Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 128)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا ایپ آخرکار عوام کے لیے دستیاب

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا ایپ عوام کے لیے متعارف کرا دی ہے۔ سابق امریکی صدر نے 6 جنوری 2021 کو کیپیٹل ہل میں حامیوں کی ہنگامہ آرائی کے تناظر میں سوشل میڈیا پر لگنے والی مستقل پابندی کے بعد اکتوبر 2021 میں اپنی نئی میڈیا …

Read More »

سب مرین کیبل کی خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ سب مرین کیبلز کے بین الاقوامی لینڈنگ اسٹیشنوں کے 2 لائسنس ہولڈرز میں سے ایک ٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس (ٹی ڈبلیو اے) کے صارفین، کمپنی کے سب مرین کیبل سسٹم میں مبینہ طور پر ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے …

Read More »

وزیر اعظم نے آئی ٹی کے فری لانسرز کیلئے ٹیکس کی شرح صفر کردی

وزیر اعظم عمران خان نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں فری لانسرز کے لیے ٹیکس کی شرح صفر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خاص طور پر جوانوں کے پاس بہت صلاحیت ہے لیکن نظام انہیں آگے بڑھنے کی اجازت نہیں دیتا۔ قومی ای تجارت پورٹل …

Read More »

پرانے اسمارٹ فون کے 11 بہترین استعمال

آپ نے ایک نیا اینڈرائیڈ اسمارٹ فون لے لیا ہے، اب سام سنگ کا نیا فلیگ شپ ہو، ویوو، ہواوے، رئیل می یا شیاؤمی کا کوئی نیا فون۔ مگر آپ اپنے پرانے فون کا کیا کریں گے؟ یقیناً اسے فروخت کردیں گے یا دراز میں رکھ کر بھول جائیں گے، …

Read More »

ورڈل کو آف لائن کھیلنے کا طریقہ جان لیں

ورڈل وہ آن لائن بزل گیم ہے جو حالیہ مہینوں میں بہت زیادہ مقبول ہوئی ہے۔ دنیا بھر میں کروڑوں افراد روزانہ اس گیم میں 5 حروف پر مشتمل لفظ کو بوجھنے کی کوشش کرتے ہیں اور آدھی رات کے بعد نئی گیم دستیاب ہوتی ہے۔ اس گیم کو جنوری …

Read More »

اوپو نے خاموشی سے ایک نیا کم قیمت اسمارٹ فون متعارف کرا دیا

اوپو نے خاموشی سے ایک نیا کم قیمت اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ اوپو اے 76 کو ملائیشیا میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے اور یہ ایک انٹری لیول 4 جی فون ہے۔ اس فون میں 6.56 انچ کا ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا …

Read More »

موٹرولا دنیا کے سب سے طاقتور کیمرے والا فون پیش کرنے کیلئے تیار

موٹرولا دنیا کے سب سے طاقتور کیمرے سے لیس فلیگ شپ فون کو متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔ اسمارٹ فونز کی لیکس کے حوالے سے معروف ٹوئٹر صارف ایون بلاس نے موٹرولا کے نئے فلیگ شپ فرنٹیئر فون کے بارے میں تفصیلات بتائی ہیں۔ انہوں نے فون کی تصویر کے ساتھ …

Read More »

وزارت آئی ٹی نے ‘کلاؤڈ پالیسی’ کے نفاذ کے لیے کام مکمل کرلیا

منصوبہ بندی کمیشن کی رضامندی کے بعد وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن تمام سرکاری، نیم سرکاری اور خود مختار اداروں میں قومی کلاؤڈ پالیسی کو نافذ کرنے کے لیے تیار ہے۔ قومی کلاؤڈ پالیسی کے بعد اب سے کسی بھی سرکاری محکمے کو اپنے ڈیٹا سینٹرز کے قیام کے …

Read More »

انڈر ڈسپلے کیمرے اور 135 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ سے لیس فون ریڈمیجک 7 پرو

چین کی کمپنی نوبیا کو گیمنگ اسمارٹ فونز کے لیے جانا جاتا ہے اور اس کی نئی ریڈ میجک 7 سیریز دنگ کردینے والے فیچرز سے لیس ہے۔ اس سیریز کے 2 فونز ریڈ میجک 7 اور 7 پرو متعارف کرائے گئے ہیں۔ دونوں فونز میں اسنیپ ڈراگون 8 جنریشن …

Read More »

یوٹیوب کا گمراہ کن ویڈیوز کو وائرل ہونے سے روکنے کیلئے ڈرامائی تبدیلی پر غور

یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم میں گمراہ کن اور نقصان دہ مواد کی روک تھام کے لیے نئے اقدامات پر غور شروع کردیا ہے۔ کمپنی کی جانب جن تبدیلیوں اور اپ ڈیٹس پر غور کیا جارہا ہے ان میں سے ایک ‘بریک’ شیئرنگ فیچر بھی ہے۔ یہ فیچر ایسی ویڈیوز کے …

Read More »