Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 127)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

آنر کے 2 نئے فلیگ شپ فونز میجک 4 اور میجک 4 پرو

آنر کے 2 نئے فلیگ شپ فونز متعارف کرا دیئے گئے ہیں۔ آنر میجک 4 اور میجک 4 پرو کو کمپنی کی جانب سے موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر پیش کیا گیا۔ دونوں فونز میں کوالکوم کا نیا اسنیپ ڈراگون 8 جنریشن 1 پراسیسر موجود ہے۔ فوٹو بشکریہ آنر …

Read More »

ٹک ٹاک میں 10 منٹ طویل ویڈیو پوسٹ کرنا اب ممکن

سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی مقبولیت کا راز اس کی چند سیکنڈ کی ویڈیوز ہیں، مگر اب کمپنی نے 10 منٹ طویل ویڈیوز پوسٹ کرنے کی سہولت متعارف کرادی ہے۔ ٹک ٹاک نے تصدیق کی ہے کہ اب زیادہ سے زیادہ 10 منٹ کی ویڈیو کو اس سوشل میڈیا …

Read More »

وائرلیس میگنیٹک چارجنگ سے لیس پہلا اینڈرائیڈ فون نوبیا زی 40 پرو

چینی کمپنی نوبیا نے ایک نیا اسمارٹ فون زی 40 پرو متعارف کرایا ہے جس میں 2 چیزیں ایسی ہیں جو پہلی بار کسی اسمارٹ فون کا حصہ بنی ہیں۔ پہلی چیز 64 میگا پکسل مین کیمرا ہے جس کے لیے سونی آئی ایم ایکس 787 سنسر استعمال کیا گیا …

Read More »

دنیا کے امیر ترین شخص یوکرین کی ایپل پر کیا مدد کررہے ہیں؟

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے کہا ہے کہ ان کی اسٹار لنک سیٹلائیٹ سروس اب یوکرائن میں کام کررہی ہے۔ انہوں نے یہ بات یوکرین کے نائب وزیراعظم کی ایپل کے بعد کہی جنہوں نے کہا تھا کہ ایلون مسک سیٹلائیٹ کمیونیکشن کی سہولت فراہم کرے تاکہ یوکرین پر …

Read More »

سام سنگ کا نیا کم قیمت اسمارٹ فون گلیکسی اے 03

سام سنگ نے اگست 2021 میں گلیکسی اے 03 ایس جبکہ نومبر کے شروع میں اے 03 کور کو متعارف کرایا تھا۔ اب کمپنی نے اس سیریز کا زیادہ بہتر فیچرز والا فون گلیکسی اے 03 فروخت کے لیے پیش کردیا ہے جو گلیکسی اے 02 کا اپ ڈیٹ ورژن …

Read More »

اوپو کے اب تک کے سب سے طاقتور اسمارٹ فونز فائنڈ ایکس 5 اور 5 پرو

اوپو نے فلیگ شپ فائنڈ ایکس 5 سیریز کے 2 فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔ فائنڈ ایکس 5 اور ایکس 5 پرو پر مشتمل اس سیریز کے فونز میں کافی کچھ زبردست ہے جیسے ہیسل بالڈ نیچرل کلر کیلیبریشن فیچر اور ماری سیلیکیون ایکس امیج پراسیسنگ چپ۔ دونوں میں سے …

Read More »

60 میگا پکسل سیلفی کیمرے سے لیس اسمارٹ فون موٹرولا ایج 30 پرو

موٹرولا نے اپنے نئے فلیگ شپ فون ایج 30 پرو کو متعارف کرا دیا ہے۔ ایج پلس کو موٹرولا نے سب سے پہلے دسمبر میں ایج ایکس 30 کے نام سے پیش کیا تھا مگر اب عالمی سطح پر اسے مختلف نام سے پیش کیا جارہا ہے۔ مگر چین میں …

Read More »

ٹک ٹاک کے مقابلے میں فیس بک کا بڑا ہتھیار دنیا بھر کے لوگوں کو دستیاب

میٹا (فیس بک کمپنی کا نیا نام) اپنی مخالف ایپس کو ان کے ہی فیچرز کاپی کرکے پیچھے چھوڑنا پسند کرتی ہے اور ایسا ہی ایک بار پھر کیا گیا ہے۔ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ ٹک ٹاک کو اپنے سوشل میڈیا نیٹ ورک کا سب سے بڑا حریف …

Read More »

انفینکس کا پہلا 5 جی فون پاکستان میں متعارف

انفینکس نے اپنا پہلا 5 جی فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔ انفینکس زیرو اس کمپنی کا پہلا 5 جی فون بھی ہے جو ایک بڑی پیشرفت بھی قرار دی جاسکتی ہے۔ اس نئے فون میں میڈیا ٹیک کا ڈیمینسٹی 900 پراسیسر دیا گیا ہے اور ڈیزائن …

Read More »