Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 180)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ڈونلڈ ٹرمپ نے گوگل، فیس بک و ٹوئٹر کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرنیٹ و سوشل میڈیا کمپنیوں گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر اور ان کے سربراہان کے خلاف قانونی مقدمات دائر کردیے۔ تینوں انٹرنیٹ و ٹیکنالوجی کمپنیوں نے سابق امریکی صدر کے اکاؤنٹس کو بند کر رکھا ہے، جس پر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب ان کے …

Read More »

مسلمانوں کے ہزاروں قدیم مقبروں میں ’’پراسرار کائناتی ترتیب‘‘ کا انکشاف

خرطوم / روم:  مشرقی سوڈان کے علاقے ’کسنا‘ میں 4100 مربع کلومیٹر پر سیکڑوں سال قبل مسلمانوں کے بنائے ہوئے ہزاروں مقبروں میں کہکشانی جھرمٹوں جیسی پراسرار ترتیب کا انکشاف ہوا ہے لیکن سائنسدان نہیں جانتے کہ آخر یہ مقبرے اس ترتیب سے کیوں بنائے گئے تھے۔دس ہزار سے زیادہ کی تعداد …

Read More »

ٹِک ٹاک نے ملازمتوں میں مدد کی سروس شروع کردی

بیجنگ:  ٹک ٹاک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے صارفین کو ملازمت کی تلاش میں مدد دے گا اور اس کے لیے ’ریزیومے‘ نامی سروس شروع کردی ہے۔ اس کا اعلان ٹک ٹاک نے حال ہی میں کیا ہے۔ فی الحال یہ سروس امریکہ میں آزمائشی طور پر شروع کی …

Read More »

کیسا ہوگا ننٹینڈو گیمنگ کنسول کا نیا ماڈل

سلیکان و یلی:  گیمنگ کنسول ننٹینڈو سوئچ نے اپنے نئے ماڈل  OLED کی ریلیز کی تاریخ، قیمت اور اسپیسیفیکیشن جاری کردی ہیں۔گیمنگ کنسول ننٹینڈو نے اپنے صارفین کے لیے طویل انتظار کے بعد وسط جنریشن کا نئے ماڈل Nintendo Switch OLED مارکیٹ میں لانے کا اعلان کردیا ہے۔ ننٹینڈو کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ …

Read More »

فیس بک نے ٹوئٹر کا اہم فیچر اپنے پلیٹ فارم پر لانے کی تیاری کرلی

سلیکان و یلی:  فیس بک جلد ہی ٹوئٹر کی طرح ’تھریڈ‘ فیچر متعارف کروانے جارہا ہے جس کی بدولت استعمال کنندگان ایونٹس میں لائیو کمینٹری بھی کر سکیں گے۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ ٹیک کرنچ میں شایع ہونے والی رپورٹ کے مطابق فیس بک اپنے استعمال کنندگان کے لیے ’عوامی شخصیات کے ایک چھوٹے …

Read More »

ریورس چارجنگ: شاید آئی فون 13 چھوٹے آلات چارج کرسکے گا ویب

 لندن:  ہم نے دیکھا ہے کہ نیٹ ورک سے انٹرنیٹ لینے والے اسمارٹ فون اس کنیکشن کو ہاٹ اسپاٹ سے آگے بڑھاسکتےہیں۔ لیکن کیا کوئی فون ازخود دیگر چھوٹے آلات کو چارج کرسکتا ہے؟ شاید آئی فون کا نیا ماڈل، آئی فون 13 میں یہ سہولت موجود ہوسکتی ہے۔سب سے پہلے …

Read More »

خلا میں ’اگلی نسل کے‘ چینی خلائی لباس کی عملی آزمائش

بیجنگ:  گزشتہ ماہ چینی خلائی اسٹیشن ’تیانگوگ‘ پہنچنے والے خلانوردوں نے اتوار کے روز پہلی بار خلا میں چہل قدمی کی، جبکہ چینی ماہرین کے بنائے ہوئے جدید ترین خلائی لباس کی آزمائش بھی کی۔ چینی خلانورد، جنہیں ’’تائیکوناٹس‘‘ (Taikonauts) کہا جاتا ہے، تیانگونگ خلائی اسٹیشن میں اپنے حالیہ قیام کے دوران …

Read More »

ویوو کا وی 21 ای اسمارٹ فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش

ویوو نے جون 2021 کے آغاز میں وی 21 کو پاکستان میں متعارف کرایا تھا اور اب اس سیریز کا ایک اور فون وی 21 ای بھی فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔ ویوو وی 21 ای میں 6.44 انچ کا امولیڈ ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ سپورٹ کے ساتھ دیا گیا …

Read More »

ڈسپلے میں چھپے کیمرے والے فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی

چینی کمپنی زی ٹی ای نے 2020 میں دنیا کا پہلا انڈر ڈسپلے کیمرے سے لیس اسمارٹ فون ایکسون 20 فائیو جی متعارف کرایا تھا۔ کمپنی کی جانب سے فروری 2021 سے اس کے اپ ڈیٹ ماڈل کے بارے میں اشارے دیئے جارہے ہیں۔ اب کمپنی نے سیکنڈ جنریشن انڈر ڈسپلے کیمرے …

Read More »

فیس بک پاس ورڈ چرانے والی اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

سلیکان و یلی:  اینڈروئیڈ صارفین ان ایپلی کیشنز کو استعمال نہ کریں کیوں کہ یہ ایپس آپ کے فیس بک اکاؤنٹ کی لاگ ان اور پاس ورڈ چرالیتی ہیں۔ موبائل فون اورکمپیوٹرمال ویئرپرنظررکھنے والی ویب سائٹ ڈاکٹرویب نے ایسی موبائل ایپلی کیشن کی نشان دہی کی ہے جو کہ موبائل میں …

Read More »