Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 206)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

کیا واٹس ایپ صارفین کی معلومات چوری کرنے کی کوشش کی جارہی ہے؟

مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے اکاؤنٹ چوری یا ہیک کرنے کے لیے ہیکرز کی جانب سے اب ایک اور نیا حربہ آزمایا جارہا ہے جس سے متعلق واٹس ایپ نے صارفین کو خبردار بھی کردیا ہے۔ واٹس ایپ سے متعلق معلومات فراہم کرنے والے پلیٹ فارم ویب …

Read More »

پاکستان آئی ٹی بیس مارٹ کی نئی چین عکاظ کا آغاز

 کراچی:  پاکستان آی ٹی بیس مارٹ کی نئی چین عکاظ کا آغاز کردیا گیا ہے۔پاکستان اورامریکا کے نوجوانوں نے باہمی اشتراک سے پاکستان آی ٹی بیس مارٹ کی نئی چین عکاظ کا آغاز کردیاہے، منصوبے کے تحت صارفین کو سستی قیمتوں پر ایک چھت تلے ہرقسم کی معیاری مصنوعات کی فراہمی کے لیے …

Read More »

یہ کارڈ فائیو جی نظام سے بجلی بناسکتا ہے

جارجیا:  تصویر میں ایک عام انک جیٹ پرنٹر سے چھاپہ گیا تاش کے پتے کی مانند جو کارڈ نظر آرہا ہے اور فائیوجی ٹاور سے خارج ہونے والی اشعاع (ریڈی ایشن) سے براہِ راست بجلی بناسکتا ہے۔ یہ کارڈ فائیو جی ٹاور سے 180 میٹر یا 600 فٹ کی دوری پر …

Read More »

ہواوے وائرلیس چارجنگ سسٹم متعارف کرانے کیلئے تیار

ایپل کی 15 واٹ وائرلیس چارجنگ سپورٹ اور شیاؤمی کے 80 واٹ وائرلیس چارجر کے بعد اب چینی ٹیک جائنٹ ہواوے بھی وائرلیس چارجنگ سسٹم لانے کے لیے تیار ہے۔ ہواوے نے ‘وائرلیس چارجنگ سسٹم’ کی نئی ٹیکنالوجی کے لیے پیٹنٹ کی درخواست دی ہے جو وسیع ٹرانسمیشن کی رینج کی صلاحیت …

Read More »

انسٹاگرام کی سروس ایک ماہ میں دوسری مرتبہ متاثر

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی سروس ایک ماہ میں دوسری مرتبہ متاثر ہوگئی۔ ڈاؤن ڈیٹیکٹر پر چند ہزار افراد نے بتایا کہ انسٹاگرام کی سروسز متاثر ہوئی ہیں۔ اس حوالے سے ڈاؤن ڈیٹیکٹر کی ٹوئٹ میں کہا گیا کہ ایسٹرن …

Read More »

کیا فیس بک پاکستان میں ‘ویڈیو مونٹائزیشن’ کا آغاز کررہا ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے اگرچہ دنیا بھر میں ویڈیوز اور دیگر مواد کے عوض کانٹنیٹ کریئٹرز (مواد تیار کرنے والے) کو پیسے دینا شروع کر دیے ہیں۔ تاہم پاکستان میں تاحال عام کانٹنیٹ کریئٹرز کے لیے ایسی سہولیات شروع نہیں کی گئیں مگر …

Read More »

کیا سائنسدانوں نے کائنات کی ’’پانچویں قوت‘‘ دریافت کرلی ہے؟

جنیوا:  ذرّاتی طبیعیات کے سب سے بڑے بین الاقوامی مرکز ’سرن‘ میں تقریباً 900 سائنسدانوں کی عالمی ٹیم کا کہنا ہے کہ انہیں ’شاید‘ ایک ایسے نئے بنیادی ذرّے کے شواہد ملے ہیں جو ’ممکنہ طور پر‘ کسی ’پانچویں قوت‘ کا نمائندہ بھی ہوسکتا ہے۔یہ شواہد انہیں سرن میں نصب ’لارج ہیڈرون کولائیڈر بیوٹی‘ …

Read More »

بنگلہ دیش: نریندر مودی کے دورے کےخلاف احتجاج کے باعث ‘فیس بک’ کی بندش

سوشل میڈیا کے معروف پلیٹ فارم ‘فیس بک’ کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میں اس کی سروسز احتجاج کے باعث بند کردی گئی ہیں۔ بنگلہ دیش میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف مذہبی سیاسی جماعتوں سے منسلک ہزاروں افراد کا احتجاج جاری ہے، جس دوران …

Read More »

آئی ٹی صنعتوں کیلیے اکنامک زون بنانے کی تجویز منظور

لاہور:  وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے 50 ایکڑ زمین پر آئی ٹی اور جدید ٹیکنالوجی سے وابستہ صنعتوں کیلئے اسپیشل اکنامک زون بنانے کی تجویز کو منظور کر لیا گیا۔وفاقی وزیر فواد چوہدری اور صوبائی وزیر لیبر انصر مجید خان کی زیرصدارت پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ اور …

Read More »