Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 210)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

عام ہیڈفون کو طبی سینسر میں بدلنے والی چِپ

 نیویارک:  دنیا بھر میں استعمال ہونے والے ہیڈ فون اور ایئرفون صرف آواز سننے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ تاہم اب ایک چپ کا اضافہ کرکے انہیں نہایت کارآمد سینسر میں بدلا جاسکتا ہے۔رٹگرز یونیورسٹی کے انجینیئروں نے انتہائی کم خرچ اور آسان چِپ بنائی ہے جو ہیڈفون کو سینسر بنادیتی ہےاور اس …

Read More »

گوگل کا انکوگنیٹو موڈ اتنا بھی محفوظ نہیں جتنا آپ سمجھتے ہیں

متعدد افراد گوگل کروم ویب براؤزر پر انکوگنیٹو موڈ کو یہ سمجھ کر استعمال کرتے ہیں کہ اس طرح ویب سائٹس ان کی شناخت نہیں کرسکیں گی یا یوں کہہ لیں کہ وہ اپنے نیٹ ورک پر گمنام ہوکر کام کرسکیں گے۔ مگر یہ درست نہیں، کیونکہ انکوگنیٹو موڈ استعمال …

Read More »

21 مارچ کو زمین کے نزدیک سے رواں برس کا سب سے بڑا سیارچہ گزرے گا

سان فرانسسكو:  امریکا کے خلائی تحقیق کے ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ 21 مارچ بروز اتوار 915 میٹر قطر والا سیارچہ زمین سے 20 لاکھ کلومیٹر کی دوری سے گزرے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سیارچہ ’’2001 FO32‘‘ اتوار کو زمین کے نزدیک سے گزرے گا جسے خلا باز قریب …

Read More »

وزیر اعظم نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی

وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کا مقصد ملک میں ڈرون ٹیکنالوجی کا فروغ، ڈویلپمنٹ اور اس اہم شعبے کو ریگولیٹ کرنا ہے۔ سول ڈرون اتھارٹی کے …

Read More »

ٹک ٹاک پر پابندی کے عدالتی فیصلے کی بھاری قیمت عوام ادا کریں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر ٹک ٹاک ایپ بلاک کرنے سے متعلق کہا ہے کہ ٹک ٹاک کی بندش کے عدالتی فیصلے کی بھاری قیمت پاکستانی عوام ادا کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی گئی ٹوئٹ میں فواد چوہدری …

Read More »

شیاؤمی ریڈمی نوٹ 10 سیریز کے فونز پاکستان میں متعارف

شیاؤمی نے مارچ کے آغاز میں ریڈمی نوٹ سیریز کے فونز متعارف کرائے تھے اور اب ان کو پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ اس سیریز کا ایک فون دنیا کا سب سے سستا 108 میگا پکسل فون بھی ہے جو اب پاکستان میں بھی دستیاب ہے، جس کی …

Read More »

انسٹاگرام نے اپنی لائٹ ایپ کو دوبارہ متعارف کرادیا

انسٹاگرام نے 2018 میں لائٹ ایپ متعارف کرائی تھی، مگر 2020 کے موسم بہار میں گوگل پلے اسٹور سے ہٹا دیا تھا۔ اب اس ایپ کو دوبارہ 170 ممالک میں ری لانچ کیا جارہا ہے، جس میں نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا اور فائل سائز کچھ زیادہ ہے۔ انسٹاگرام …

Read More »

طاقتور بیٹری سے لیس سام سنگ کا نیا مڈرینج اسمارٹ فون گلیکسی ایم 12

سام سنگ نے اپنی مڈرینج گلیکسی سیریز کا ایک اور نیا اسمارٹ فون پیش کردیا ہے۔ گلیکسی ایم 12 کو سب سے پہلے بھارت میں متعارف کرایا گیا ہے مگر جلد دیگر ممالک میں بھی دستیاب ہوگا۔ گلیکسی ایم 12 میں سام سنگ کا اپنا تیار کردہ ایکسینوس 850 پراسیسر …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ کا آج سے ملک بھر میں ٹک ٹاک بند کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک کو آج سے ملک بھر میں بند کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ قیصر رشید خان نے ٹک ٹاک کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن …

Read More »

زمین پرکرہ ارض سے بھی پرانا شہابی پتھر دریافت

الجزائر: انسانی تاریخ میں خود زمین سے بھی پرانا ایک شہابیہ ملا ہے جو اپنی فطرت میں آتش فشانی پتھر ہے۔ اس کی عمر چار ارب ساٹھ کروڑ سال بتائی گئی ہے یعنی یہ زمینی تاریخ سے بھی پرانا ہے۔ اس نایاب ترین پتھر کو الجزائر کے ریگستان سے تلاش کیا …

Read More »