Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 162)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

کراچی میں سام سنگ ٹی وی پلانٹ لگانے کیلئے تیار

جنوبی کوریا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ‘سام سنگ الیکڑانکس’ مقامی پارٹنر آر اینڈ آر انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹڈ کے اشتراک سے سالانہ 50 ہزار ٹیلی ویژن بنانے کے مقصد کے پیش نظر پاکستان میں ٹی وی پلانٹ تعمیر کر رہی ہے۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا …

Read More »

آنر کمپنی پر ایک بار پھر امریکی پابندیوں کا امکان

2020 کے آخر میں ہواوے نے اپنے موبائل برانڈ آنر کو فروخت کردیا تھا تاکہ وہ امریکی پابندیوں سے درپیش مسائل سے بچ سکے۔ ہواوے کا یہ فیصلہ درست ثابت ہوا کیونکہ آنر کو امریکی کمپنیوں جیسے کواللکوم اور انٹیل سے چپس اور دیگر اہم پرزہ جات تک رسائی مل …

Read More »

پاکستان میں انٹرنیٹ کی آزادی زوال پذیر ہے، رپورٹ

کراچی: ایک امریکی ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کے ان 10 ممالک میں شامل ہے جہاں انٹرنیٹ کی آزادی زوال پذیر ہے اور ملک میں تجویز کردہ قوانین پر تشویش کا اظہار کیا جو سائبر آزادی کو مزید نقصان پہنچا سکتا ہے۔ ’فریڈم آن دی نیٹ 2021: دی …

Read More »

گوگل نے غلطی سے سام سنگ گلیکسی ایس 21 ایف ای کی تفصیلات لیک کردیں

پہلے خیال کیا جارہا تھا کہ اگست میں سام سنگ کے ایونٹ میں گلیکسی ایس 21 ایف ای (فین ایڈیشن) متعارف کرایا جاسکتا ہے، مگر ایسا نہیں ہوا۔ جنوبی کورین کمپنی نے ابھی تک نہیں بتایا کہ گلیکسی ایس 21 سیریز کا یہ کم قیمت فلیگ شپ فون کم تک …

Read More »

نوکیا کا کم قیمت 5 جی فون اور اینڈرائیڈ ٹیبلیٹ 6 اکتوبر کو متعارف ہوں گے

ایچ ایم ڈی گلوبل نے 6 اکتوبر کو نئے نوکیا ڈیوائسز کو متعارف کرانے کی تصدیق کی ہے۔ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کمپنی کی جانب سے چند فیچر فونز اور اسمارٹ فونز کے ساتھ ایک بڑے ڈبے کی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے 6 اکتوبر کی تاریخ بتائی گئی۔ …

Read More »

کیا یہ عام چیز ایئر کنڈیشنر کی ضرورت ختم کردے گی؟

دنیا کے ہر گھر کی دیواروں پر پینٹ کا استعمال ہوا ہے مگر کیا اس عام ترین چیز کے ذریعے ایئر کنڈیشنر (اے سی) کی ضرورت ختم کی جاسکتی ہے؟ امریکی سائنسدانوں کو ایسا ہی لگتا ہے اور انہوں نے ایسا سفید ترین پینٹ تیار کیا ہے جو ان کے …

Read More »

آنر نے خاموشی سے ایک مڈرینج فون پلے 20 پرو متعارف کرا دیا

ہواوے سے علیحدگی کے بعد سے آنر کے فونز میں گوگل سروسز کی واپسی ہوگئی ہے اور حالیہ مہینوں میں کئی نئے اسمارٹ فونز بھی متعارف کرائے گئے ہیں۔ اب آنر کی جانب سے ایک مڈ رینج اسمارٹ فون پلے 20 پرو متعارف کرایا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے …

Read More »

سام سنگ پہلی بار 108 میگا پکسل گلیکسی اے سیریز کا حصہ بنانے کیلئے تیار

دنیا میں پہلی بار 108 میگا پکسل کیمرے سے لیس فون نومبر 2019 میں شیاؤمی کے مڈرینج فون می نوٹ 10 کی شکل میں سامنے آیا تھا۔ یہ کیمرا سنسر سام سنگ کا تیار کردہ تھا جسے شیاؤمی نے یہ کیمرا سنسر متعدد فونز میں استعمال کیا گیا مگر حیران …

Read More »

مائیکروسافٹ نے پاس ورڈ کے خاتمے کا اعلان کردیا

سلیکان ویلی:  مائیکروسافٹ نے اپنے صارفین کےلیے پاس ورڈ کے بغیر کسی بھی اکاؤنٹ میں لاگ اِن/ سائن اِن ہونے کا نیا طریقہ متعارف کروادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، پاس ورڈ کے بغیر کسی بھی مائیکروسافٹ اکاؤنٹ میں لاگ اِن ہونے کےلیے صارفین کو اپنے اسمارٹ فون پر ’’ونڈوز ہیلو‘‘ یا ’’مائیکروسافٹ …

Read More »

اور اب لیزر چولہے میں کھانا پکائیں

 نیویارک:  ذرا سوچئے کہ ہم نے طرح طرح کے کھانے تیار کرنے میں تو مہارت حاصل کرلی ہے لیکن کھانا پکانے کا طریقہ تو وہی پرانا ہے۔ اب سائنسدانوں نے تین مختلف اقسام کی لیزر سے مرغی کو پکایا ہے۔ اس عمل میں گوشت کم سکڑتا ہے، یکساں درجہ حرارت سے ذائقہ …

Read More »