Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 160)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

کابینہ نے متنازع سوشل میڈیا قوانین میں ترمیم کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے گزشتہ سال متعارف کرائے گئے متنازع ڈیجیٹل میڈیا قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ پارلیمانی سیکریٹری برائے قانون ملائکہ بخاری نے ڈان ڈاٹ کام کو تصدیق کی کہ الیکٹرانک جرائم کی روک تھام ایکٹ 2016 (پیکا) کے سیکشن 37 (غیر قانونی آن لائن مواد) کے …

Read More »

سام سنگ گلیکسی ایف سیریز کا نیا 5 جی اسمارٹ فون متعارف

سام سنگ نے ایک نیا مڈ رینج 5 جی اسمارٹ فون گلیکسی ایف 42 متعارف کرا دیا ہے۔ یہ اسمارٹ فون سب سے پہلے بھارت میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے جو حال ہی میں جنوبی کوریا میں پیش کیے گئے گلیکسی وائیڈ 5 سے ملتا جلتا ہے۔ …

Read More »

240 ہرٹز ریفریش ریٹ ڈسپلے سے لیس دنیا کا ہلکا ترین 5 جی اسمارٹ فون

شارپ دنیا کی ان اولین کمپنیوں میں سے ایک ہے جس نے بیزل لیس اسمارٹ فون متعارف کرایا تھا۔ شارپ اکیوس کو کئی سال پہلے ایسے منفرد ڈیزائن کے ساتھ متعارف کرایا گیا تھا جسے بعد میں شیاؤمی نے اپنے پہلے می مکس اسمارٹ فون کے لیے بھی استعمال کیا۔ …

Read More »

اوپو کا کم قیمت ایف 19 ایس اسمارٹ فون پیش

اوپو نے ایف 19 کا ایک نیا سستا ورژن متعارف کرا دیا ہے۔ اوپو ایف 19 ایس ایف 19 سے ملتا جلتا فون ہے۔ اس نئے فون میں کوالکوم اسنیپ ڈراگون کا 662 پراسیسر دیا گیا ہے۔ فوٹو بشکریہ اوپو ایف 19 ایس میں 6 جی بی ریم ریم موجود …

Read More »

شکر کے دانے جتنا ’’مائیکروفلائر‘‘ ڈرون بنا لیا گیا!

الینوئے:  امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے انجینئروں نے دنیا کا سب سے مختصر ڈرون ایجاد کرلیا ہے جو شکر کے دانے جتنا چھوٹا ہے اور ہوا کے زور سے اُڑ سکتا ہے۔ ’’مائیکروفلائر‘‘ نامی اس ڈرون کی جسامت ایک ملی میٹر سے بھی کم ہے جبکہ اس کی تین پنکھڑیاں اسے …

Read More »

شیاؤمی سی وی سیریز کا اولین فون پیش کرنے کے لیے تیار

شیاؤمی کی جانب سے ایک نئی سی وی سیریز کا اولین فون 27 ستمبر کو متعارف کرایا جارہا ہے۔ فون کی کچھ تصاویر پہلے ہی لیک ہوکر سامنے آچکی ہیں اور مختلف افواہوں میں اس کے فیچرز بھی بیان کیے گئے ہیں۔ اب کمپنی نے خود فون کے بارے میں …

Read More »

اسمارٹ فون کیمرے کی بدولت آبی آلودگی کی شناخت ممکن

سنگاپور سٹی:  آلودہ پانی اس وقت دنیا کے اکثرممالک میں کئی امراض کی وجہ بنا ہوا ہے۔ اب ایک اسمارٹ فون کیمرے کی مدد سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پانی میں آلودگی کی شرح کتنی ہے لیکن اس کے لیے سنگاپور یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نے ایک نہایت عمدہ تکنیک …

Read More »

سام سنگ کا نیا مڈرینج 5 جی فون گلیکسی ایم 52

سام سنگ نے گلیکسی ایم سیریز کا نیا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ گلیکسی ایم 52 فائیو جی کو یورپی ملک پولینڈ میں متعارف کرایا گیا مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ اس حوالے سے کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔ اس فون کو 28 ستمبر کو بھارت میں متعارف …

Read More »

ہواوے کے اسمارٹ فون بزنس کی آمدنی میں اربوں ڈالرز کمی کا امکان

امریکی پابندیوں کے باعث مشکلات کی شکار چینی کمپنی ہواوے کی اسمارٹ فونز سے ہونے والی آمدنی میں 2021 میں اربوں ڈالرز کمی متوقع ہے۔ یہ بات ہواوے کے چیئرمین ایرک شو نے بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ 2021 میں کمپنی کے اسمارٹ فون بزنس …

Read More »

رئیل می کا انٹری لیول اسمارٹ فون وی 11 ایس

رئیل می نے وی 11 سیریز کا نیا اور پہلے سے زیادہ تیز اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ اس انٹری لیول رئیل می وی 11 ایس اسمارٹ فون میں میڈیا ٹیک کا ڈیمینسٹی 810 پراسیسر دیا گیا ہے۔ فون کی ایک خاص بات اس میں ورچوئل ریم یا ڈائنامک …

Read More »