Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 88)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ریڈمی نے سستا فون متعارف کرادیا

چینی موبائل کمپنی شیاؤمی کے برانڈ ’ریڈمی‘ نے اپنا نیا اور سستا ترین فون متعارف کرادیا، جسے فوری طور پر کمپنی کی ویب سائٹ سے آن لائن خریدا جا سکتا ہے۔ کمپنی نے ڈوئل بیک کیمروں سے لیس ’ریڈمی ون پلس‘ کو 2۔6 انچ اسکرین کے ساتھ متعارف کرایا ہے …

Read More »

ایلون مسک پرفیوم بیچ کر ٹوئٹر خریدنے کے خواہاں

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کا بنایا گیا پرفیوم خریدیں، تاکہ وہ حاصل ہونے والی رقم سے ٹوئٹر خریدیں۔ ایلون مسک نے اپریل 2022 ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالر میں خریدنے کا معاہدہ کیا تھا، جس کے بعد وہ …

Read More »

دنیا بھر کی شخصیات اور فیس بک پیجز کے فالورز کم ہوگئے

دنیا کی مقبول اور سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ ’فیس بک‘ پر 12 اکتوبر کو دنیا بھر کی اہم ترین شخصیات اور یہاں تک کے اس کے بانی مارک زکربرگ کے فالوور نا معلوم سبب کی وجہ سے انتہائی کم ہوگئے تھے۔ دنیا بھر کے افراد نے 12 اکتوبر …

Read More »

اوبر کا کراچی، اسلام آباد سمیت 5 شہروں میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان

رائیڈ شیئرنگ کمپنی اوبر نے کراچی، ملتان، فیصل آباد، پشاور اور اسلام آباد میں اپنے آپریشنز بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ اوبر نے ویب سائٹ پر جاری بیان جاری بیان میں کہا کہ اوبر پاکستان میں کام کرنے کے لیے پُرعزم ہے، ہم ان 5 شہروں میں اپنے ذیلی برانڈ کریم …

Read More »

واٹس ایپ گروپس میں ایک ہزار سے زائد افراد کو شامل کرنے کا فیچر

خبریں ہیں کہ دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن ’واٹس ایپ‘ ایسے فیچر پر آزمائش کر رہی ہے، جس کے تحت کسی بھی گروپ میں ایک ہزار سے زائد صارفین کو شامل کیا جا سکے گا۔ واٹس ایپ نے رواں برس جون میں ہی گروپس میں زیادہ ارکان …

Read More »

’آنر‘ کا طاقتور بیٹری اور فائیو جی سپورٹ کے ساتھ سستا فون متعارف

چینی موبائل کمپنی ’آنر‘ نے فائیو جی ٹیکنالوجی سپورٹ اور طاقتور بیٹری کے ساتھ اپنا ایک اور سستا فون ’پلے سکس سی‘ متعارف کرادیا۔ ’آنر‘ گزشتہ کچھ عرصے سے سستے اور مڈ رینج فون متعارف کرا رہا ہے، جن میں اگرچہ تمام ٹیکنالوجی کو اپگریڈ کیا جا رہا ہے،تاہم ان …

Read More »

پانی میں گھل کر غائب ہونے والی ’کاغذی بیٹری‘

سویڈن: دنیا بھر میں ایسے آلات کی تعداد بڑھ رہی ہے جو کم وقت یا ایک مرتبہ استعمال ہوتے ہیں اور اب ان کے لیے ازخود گھل کر ختم ہونے والی ماحول دوست کاغذی بیٹری تیار کرلی گئی ہے۔ اس سےماحول پر بیٹریوں کے منفی اثرات اور زہریلے کیمیائی اجزا کم …

Read More »

سیارے مشتری کے چاندکی تفصیلی تصویر جاری

واشنگٹن: ناسا نے جُونو اسپیس کرافٹ سے کھینچی گئی نظامِ شمسی کے پانچویں سیارے مشتری کے برف سے ڈھکے چاند یورپا کی پہلی تفصیلی تصویر جاری کر دی۔ یہ تصویر گزشتہ 20 سالوں میں کسی اسپیس کرافٹ کی جانب سے لی گئی یورپا کی سب سے قریبی تصویر ہے۔ اس سےقبل …

Read More »

ٹک ٹاک نے پاکستان صارفین کی ڈیڑھ کروڑ سے زائد ویڈیو ہٹا دیں

ٹک ٹاک کی کمیونٹی گائیڈلائن کی خلاف ورزی کرنے پر پلیٹ فارم نے پاکستان صارفین کی ایک کروڑ 53 لاکھ 51 ہزار 388 ویڈیوز ہٹا دیں۔ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے سنہ 2022 کی دوسری سہ ماہی اپریل سے جون کے لیے نئی کمیونٹی گائیڈلائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری …

Read More »

ٹوئٹر نے خاموشی سے نیا فیچر متعارف کرادیا

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے خاموشی سے موبائل صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا۔ ٹوئٹر نے موبائل صارفین کے لیے اب بیک وقت تصاویر، ویڈیوز اور جف ’جی آئی ایف‘ کو شیئر کرنے کا فیچر متعارف کرادیا۔ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ نے 5 اکتوبر کو اپنی مختصر ٹوئٹ …

Read More »