Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 150)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ٹیکنو نے خاموشی سے کیمون 18 سیریز کا سستا فون پیش کردیا

ٹیکنو نے اکتوبر 2021 میں کیمون 18 سیریز کے 3 نئے فونز کیمون 18، کیمون 18 پی اور کیمون 18 پریمیئر متعارف کرائے تھے۔ اب کمپنی نے خاموشی سے اس سیریز کا ایک اور فون کیمون 18 آئی کی شکل میں پیش کردیا ہے۔ یہ اس سیریز کا سستا ترین فون ہے …

Read More »

سائبر حملے پر این بی پی کی عدم شکایت کے باوجود ایف آئی اے کی مدد کی پیشکش

کراچی: حالانکہ نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے گزشتہ ہفتے کے اختتام پر ہونے والے سائبر حملے کی کوئی شکایت درج نہیں کروائی لیکن وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی ایک ٹیم نے بینک کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور سینیئر عہدیداران سے اس حملے کے …

Read More »

اوپو رینو 7 سیریز کی تفصیلات لانچ سے قبل لیک

اوپو اپنی مقبول رینو سیریز کے نئے اسمارٹ فونز متعارف کرانے کے لیے تیار ہے مگر اس بار پرو پلس ماڈل پیش نہیں کیا جائے گا۔ مگر رینو 7 سیریز کے بارے میں تفصیلات پہلے ہی سامنے آگئی ہیں۔ اس بار کمپنی کی جانب سے رینو 7، رینو 7 پرو اور رینو …

Read More »

مکھیاں بھی مرض سے بچنے کے لیے سماجی فاصلہ رکھتی ہیں

 لندن:  جب جب شہد کے چھتے میں کوئی طفیلیہ (پیراسائٹ) آجاتا ہے تو مکھیاں اس سےسماجی فاصلہ اختیار کرلیتی ہیں۔ اس پر یونیورسٹی کالج لندن اور اٹلی کی جامعہ سیساری نے مشترکہ تحقیق کی ہے۔ تحقیق میں شریک ماہر پروفیسر ایلی سانڈرو سائنی کہتے ہیں کہ ’ یہ عام طفیلیے (پیراسائٹ) کی …

Read More »

زندہ اعصابی خلیات سے چلنے والے ’باشعور‘ روبوٹ

 ٹوکیو:  جاپانی ماہرین نے انسانی دماغی خلیات پر مبنی ایسے چھوٹے چھوٹے روبوٹ بنائے ہیں جو ایک حد تک انسانوں کی طرح سوچتے اور فیصلہ کرتے ہیں۔ یہ اپنے برقی سگنل کی بدولت بھول بھلیوں اور رکاوٹیں عبور کرجاتے ہیں۔ٹوکیو یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ان روبوٹ پر کئی تجربات کئے ہیں اور …

Read More »

سی ڈی جتنی شیشے کی پلیٹ میں 500 ٹیرابائٹ ڈیٹا!

لندن:  برطانوی ماہرین نے لیزر کی مدد سے شیشے کے ایک چھوٹے سے ٹکڑے میں غیرمعمولی طور پر بہت زیادہ زیادہ ڈیٹا محفوظ کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔اس طریقے کی مدد سے، جسے ’فائیو ڈی آپٹیکل اسٹوریج‘ بھی کہا جاتا ہے، عام سی ڈی جتنی شیشے کی پلیٹ میں 500 ٹیرابائٹ کا ڈیٹا محفوظ کیا …

Read More »

پاک-امریکا مذاکرات افغانستان اور دہشت گردی سے آگے بڑھ رہے ہیں، پاکستانی سفارتکار

واشنگٹن: امریکی حکام اور پاکستانی قانون سازوں کا کہنا ہے کہ امریکا اور پاکستان، افغانستان اور انسداد دہشت گردی کے علاوہ دیگر مسائل پر باقاعدہ مشاورت کررہے ہیں۔ امریکی انڈر سیکریٹری برائے سیکیورٹی، جمہوریت اور انسانی حقوق عذرا ضیا نے پاکستان میں سفیر اسد مجید خان سے ملاقات کی جس …

Read More »

سائبر حملے سے نیشنل بینک آف پاکستان کی خدمات متاثر

نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) پر ہوئے ایک سائبر حملے نے اس کی خدمات کو متاثر کردیا ہے، جو اب پیر تک بحال ہونے کا امکان ہے۔ بینک کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ’29 اور 30 اکتوبر کی درمیانی شب نیشنل بینک آف …

Read More »

سام سنگ کے نئے فلیگ شپ فون کے بارے میں لیکس کا سلسلہ جاری

سام سنگ کی جانب سے 2022 کے آغاز میں نئے فلیگ شپ گلیکسی ایس 22، ایس 22 پلس اور ایس 22 الٹرا کو متعارف کرانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ 2021 میں سام سنگ کی جانب سے ایس 21 سیریز کو جنوری میں متعارف کرایا گیا تھا، تو خیال کیا …

Read More »

کمپنی کے نام تبدیل ہونے کے بعد واٹس ایپ میں بھی تبدیلی کردی گئی

فیس بک نے حال ہی میں اپنی پیرنٹ کمپنی کا نام ’فیس بک انکارپوریٹڈ‘ سے تبدیل کرکے ’میٹا انکارپوریٹڈ‘ کیا تھا اور اب واٹس ایپ میں بھی اس حوالے سے تبدیلی کردی گئی۔ فیس بک کی ملکیت واٹیس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کیے جانے کے وقت عام طور پر ’فرام …

Read More »