Home / جاگو بزنس / پاکستان آئی ٹی بیس مارٹ کی نئی چین عکاظ کا آغاز

پاکستان آئی ٹی بیس مارٹ کی نئی چین عکاظ کا آغاز

 کراچی: 

پاکستان آی ٹی بیس مارٹ کی نئی چین عکاظ کا آغاز کردیا گیا ہے۔پاکستان اورامریکا کے نوجوانوں نے باہمی اشتراک سے پاکستان آی ٹی بیس مارٹ کی نئی چین عکاظ کا آغاز کردیاہے، منصوبے کے تحت صارفین کو سستی قیمتوں پر ایک چھت تلے ہرقسم کی معیاری مصنوعات کی فراہمی کے لیے ملک بھر میں عکاز مارٹ کی شاخیں قائم کی جائیں گی جبکہ ابتدائی طور پر کراچی کے مختلف علاقوں میں 50مارٹ قائم کردیے گئے ہیں۔

تعارفی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عکاظ کے سی ای او سید سعد شاہ نے کہاکہ عوام کو معیاری اور سستی اشیا ایک چھت کے نیچے فراہم کرنا ہماری بنیادی ترجیح ہے۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *