ہال کے اندر ہولناک طوفان کا سیمیولیٹر بنایا ہے جو ہری کین کی صورت میں 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلاتا ہے اوراس کا مقصد عوام کو موسمیاتی شدت کا تجربہ فراہم کرنا ہے۔ دنیا بھر میں بدلتے موسموں اور آب و ہوا …

Read More »

ایپل ہیڈ سیٹ میں آنکھوں کے ذریعے رقم کی ادائیگی کی سہولت پر غور

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: ایپل نے میٹا کو کم از کم مکسڈ ریئلٹی ہیڈ سیٹ کے شعبے میں جواب دینے کا منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت جدید ایکس آر ہیڈ سیٹ پیش کیا جا رہا ہے جس میں دس کیمرے نصب ہوں گے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اس میں آئی فون …

Read More »

واٹس ایپ ماہرین ایڈٹ بٹن کو بہتر بنانے میں مصروف

رواں برس جون میں خبریں سامنے آئی تھیں کہ دنیا کی سب سے بڑی میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ایڈٹ بٹن متعارف کرائے گی، تاہم تاحال ایسا نہیں ہوسکا۔ بعد ازاں ستمبر میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ ایپلی کیشن بیک وقت موبائل اور ڈیسک ٹاپ صارفین …

Read More »

سندھ پولیس کی جانب سے اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے کیلئے ‘تلاش ایپ’ کا افتتاح

انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) سندھ غلام نبی میمن نے کراچی میں اسٹریٹ کرائمز پر جدید ذرائع کے ذریعے قابو پانے کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیوائس تلاش ایپ کا افتتاح کردیا۔ سندھ پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سینٹرل پولیس …

Read More »

اس سال پانچ ارب موبائل فون برقی کچرے کا حصہ بن جائیں گے

 لندن: عالمی اداروں کے اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کے کچرے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال 5 ارب 30 کروڑ سے زائد اسمارٹ فون کچرے کے ڈھیر کا حصہ بنیں گے اور اگر انہیں ایک قطار میں رکھا جائے تو وہ 50 ہزار کلومیٹر طویل ہوسکتی ہے۔ افسوس …

Read More »

ٹوئٹر ‘don’t @ me’ فیچر متعارف کرانے کے لیے تیار

کیلیفورنیا: مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر نیا ’don’t @ me‘ فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے جس کے بعد صارفین کو یہ اختیار حاصل ہوگا کہ کون ان کو پوسٹس میں ٹیگ کرسکتا ہے اور کون نہیں۔ ’@‘ کا نشان کسی بھی پوسٹ میں کسی صارف کو ٹیگ (جس کو مینشن …

Read More »

این ای ڈی کے طلبا نے مچھلی کے فضلے و اجزا سے بائیو ڈیزل بنا لیا

 کراچی: این ای ڈی یونیورسٹی کے طلبا نے مچھلیوں کے فضلے اور اندرونی اجزا سے ماحول دوست بائیو ڈیزل تیار کرلیا۔ مچھلیوں کے فضلے سے تیار بائیو ڈیزل سے فضائی آلودگی کے ساتھ ساتھ سمندری آلودگی کم کرنے اور ریفائنری میں بننے والے ڈیزل پر خرچ ہونے والے زرمبادلہ کی بچت …

Read More »

مائکرو سافٹ کا نام تبدیل کرکے اس میں ویڈیو اور گرافکس کے فیچر متعارف کرانے کا اعلان

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی نے کمپیوٹرز اور موبائل کے اپنے مقبول ترین سافٹ ویئر ’مائکرو سافٹ ورڈ‘ کا نام تبدیل کرکے اسے ’مائکرو سافٹ 365‘ کا نام دینے کا اعلان کرتے ہوئے اس میں مزید کئی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ مائکرو سافٹ ورڈ ہر کمپیوٹر کی ضرورت ہوتا …

Read More »