Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 125)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کیسی زندگی گزارتے ہیں؟

ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک 216 ارب ڈالرز کے مالک ہونے کے باعث دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔ مگر اکثر اوقات وہ زندگی ‘حد غربت’ سے بھی نیچے زندگی گزارتے ہیں۔ یہ انکشاف ان کی گرل فرینڈ کینیڈین گلوکارہ گریمز نے وینیٹی فیئر کو دیئے گئے …

Read More »

اینڈرائیڈ فونز میں اسٹوریج ختم ہونے کا مسئلہ ماضی کا قصہ بننے کے قریب

اسمارٹ فونز میں اسٹوریج ختم ہونے پر لوگوں کو مزید اسپیس کے لیے ایپس کو ان انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ ویسے تو فونز میں اسٹوریج بڑھانے کے آپشن کے باعث یہ زیادہ مسئلہ نہیں رہا مگر ہر ایک کے فون کی اسٹوریج کو اپ گریڈ کرنے کے قابل نہیں ہوتا۔ …

Read More »

ٹک ٹاک اب میوزک اسٹریمنگ سروسز کو ٹکر دینے کے لیے تیار

سوشل میڈیا نیٹ ورکس کے بعد اب ٹک ٹاک میوزک پلیٹ فارمز جیسے اسپاٹی فائے، ایپل میوزک اور پنڈورا کو بھی ٹکر دینے کے لیے تیار ہے۔ ٹک ٹاک کی جانب سے میوزک ڈسٹری بیوشن اور مارکیٹنگ پلیٹ فارم ساؤنڈ آن متعارف کرایا گیا ہے۔ فنکار اس پلیٹ فارم پر …

Read More »

اگر آپ فائرفوکس براؤزر استعمال کرتے ہیں تو اسے فوری اپ ڈیٹ کرلیں

اگر آپ موزیلا فائر فوکس ویب براؤزر استعمال کرتے ہیں اور اسے کچھ عرصے سے اپ ڈیٹ نہیں کیا، تو اب ایسا لازمی کرلیں۔ درحقیقت موزیلا نے خود صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ فائر فوکس براؤزر کے نئے ورژن کو ڈاؤن لوڈ کرلیں۔ اس نئے ورژن میں موبائل براؤزر کے …

Read More »

ہواوے کا پہلا 108 میگا پکسل کیمرے والا فون نووا 9 ایس ای

ہواوے نے اپنا 108 میگا پکسل کیمرے سے لیس پہلا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ حیران کن طور پر یہ کوئی فلیگ شپ فون نہیں بلکہ مڈرینج نووا 9 ایس ای ہے جسے خاموشی سے کمپنی نے پیش کیا۔ اس فون کو کمپنی کی ملائیشین ویب سائٹ پر پیش …

Read More »

2021 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا ہے؟

سام سنگ اور شیاؤمی دنیا کی 2 سب سے بڑی اسمارٹ فون کمپنیاں ہیں، یعنی ان کی ڈیوائسز سب سے زیادہ فروخت ہوتی ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا ہے ؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر …

Read More »

120 ہرٹز ریفریش اسکرین والا نیا سام سنگ فون گلیکسی ایف 23

سام سنگ نے گلیکسی ایف سیریز کا ایک نیا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ گلیکسی ایف 23 ایف 22 کی جگہ لے گا جس میں پہلے سے بہتر اسکرین اور زیادہ طاقتور پراسیسر دیا گیا ہے۔ گلیکسی ایف 23 میں 5 جی سپورٹ موجود ہے جبکہ 6.6 انچ کا …

Read More »

ایچ ایم ڈی گلوبل کا مزید نوکیا فلیگ شپ فونز متعارف نہ کرانے کا اعلان

نوکیا فونز کی فروخت کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ ایم ڈی گلوبل نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ فلیگ شپ فونز متعارف نہیں کرائے گی۔ ایچ ایم ڈی گلوبل کے پراڈکٹ مارکیٹنگ کے سربراہ ایڈم فرگوسن نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ اب انٹری لیول اور مڈرینج فونز پر …

Read More »