Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 187)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

دنیا بھرمیں انٹرنیٹ بریک ڈاؤن ہیکنگ نہیں بلکہ ایک شخص کی غلطی سے ہوا تھا

کیلی فورنیا:  چند روز قبل دنیا بھر میں ہونے والے انٹرنیٹ کے بڑے بریک ڈاؤن میں ایمازون سمیت میڈیا سے تعلق رکھنے والی معروف ویب سائٹس بند ہونے کی وجہ ہیکنگ یا تخریب کاری نہیں بلکہ ایک شخص کی ناداستہ طور پر کی گئی غلطی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق …

Read More »

ہمیں ڈھائی سال عمر کے واقعات بھی یاد ہوسکتے ہیں، تحقیق

وکٹوریا، کینیڈا:  کئی عشروں کے ڈیٹا کی غیرمعمولی چھان بین کرکے سائنسدان بالآخر یہ معلوم کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں کہ ہم اپنی ابتدائی ترین عمر کے کس عرصے تک کی باتیں یاد رکھ سکتے ہیں۔ انہیں معلوم ہوا ہے کہ بعض افراد ڈھائی برس عمر کی باتوں کو یاد …

Read More »

سام سنگ گلیکسی ایس 21ایف ای کی تیاری تاخیر کا شکار

موبائل کمپنی سام سنگ کا گلیکسی ایس 20 ایف ای گزشتہ برس فلیگ شپ خصوصیات کا حامل سستا فون ہونے کے باعث بہت مقبول ہوا تھا۔ اب گلیکسی ایس 21 کی سیریز بھی سامنے آچکی ہے اور رواں برس ایک فین ایڈیشن (ایف ای) ریلیز ہونے کی افواہیں بھی سامنے …

Read More »

پلاسٹک کی دشمن خردبینی روبوٹ کی فوج تیار

جمہوریہ چیک:  آپ کی آنکھیں پلاسٹک کی تھیلیوں اور بڑے ٹکڑوں کو دیکھ سکتی ہیں لیکن اب دنیا بھر میں ہوا، پانی اور خشکی پر پلاسٹک کے باریک ٹکڑے ہرجگہ بکھرے ہوئے ہیں۔ اسے قابو کرنے کا ایک راستہ خردبینی دھاتی روبوٹس کی صورت میں سامنے آیا ہے جو پلاسٹک کو سادہ …

Read More »

پانی کے اس جگ میں دنیا کا طاقتور ترین فلٹر بھی نصب ہے

 لندن:  صرف ایک ماہ انتظار فرمائیں کہ اب طاقتور واٹر فلٹر کے ساتھ دنیا کا پہلا جگ بنایا گیا ہے جس سے اضافی واٹر فلٹر کی ضرورت نہیں رہے گی۔ اسے ایل اے آر کیو فلٹر کا نام دیا گیا ہے جو انٹرنیٹ پر کراؤڈ فنڈنگ کے تمام مراحل سے گزر …

Read More »

25 جولائی کو ملک میں پہلی ‘قومی ایمرجنسی ہیلپ لائن 911’ کے افتتاح کا امکان

لاہور: وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 25 جولائی کو ملک کی پہلی قومی ایمرجنسی ہیلپ لائن 911 کا افتتاح کیے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان ایمرجنسی ہیلپ لائن (پی ای ایچ ایل) کے نام سے کئی ارب مالیت کی اسکیم کے افتتاح کی عارضی تاریخ مقرر کی گئی۔ اس …

Read More »

شیاؤمی کا وہ فلیگ شپ فون جو ایپل اور سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دے گا

شیاؤمی نے کچھ ماہ پہلے اپنا فلیگ شپ فون می 11 الٹرا متعارف کرایا تھا اور اب وہ اس کے بعد کے ماڈل کی تیاری کررہی ہے۔ یقیناً می الٹرا 12 ہی اس کی جگہ لے گا مگر یہ کمپنی کا پہلا فلیگ شپ فون ہوگا جس میں سیلفی کیمرا …

Read More »

سوشل میڈیا پر وائرل ٹرینڈ کو استعمال کرنے کا طریقہ جان لیں

سوشل میڈیا پر آج کل ایک کارٹون جیسی تصاویر کی بھرمار دیکھنے میں آرہی ہوگی جس میں لوگوں کے حقیقی چہرے کسی کارٹون کے انداز میں بدل گئے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنی کسی تصویر کو ایک کارٹون میں بدل کر سوشل میڈیا فرینڈز کو حیران کرنا چاہتے ہیں تو …

Read More »

ون پلس کا سستا ترین اسمارٹ فون نورڈ سی ای پیش

ون پلس نے اپنا اب تک سستا ترین اسمارٹ فون نورڈ سی ای متعارف کرادیا ہے۔ چینی کمپنی نے اپنے گزشتہ سال کے پہلے مڈرینج فون نورڈ کا مزید سستا ون پلس نورڈ سی ای (کور ایڈیشن) 10 جون کو متعارف کرایا۔ ون پلس نے فون کا نام کور ایڈیشن …

Read More »

نوکیا کی سی سیریز کا ایک اور کم قیمت اسمارٹ فون متعارف

نوکیا نے حال ہی میں ایک سستا اسمارٹ فون سی 01 پلس متعارف کرایا تھا اور اب ایک اور کم قیمت ڈیوائس پیش کی گئی ہے۔ ایچ ایم ڈی گلوبل کی جانب سے چین میں نوکیا سی 20 پلس کو متعارف کرایا گیا۔ اپریل میں سی 20 پیش کیا گیا …

Read More »