Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 208)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: ‘ ٹوئٹر سوشل میڈیا ایپس کا بادشاہ ہے’

پاکستان سمیت دنیا بھر میں گزشتہ رات ساڑھے 10 بجے کے قریب فیس بک سمیت اس کی زیر ملکیت ایپس واٹس ایپ، انسٹاگرام اور میسنجر کی سروسز متاثر ہوگئی تھیں۔ مذکورہ سوشل میڈیا ایپس کی سروسز متاثر ہونے کے بعد پاکستان سمیت کئی ممالک میں ٹوئٹر پر ‘whatsapp down’ کا ہیش ٹیگ …

Read More »

کسی بھی جگہ کو اسمارٹ ڈسپلے میں بدل دینے والی فیس بک کی انوکھی ڈیوائس

فیس بک کی جانب سے ایک ایسے ویئر ایبل رسٹ سنسر پر کام کیا جارہا ہے جو ایک کلک یا چٹکی بجانے پر آپ کو کسی بھی سطح پر ٹائپ کرنے کی سہولت فراہم کرسکے گا۔ بنیادی طور پر یہ رسٹ بینڈ دماغی سگنلز کو استعمال کرکے اے آر سسٹم سے رابطے …

Read More »

لیمور پھلوں کی خوشبو 50 فٹ دور سے سونگھ لیتے ہیں، تحقیق

فلوریڈا:  لیمور اگرچہ بوزنوں کی نسل سے ہوتے ہیں لیکن وہ پھلوں کی خوشبو سونگھنے میں غیر معمولی طور پر چالاک ہوتےہیں، اب تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وہ 50 فٹ کی دوری سے پھلوں کی خوشبو محسوس کرلیتے ہیں۔فلوریڈا میں واقع لیمور فاؤنڈیشن نے ایک تجربے کے بعد بتایا کہ …

Read More »

حکومت کا خیبرپختونخوا میں پائلٹ کرپٹو کرنسی مائننگ فارمز لگانے کا منصوبہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت بڑھتی ہوئی عالمی کرپٹوکرنسی مارکیٹ سے فائدہ اٹھانے کے لیے دو پن بجلی سے چلنے والے پائلٹ ’مائننگ فارمز‘ لگانے کا منصوبہ کر رہی ہے۔ اس بات کی تصدیق نئی حکومتی کرپٹو پالیسی کو دیکھنے والے وزیر نے برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز سے گفتگو میں کی۔ یہ …

Read More »

کے-2 جوہری بجلی گھر کو قومی گرڈ سے منسلک کردیا گیا

اسلام آباد: پاکستان جوہری توانائی کمیشن (پی اے ای سی) نے اعلان کیا ہے کہ 11 سو میگا واٹ کے کراچی جوہری بجلی گھر یونٹ-2 (کے-2) کو قومی گرڈ سے منسلک کردیا گیا ہے۔ ایک بیان میں پی اے ای سی نے اسے قوم کے لیے ‘یوم پاکستان کا تحفہ’ …

Read More »

سام سنگ کا نیا مڈرینج گلیکسی اے فون پاکستان میں فروخت کیلئے پیش

سام سنگ نے گلیکسی اے سیریز کا نیا مڈرینج فون اے 32 پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔ گلیکسی اے 30 اور اے 31 تو سادہ مڈرینج فون تھے مگر اے 32 فلیگ شپ فیچر سے لیس فون ہے جس میں کیمرا سیٹ اپ بہترین ہے۔ فون میں …

Read More »

گوگل کروم میں رئیل ٹائم کیپشنز کا فیچر ڈیسک ٹاپ صارفین کو دستیاب

گوگل نے اپنے کروم ویب براؤزر میں ایک اہم فیچر لائیو کیپشنز متعارف کرادیا ہے۔ گوگل کی جانب سے کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں لائیو کیپشنز کی آزمائش مئی 2020 سے کی جارہی تھی اور اب تمام صارفین اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ بس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر کروم …

Read More »

ہنڈائی کی نئی سیڈان گاڑی پاکستان میں متعارف ہونے کی تاریخ سامنے آگئی

ہنڈائی نشاط موٹرز کی نئی سیڈان گاڑی ایلنٹرا کو پاکستان میں متعارف کرانے کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق یہ نئی سیڈان 21 مارچ کو ایک آن لائن ایونٹ کے دوران متعارف کرائی جائے گی جو ٹویوٹا کرولا اور ہونڈا سوک کے مقابلے میں پیش کی جارہی …

Read More »

اوپو رینو 5 سیریز کا ایک اور نیا فون پیش

اوپو نے دسمبر 2020 میں رینو 5 سیریز کے فونز متعارف کرائے تھے اور جنوری سے پاکستان میں بھی دستیاب ہیں۔ اب اس سیریز کا ایک سستا ماڈل رینو 5 ایف پیش کیا گیا ہے۔ اس فون میں 6.43 انچ کا امولیڈ ڈسلے دیا گیا ہے جبکہ فنگرپرنٹ سنسر اسکرین …

Read More »

سام سنگ کا 2021 میں گلیکسی نوٹ متعارف نہ کرانے پر غور

سام سنگ کا گلیکسی نوٹ چند مقبول ترین اسمارٹ فونز میں سے ایک ہے جس نے بڑی اسکرین والی ڈیوائسز کو دنیا بھر میں مقبول کیا۔ پہلا گلیکسی نوٹ 5.3 انچ اسکرین کے ساتھ تھا جو آج تو چھوٹا محسوس ہوتا ہے مگر اس دور میں سب سے بڑا تھا …

Read More »