Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 189)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

واٹس ایپ کے نئے بہترین میسج فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

واٹس ایپ میں وائس میسج کا آپشن تو کافی عرصے سے موجود ہے جس سے لوگ مختصر آڈیو پیغام اپنے پیاروں کو بھیج سکتے ہیں۔ آڈیو میسج لکھنے کے مقابلے میں زیادہ بہتر محسوس ہوتا ہے اور تحریر کے مقابلے میں جذبات کو زیادہ بہتر طریقے سے لوگوں تک پہنچاتا …

Read More »

انٹرنیٹ براؤزنگ میں بہتری کے لیے گوگل، ایپل اورمائیکروسافٹ ایک ہوگئے

سلیکان و یلی:  ٹیکنالوجی کی دنیا کے تین بڑے حریف اور موزیلا فائر فاکس انٹرنیٹ براؤزنگ کو بہتر بنانے کے لیے ایک ہوگئے ہیں۔دنیا بھرمیں ٹیکنالوجی کی میدان میں ہونے والی تیز رفتار ترقی میں تین بڑی کمپنیوں مائیکرو سافٹ، گوگل اور ایپل کا کافی حصہ ہے، بات سافٹ ویئر کی …

Read More »

صدر کی ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنے پر نائجیریا میں ٹوئٹر سروس معطل

نائجیریا نے صدر محمد ہوباری کی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس کو غیرمعینہ مدت تک کے لیے معطل کردیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق صدر محمد بوہاری نے اپنی ٹوئٹ میں مقامی علیحدگی پسندوں کو سزا دینے کی دھمکی دی تھی …

Read More »

بٹ کوائن کی قیمت میں کمی کا سلسلہ تھم نہ سکا

بٹ کوائن اور دیگر ڈیجیٹل کرنسیوں کی قیمتوں میں 6 جون کو ایک مرتبہ پھر اس وقت کمی آئی جب چین میں ان کے حوالے سے کریک ڈاؤن کے خدشات میں اضافہ ہوا۔ بٹ کوائن اور دیگر نمایاں 30 ڈیجیٹل کرنسیوں کی قیمتوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کمی دیکھنے میں …

Read More »

نائیجیریا نے ٹوئٹرپرپابندی لگا دی

ابوجا:  نائیجیریا نے غیر معینہ مدت کے لیے ٹوئٹرپرپابندی لگا دی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نائیجیریا کے وزیرِاطلاعات کی جانب سے ملک میں غیرمعینہ مدت کے لیے ٹوئٹرپرپابندی لگا دی گئی ہے۔ پابندی سے متعلق یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹوئٹر کو بار بارایسے کاموں کے لیے استعمال کیا جا رہا …

Read More »

یورپی یونین اور برطانیہ نے فیس بک کے اشتہاری ڈیٹا کے استعمال کی تحقیقات شروع کردیں

برسلز: یورپی یونین اور برطانیہ نے فیس بک کی جانب سے اشتہار دینے والوں کے ڈیٹا کو غیر مناسب طریقے سے آن لائن مارکیٹ میں غلبہ حاصل کرنے کے لیے استعمال کرنے کے حوالے سے مسابقتی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی سوشل میڈیا ‘بیہی موتھ’ اپنی …

Read More »

ناسا کا نظام شمسی کے گرم ترین سیارے زہرہ پر 2 نئے مشن بھیجنے کا اعلان

چاند اور سرخ سیارے مریخ پر مشن بھیجنے کے بعد ناسا نے نظام شمسی کے گرم سیارے زہرہ کی فضا اور جغرافیے کی کھوج کے لیے 2 نئے مشن بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ان دونوں مشنز کے لیے فی کس 50 کروڑ ڈالر کی …

Read More »

اب ڈرون ہدایتکار کے حکم پرویڈیو بناسکتے ہیں!

 نیویارک:  ڈرون اب بڑے پیمانے پر فلمبندی یا ویڈیو سازی میں استعمال کرتے ہیں لیکن اب بھی وہ ڈرون کو ہدایات دینے سے قاصر تھے لیکن اب یہ ممکن ہے کہ ایک لفظ سے ڈرون کو بہتر منظر کی عکسبندی کے قابل بنایا جاسکتا ہے۔یہ کام کارنیگی میلون یونیورسٹی میں ڈاکٹریٹ کے …

Read More »

نورٹن اینٹی وائرس نے کرپٹو کرنسی کی مائننگ کواپنی پراڈکٹس کا حصہ بنا لیا

سلیکان و یلی: کمپیوٹر کے اینٹی وائرس سافٹ ویئر بنانے والی کمپنی نورٹن نے کرپٹو کرنسی کی مائننگ کو اپنی پراڈکٹ کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔  نورٹن کا شمار دنیا کی اینٹی وائرس سافٹ ویئر بنانے والی بہترین کمپنیوں میں کیا جاتا ہے، نورٹن کی جانب سے جاری ہونے والی …

Read More »

اب انسان بھی الٹراساؤنڈ سن سکیں گے

فن لینڈ:  انسان کی سننے کی صلاحیت بڑی محدود ہے یعنی ہم 20 سے 20 ہزار ہرٹز کے درمیان کے صوتی امواج سے پیدا ہونے والی آوازیں ہی سن سکتے ہیں۔ لیکن اب فن لینڈ کی آلٹو یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ٹیکنالوجی وضع کی ہے جس کی بدولت ہم …

Read More »