Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 89)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

پانی میں گھل کر غائب ہونے والی ’کاغذی بیٹری‘

سویڈن: دنیا بھر میں ایسے آلات کی تعداد بڑھ رہی ہے جو کم وقت یا ایک مرتبہ استعمال ہوتے ہیں اور اب ان کے لیے ازخود گھل کر ختم ہونے والی ماحول دوست کاغذی بیٹری تیار کرلی گئی ہے۔ اس سےماحول پر بیٹریوں کے منفی اثرات اور زہریلے کیمیائی اجزا کم …

Read More »

سیارے مشتری کے چاندکی تفصیلی تصویر جاری

واشنگٹن: ناسا نے جُونو اسپیس کرافٹ سے کھینچی گئی نظامِ شمسی کے پانچویں سیارے مشتری کے برف سے ڈھکے چاند یورپا کی پہلی تفصیلی تصویر جاری کر دی۔ یہ تصویر گزشتہ 20 سالوں میں کسی اسپیس کرافٹ کی جانب سے لی گئی یورپا کی سب سے قریبی تصویر ہے۔ اس سےقبل …

Read More »

ٹک ٹاک نے پاکستان صارفین کی ڈیڑھ کروڑ سے زائد ویڈیو ہٹا دیں

ٹک ٹاک کی کمیونٹی گائیڈلائن کی خلاف ورزی کرنے پر پلیٹ فارم نے پاکستان صارفین کی ایک کروڑ 53 لاکھ 51 ہزار 388 ویڈیوز ہٹا دیں۔ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے سنہ 2022 کی دوسری سہ ماہی اپریل سے جون کے لیے نئی کمیونٹی گائیڈلائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری …

Read More »

ٹوئٹر نے خاموشی سے نیا فیچر متعارف کرادیا

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے خاموشی سے موبائل صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا۔ ٹوئٹر نے موبائل صارفین کے لیے اب بیک وقت تصاویر، ویڈیوز اور جف ’جی آئی ایف‘ کو شیئر کرنے کا فیچر متعارف کرادیا۔ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ نے 5 اکتوبر کو اپنی مختصر ٹوئٹ …

Read More »

گوگل کے ’پکسل 7‘ فون متعارف

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے ’پکسل 7‘ اور ’پکسل 7 پرو‘ فونز سمیت ایئرفونز اور واچز متعارف کرادیے۔ کمپنی نے تمام ڈیوائسز کو متعارف کراتے ہوئے انہیں فوری طور پر امریکا، یورپ، ایشیا اور افریقہ کے متعدد ممالک میں آن لائن فروخت کے لیے پیش کردیا، تاہم زیادہ تر ممالک میں …

Read More »

کیمسٹری کا نوبیل انعام خاتون سمیت تین سائنسدانوں کے نام

دنیا کا اعلیٰ ترین انعام دینے والی سویڈن کی اکیڈمی آف سائنسز نے کیمسٹری کا سال 2022 کا انعام ایک امریکی خاتون سمیت تین سائنسدانوں کو دینے کا اعلان کردیا۔ کیمسٹری کا انعام جیتنے والے تین ماہرین میں سے دو کا تعلق امریکا جب کہ ایک کا تعلق یورپی ملک …

Read More »

ایلون مسک پھر سے ٹوئٹر کو اعلان کردہ رقم پر خریدنے کو تیار

رواں برس اپریل میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالرز میں خریدنے کا معاہدہ کرنے والے ایلون مسک نے ایک بار پھر ٹوئٹر کو اسی رقم پر خریدنے کے لیے آمادگی کا اظہار کردیا۔ ایلون مسک نے ابتدائی طور پر اپریل 2022 میں ٹوئٹر کے فی شیئر …

Read More »

ارب پتی ایلون مسک کی دوبارہ ٹوئٹرخریدنے سے متعلق خبروں کی تصدیق

برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایلون مسک ایک بارپھر ٹوئٹرکی خریداری کی قیمت ادا کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کو معاہدے میں طے شدہ رقم 54.20 ڈالر فی شیئر کے حساب سے خریداری کی پیشکش کردی ہے۔ رپورٹس کے …

Read More »

فزکس کا نوبیل انعام تین سائنسدانوں کے نام

دنیا کا اعلیٰ ترین انعام دینے والی سویڈن کی اکیڈمی آف سائنسز نے فزکس (طبیعات) کا 2022 کا نوبیل انعام بھی مشترکہ طور پر تین سائنسدانوں کو دینے کا اعلان کردیا۔ کمیٹی نے اس بار امریکا، فرانس اور آسٹریا کے ماہرین کو مشترکہ طور پر انعام دینے کا اعلان کیا …

Read More »

تمام موبائلز اور لیپ ٹاپس کیلئے ایک ہی چارجر ہوگا، یورپی پارلیمنٹ سے بل منظور

یورپین یونین (ای یو) کے پارلیمنٹ نے تمام موبائل فونز اور لیپ ٹاپس سمیت اسی طرح کی دیگر الیکٹرانک ٹیکنالوجی ڈیوائسز کے لیے ایک ہی طرح کا ٹائپ سی چارجر بنانے کا بل پاس کرلیا۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق یورپی یونین کے پارلیمنٹ میں مذکورہ بل کی حمایت میں 600 …

Read More »