Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 130)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ریڈمی نوٹ 11 سیریز اب پاکستان میں دستیاب

شیاؤمی کی ذیلی کمپنی نے اپنے نئے فلیگ شپ ریڈمی نوٹ 11 سیریز کے فونز پاکستان میں متعارف کرا دیئے ہیں۔ ریڈمی نوٹ11 تو اب خریدا جاسکتا ہے مگر 11 پرو کی قیمت ابھی بتائی نہیں گئی۔ ریڈمی نوٹ 11 فوٹو بشکریہ ریڈمی ریڈمی نوٹ 11 میں 6.53 انچ کا …

Read More »

اسمارٹ کھڑکیاں جو ہیٹر یا اے سی کی ضرورت ختم کردیں

سائنسدانوں نے ایک ایسی اسمارٹ کھڑکی تیار کی ہے جو سردیوں میں ہیٹر جبکہ گرمیوں میں ایئر کنڈیشنر کا کام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ پٹسبرگ یونیورسٹی کے ماہرین نے انتہائی پتلی اسمارٹ گلیزنگ ٹیکنالوجی تیار کی ہے جس کو گھروں میں موجود کھڑکیوں پر استعمال کیا جاسکے گا۔ گلیزنگ کو …

Read More »

بلیک بیری برانڈ کا عہد ہمیشہ کے لیے ختم

جنوری 2022 میں بلیک بیری نے باضابطہ طور پر فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ کینیڈین کمپنی کی جانب سے 4 جنوری 2022 سے بلیک بیری کے سافٹ ویئر بلیک بیری 7.1 ، بلیک بیری 10 یا دیگر پر کام کرنے والے فونز یا ٹیبلیٹس کے لیے …

Read More »

طاقتور بیٹری اور کیمرے سے لیس رئیل می کا کم قیمت فون سی 35

رئیل می کی جانب سے جلد 9 پرو سیریز اور جی ٹی 2 سیریز کو عالمی مارکیٹس میں متعارف کرانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ مگر چینی کمپنی نے اس سے قبل سی سیریز کا بہت کم قیمت اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ رئیل می سی 35 کو سب …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹوئٹر سروس متاثر

مائکرو بلاگنگ سوشل ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس 11 فروری کو پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں متاثر ہوگئی اور کئی گھنٹوں تک کروڑون صارفین اپنے اکاؤنٹس تک رسائی کرنے میں ناکام رہے۔ برطانوی اخبار دی انڈیپینڈنٹ کے مطابق امریکا اور برطانیہ سمیت کئی ممالک میں ٹوئٹر صارفین کے …

Read More »

’لٹو‘نما بٹن کے ساتھ سوزوکی کا ایئر کنڈیشنڈ ماڈل ٹوئٹر پر مذاق بن گیا

سوزوکی پاکستان کی جانب سے تقریباً تین دہائیاں پرانی ’سوزوکی بولان‘ کو ایئر کینڈیشنڈ (اے سی) کے ساتھ پیش کرنا مہنگا پڑ گیا اور لوگوں نے گاڑی کے نئے ماڈل پر طرح طرح کی میمز شیئر کر ڈالیں۔ کمپنی نے 1990 کی دہائی کے مقبول ماڈل ’سوزوکی بولان‘ کو حال ہی میں …

Read More »

انسانوں کو مریخ تک پہنچانے والے ایلون مسک کے راکٹ کی تیاری میں پیشرفت

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے دنیا کا سب سے بڑا راکٹ تیار کیا ہے جو جلد زمین کے مدار کی جانب بھیجا جائے گا۔ اسٹار شپ نامی اس راکٹ کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے دنیا کے امیر ترین شخص نے کہا کہ انہیں توقع ہے کہ وہ اس نئے …

Read More »

سولر انرجی پر چلنے والی وہ گاڑی جو سنگل چارج پر 248 میل کا فاصلہ طے کرے

الیکٹرک گاڑیوں پر آج کل بہت کام ہورہا ہے مگر اب ایسی سواریوں کی تیاری بھی کی جارہی ہے جو شمسی توانائی یا سولر انرجی پر چل سکیں گی۔ ایک ڈچ کمپنی نے سولر پاور سے چلنے والی گاڑی کو 2022 کے وسط تک پیش کرنے کا ہدف بھی طے …

Read More »

سام سنگ کے گلیکسی ٹیب ایس 8 سیریز کے 3 ٹیبلیٹس پیش

سام سنگ گلیکسی ایس 22 سیریز 3 فونز پر مشتمل تھی اور جنوبی کورین کمپنی نے گلیکسی ٹیب ایس 8 کو بھی مختلف ماڈلز کی شکل میں متعارف کرایا ہے۔ یہ 2022 کے لیے سام سنگ کے فلیگ شپ ٹیبلیٹس ہیں بالخصوص ٹیب ایس 8 الٹرا تو بالکل منفرد ہے۔ …

Read More »

گوگل کروم کے اس نئے بہترین فیچر کے بارے میں آپ کو علم ہوا؟

دنیا بھر میں بیشتر افراد ویب براؤزنگ کے لیے گوگل کروم کو ترجیح دیتے ہیں اور روزانہ درجنوں سرچز کرتے ہیں۔ مگر کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ کسی مداخلت کے باعث مطلوبہ ویب سرچ غائب ہوجاتی ہے تو اسی لیے گوگل نے ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا ہے۔ …

Read More »