Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 190)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

آئی فون 13 سیریز سابقہ ماڈلز سے کس حد تک منفرد ہوگی؟

آئی فون 13(یا کمپنی جو بھی اس کا نام رکھے گی) کی آمد میں ابھی 3 ماہ باقی ہیں یعنی ستمبر کے وسط میں اس سیریز کی ڈیوائسز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ تاہم نئے آئی فونز کے حوالے سے افواہوں کا سلسلہ جاری ہے اور ایک نئی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

واٹس ایپ کے 2021 کے سب سے بڑے فیچر کے بارے میں کمپنی کا اہم اعلان

واٹس ایپ کی جانب سے کافی عرصے سے اپنے پلیٹ فارم پر ایک اکاؤنٹ بیک وقت کئی ڈیوائسز میں استعمال کرنے کی سپورٹ فراہم کرنے کے لیے کام کیا جارہا ہے۔ تاہم کمپنی کی جانب سے اس فیچر کے حوالے سے کبھی بھی باضابطہ تفصیلات جاری نہیں کی گئی تھیں …

Read More »

ویوو کا نیا اسمارٹ فون وی 21 پاکستان میں دستیاب

ویوو کی وی سیریز کو بہترین سیلفی کیمرے کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ درحقیقت ویوو وی سیریز میں ہی پہلی بار 32 میگا پکسل سیلفی کیمرا دیا گیا تھا جس کے بعد اب ہر کمپنی کی جانب سے ایسا کیا جارہا ہے۔ اپریل کے آخر میں ویوو وی 21 سیریز …

Read More »

اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے مقابلے میں ہواوے کے اہم ہتھیار کی ڈیوائسز میں آمد

امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ہواوے کے اسمارٹ فونز کی فروخت بہت زیادہ متاثر ہوئی ہے اور ماڈلز کی تعداد بھی نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے۔ درحقیقت امریکی پابندیوں کے نیتجے میں کمپنی کا اسمارٹ فون مارکیٹ شیئر بہت زیادہ سکڑ چکا ہے جبکہ نئے فونز کی تیاری …

Read More »

دنیا میں کسی بھی جگہ ایک گھنٹے میں پہنچانے والا منفرد منصوبہ

ایک خلائی طیارہ (اسپیس پلین) کسی عام طیارے جیسا ہی ہوتا ہے بس اس کا درمیانی حصہ مختلف ہوتا ہے۔ ایک مخصوص بلندی یعنی زمین کے ماحول اور بالائی خلا کی سرحد پر پائلٹ راکٹ بوسٹرز کو ہٹ کرکے طیارے کو 9 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار یا آواز …

Read More »

فلسطینی مواد کو سنسر کرنے کے الزام کے بعد انسٹاگرام الگورتھم میں تبدیلیاں

فلسطینی عوام کے حق میں مواد کو روکے جانے کے الزامات کے بعد فیس بک کی زیرملکیت ایپ انسٹاگرام نے اپنے الگورتھم میں تبدیلیاں کی ہیں۔ یہ تبدیلیاں اس قت کی گئی جب انسٹاگرام میں کام کرنے والے افراد کے ایک گروپ نے شکایت کی تھی فلسطینیوں کے حق میں …

Read More »

ایل جی نے اسمارٹ فونز تیار کرنا بند کردیئے

ایل جی نے اپریل 2021 کے شروع میں اپنے اسمارٹ فون بزنس کو ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم اس وقت کمپنی نے کہا تھا کہ وہ جولائی تک فونز کو تیار کرتی رہے گی تاکہ اپن معاہدوں کو مکمل کرسکے۔ 31 جولائی کو اسمارٹ فون بزنس کو مکمل …

Read More »

آئی فون ہاٹ اسپاٹ کا اہم فیچر

سلیکان ویلی:  پاس ورڈ بھولنا ایک عالمگیر مسئلہ ہے اور دنیا کے ہر خطے میں موجود ہرزبان بولنے والے کو اس مسئلے کا سامنا ہے تاہم آئی فون نے اب اس مسئلے کا حل پیش کردیا ہے۔جی میل، فیس بک، ٹوئٹر یاہو اور دیگر ویب سائٹس تو آپ کو پاس ورڈ تبدیل …

Read More »

کائنات میں تاریک مادے کا سب سے بڑا نقشہ تیار

لندن: سائنسدانوں نے کائنات میں تاریک مادے کا اب تک سب سے بڑا نقشہ تیار کرلیا، ماہرینِ کونیات (کاسمولوجسٹ) کے مطابق کائنات میں مادے کی 80 فیصد مقدار تاریک مادے (ڈارک میٹر) پر مشتمل ہے جو عام مادے سے قدرے مختلف ہے اور اس کا براہِ راست مشاہدہ نہیں کیا جاسکتا۔ …

Read More »

جھوٹ بولو گے تو… فیس بُک ’’آن لائن بے عزتی‘‘ کردے گا!

پالو آلٹو، کیلیفورنیا:  مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بُک نے جھوٹی خبریں اور معلومات پھیلانے والے اکاؤنٹس، پیجز اور گروپس کو ’’آن لائن شرمندہ‘‘ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فیس بُک نے اپنی حالیہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ جو سوشل میڈیا اکاؤنٹس باقاعدگی سے غلط اور گمراہ کن معلومات پھیلاتے …

Read More »