Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 149)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

بلیو ٹک ملتے ہی ’جے زی‘ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا

دنیا کے پہلے ارب پتی ریپر، گلوکار و موسیقار کا اعزاز حاصل کرنے والے امریکی آرٹسٹ شان کورے کارٹر المعروف ’جے زی‘ نے تصدیق ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرکے سب کو حیران کردیا۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کے مطابق جے زی نے دو دن قبل …

Read More »

واٹس ایپ میں میسجز ڈیلیٹ کرنے کے فیچر کو زیادہ بہتر بنانے کا فیصلہ

واٹس ایپ میں غلطی سے بھیجے جانے والے پیغامات کو دوسروں کی ونڈو سے ڈیلٹ کرنے کا فیچر کافی عرصے سے دستیاب ہے۔ مگر ڈیلیٹ فار ایوری ون نامی اس فیچر میں ایک خامی ہے اور وہ یہ ہے کہ بھیجے جانے والے میسج کو محدود وقت میں ڈیلیٹ نہ …

Read More »

گوگل کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون آئندہ سال پیش کیے جانے کا امکان

کئی برسوں تک پروٹوٹائپس پر کام کرنے کے بعد گوگل کی جانب سے پہلا فولڈ ایبل پکسل فون 2022 میں متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق اس فون کا کوڈ نیم پیپیٹ ہے اور اس کا عندیہ گوگل کیمرا اے پی کے کی گہرائی میں جانے …

Read More »

رئیل می اپنا پہلا حقیقی فلیگ شپ اسمارٹ فون پیش کرنے کے لیے تیار

رئیل می بہت تیزی سے مقبول ہونے والی کمپنی ہے جو کم قیمت میں کافی بہترین فیچرز والے فونز فروخت کرتی ہے مگر اس نے ایسا کوئی فلیگ شپ فون پیش نہیں کیا تھا جو سام سنگ اور ویوو کی ٹکر کا ہو، مگر بہت جلد ایسا نہیں رہے گا۔ …

Read More »

ہواوے کے نئے فلیگ شپ فونز کو متعارف کرانے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

ہواوے نے جولائی 2021 کے آخر میں پی 50 سیریز کو متعارف کرایا تھا اور اب فلیگ شپ میٹ 50 کو پیش کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ درحقیقت ہواوے کی جانب سے میٹ 50 سیریز کے ذریعے پریمیئم اسمارٹ فون مارکیٹ میں واپسی کی تیاری کی جارہی ہے۔ ایک نئی رپورٹ کے …

Read More »

امریکا نے جاسوسی سافٹ ویئر ’پیگاسس‘ بنانے والی کمپنی کو بلیک لسٹ کردیا

امریکا نے دنیا بھر کے کارکنوں، صحافیوں، کارپوریٹ ایگزیکٹوز اور سیاستدانوں کے فون کی جاسوسی کے لیے ’پیگاسس‘ سافٹ ویئر بنانے والی اسرائیلی کمپنی کو بلیک لسٹ میں ڈال دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسپائی ویئر بنانے والی کمپنی ’این ایس او‘ ان دنوں …

Read More »

موٹرولا کا سستا ترین 5 جی فون موٹو جی 51

موٹرولا کی جی سیریز دنیا بھر میں بہت زیادہ مقبول ہے اور کمپنی کی جانب سے اس کا ایک انٹری لیول فون متعارف کرایا گیا ہے۔ موٹو جی 51 اس کمپنی کا سستا ترین 5 جی اسمارٹ فون بھی ہے جس میں کوالکوم کے نئے انٹری لیول 5 جی پراسیسر …

Read More »

سام سنگ کے گلیکسی ایس 22 کی اولین جھلک سامنے آگئی

سام سنگ نے اپنے نئے فلیگ شپ ایس 22 سیریز کے فونز کی بڑے پیمانے پر پروڈکشن شروع کردی ہے اور اس کے ساتھ فونز کی پہلی جھلک بھی سامنے آگئی ہے۔ ڈچ ویب سائٹ لیٹس گو ڈیجیٹل کی جانب سے ایس 22 اور ایس 22 پلس کے خاکے جاری …

Read More »

پی ٹی اے، ٹک ٹاک صارفین کو قانونی مواد کی فراہمی کیلئے طریقہ کار وضع کرنے پر متفق

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کے ساتھ مواد سے متعلق ایک طریقہ کار وضع کرنے پر اتفاق کرلیا تاکہ پلیٹ فارم پر اپ لوڈ کیے گئے مواد کو قانونی اور معاشرے کے لیے محفوظ بنایا جاسکے۔ خیال رہے کہ عدالتوں کی …

Read More »

مائیکرو سافٹ میٹاورس کے معاملے میں فیس بک کو ٹکر دینے کیلئے تیار

فیس بک کی جانب سے حال ہی میں کمپنی کا نام بدل کر میٹا رکھا گیا جس کا مقصد مارک زکربرگ کی جانب سے میٹا ورس نامی ورچوئل دنیا کو تشکیل دینے کی جانب پیشرفت کرنا ہے۔ مگر اب اس شعبے میں فیس بک کو سخت ترین حریف کا سامنا مائیکرو …

Read More »