Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 120)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

77 فیصد چھوٹے کاروباری ادارے آمدنی کے لیے فیس بک استعمال کرتے ہیں، فیس بک

77 فیصد سے زیادہ چھوٹے اور درمیانے کاروباری ادارے (ایس بی ایم) فیس بک پلیٹ فارم کو استعمال کرکے آمدنی حاصل کرتے ہیں۔ یہ بات میٹا کی جانب سے جاری گلوبل اسٹیٹ آف اسمال بزنس 2022 رپورٹ میں سامنے آئی۔ 30 ممالک اور خطوں سے تعلق رکھنے والے 24 ہزار …

Read More »

رئیل می کا ایک اور کم قیمت اسمارٹ فون سی 31

رئیل می نے سی سیریز کا ایک نیا انٹری لیول اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ رئیل می سی 31 کو سب سے پہلے انڈونیشیا میں متارف کرایا گیا ہے۔ اگر آپ کو علم نہیں تو جان لیں کہ رئیل می سی سیریز کم بجٹ فونز پر مشتمل ہے اور …

Read More »

انٹار کٹیکا کی اسلام آباد سے بھی بڑی آئس شیلف اچانک غائب ہوگئی

انٹار کٹیکا میں اسلام آباد سے بھی بڑے رقبے پر پھیلی آئس شیلف کے ڈرامائی اختتام کا مشاہدہ سیٹلائیٹ تصاویر میں کیا گیا ہے۔ مشرقی انٹار کٹیکا کے ساحل پر کونگر آئس شیلف 15 مارچ کو مکمل طور پر منہدم ہوگئی۔ اس آئس شیلف کا رقبہ 1200 اسکوائر کلومیٹر تھا اور اگر …

Read More »

ایپل کی آئی فون خریدنےکے لیے سبسکرپشن پروگرام کی منصوبہ بندی

ایپل کی جانب سے مستقبل کی ہارڈویئر پروڈکٹس بشمول آئی فونز کے لیے ایک سبسکرپشن ماڈل پر کام کیا جارہا ہے۔ یہ دعویٰ بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں کیا گیا۔ اگر اس سبسکرپشن ماڈل پر عملدرآمد ہوا تو صارفین پھر ایپل مصنوعات کی ملکیت حاصل نہیں کرسکیں گے بلکہ ان کو استعمال …

Read More »

کیا آپ کو معلوم ہے کہ انیمٹڈ تصاویر کے بانی کون ہیں؟

انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں بالخصوص سوشل میڈیا ایپس تو انیمیٹڈ تصاویر سے تو واقف ہوں گے جن کے لیے جف امیج فارمیٹ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ جف امیج فارمیٹ کس شخص کے ذہن کا نتیجہ تھی؟ اگر نہیں جان لیں کہ …

Read More »

انسٹاگرام میں فالوونگ اور فیورٹس کرونولوجیکل فیڈ فیچرز متعارف

انسٹاگرام میں اس فیچر کی دوبارہ واپسی ہوئی ہے جس کی خواہش متعدد صارفین کو تھی۔ کرونولوجیکل یا ترتیب وار پوسٹس کا فیچر ایک بار پھر انسٹاگرام میں واپس آیا ہے اگر آپ استعمال کرنا چاہے تو۔ میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ نے نیوز فیڈ میں اسکرولنگ کے 2 …

Read More »

ایپل کا حقیقی متبادل بننے کا دعویٰ کرنے والی کمپنی کا پہلا اسمارٹ فون

کارل پائی وہ شخص ہیں جو پہلے ون پلس جیسے کامیاب اسمارٹ فون برانڈ کے شریک بانی تھے پھر اسے چھوڑ کر الگ ہوئے اور ایک نئی کمپنی نتھنگ کی بنیاد رکھی۔ اب اس کمپنی نے چند اہم اعلان کیے ہیں جن کے مطابق وہ ایپل کو حقیقی ٹکر دینے …

Read More »

شیاؤمی کا نیا اسمارٹ فون ریڈمی 10 سی متعارفx

شیاؤمی نے حال ہی میں ریڈمی 10 کا نیا ورژن متعارف کرایا تھا۔ اب اس کا ایک اور ماڈل ریڈمی 10 سی پیش کردیا گیا ہے جسے سب سے پہلے ملائیشیا میں متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ فون کافی حد تک ریڈمی 10 سے ملتا جلتا ہے مگر اس میں …

Read More »

گوگل فوٹوز اب پہلے سے زیادہ بہتر

اگر آپ گوگل فوٹوز ایپ استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب اس کا استعمال زیادہ آسان ہوجائے گا۔ گوگل کی جانب سے آئندہ چند ہفتوں کے دوران فوٹوز ایپ کے لیے نئے فیچرز متعارف کرائے جارہے ہیں تاکہ صارفین ان تصاویر تک رسائی آسانی سے حاصل …

Read More »