Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 220)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

گرمی سے بجلی بنانے والے ننھے جنریٹر چھاپنا بہت آسان

سوئزرلینڈ:  اگر کسی جگہ کوئی بوائلریا تندور لگا ہے تو اس کے پاس ننھے برق حرارتی (تھرموالیکٹرک) جنریٹرلگا کر کم از کم سینسر اور چھوٹے آلات کو چلانا ممکن ہے۔جرمنی میں کارلسروہے انسٹی ٹیوٹ نے مائیکروتھرمل جنریٹر چھاپنے میں اہم کامیابی کا اعلان کیا ہے۔ یہ فالتوگرمی سے بجلی بناتے ہیں، …

Read More »

سام سنگ کا فلیگ شپ فیچرز سے لیس نیا مڈرینج اسمارٹ فون

سام سنگ نے ایسا نیا مڈرینج اسمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس میں فلیگ شپ فیچرز دیئے جارہے ہیں۔ سام سنگ گلیکسی ایف 62 کے بارے میں لیکس تو کئی ہفتوں سے سامنے آرہی تھیں اور اب کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ یہ فون 15 فروری …

Read More »

ٹیلیگرام دنیا میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی

واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کے نتیجے میں میسجنگ ایپ ٹیلیگرام پہلی بار ایک ماہ کے دوران دنیا میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی۔ سنسر ٹاور کی رپورٹ کے مطابق جنوری 2021 میں ٹیلیگرام سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی نان گیمنگ ایپ …

Read More »

گوگل اب آپ کی دھڑکنوں کا اتار چڑھاؤ اورسانسوں کی تعداد بھی بتائے گا

کیلیفورنیا:  گوگل نے دھڑکنوں اور سانسوں کا حساب بتانے والے موبائل فون متعارف کروانے کا اعلان کردیا ہے۔گوگل کی جاری کردہ ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ وہ اپنے پکسل اسمارٹ فونز میں دل کی دھڑکن  اور سانس کی آمد و رفت کی شرح بتانے کا فیچر متعارف کروایا جارہا ہے۔ اس …

Read More »

امریکیوں کی فیس بک میں عدم دلچسپی کا گراف بڑھنے لگا

کیلیفورنیا:  فیس بک نے سال 2020 کے لیے اپنے صارفین کے اعدادوشمار پیش کئے ہیں۔ ان کی رو سے گزشتہ برس مزید 20 کروڑ 99 لاکھ افراد فیس بک کا استعمال شروع کیا لیکن اسی برس امریکیوں نےکی اس میں دلچسپی کم ہوئی۔ یعنی یہ تعداد یکساں رہی ہے یا ان میں …

Read More »

متحدہ عرب امارات کا ’امید‘ خلائی جہاز مریخ سے صرف چند روز کی دوری پر

دبئی سٹی:  عرب دنیا کی جانب سے مریخ کے لیے بھیجا جانے والا پہلا خلائی جہاز’امید‘(ہوپ) صرف چند روز بعد 9 فروری کو مریخ کی فضا میں داخل ہوجائے گا۔ مدار میں گردش کرتے ہوئے یہ مریخی موسم کا تفصیلی مطالعہ کرے گا۔متحدہ عرب امارات کی جانب سے سرخ سیارے پر بھیجا گیا …

Read More »

یہ دنگ کردینے والا کانسیپٹ اسمارٹ فون آپ کو ضرور پسند آئے گا

شیاؤمی نے اپنا نیا دنگ کردینے والا کانسیٹ فون پیشش کیا ہے جس میں ‘کواڈ کروڈ واٹر ڈسپلے’ دیا گیا ہے۔ آسان الفاظ میں اس فون میں (جسے کوئی نام نہیں دیا گیا) نہ صرف دائیں اور بائیں سائیڈز پر 88 ڈگری واٹر فال کروڑ مووجد ہے بلکہ اوپر اور …

Read More »

گوگل کروم کو فوری اپ ڈیٹ کرلیں

گوگل کروم میں آٹو اپ ڈیٹ فیچر کا مطلب یہ ہے کہ عموماً ہمیں نئے ورژن کے بارے میں سوچنے کی ضرورت نہیں ہوتی، مگر کبھی کبھار صارفین کو اپ گریڈ کو یقینی بنانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایسا ہی اب بھی کرنے کی ضرورت ہے۔ گوگل کی جانب سے کروم 88 …

Read More »

طاقتور مشین گن بھی اس روسی فوجی لباس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی!

ماسکو:  روس کے سرکاری دفاعی ادارے ’’روستیک‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ وہ دنیا کا جدید ترین فوجی لباس تیار کرے گا جو اتنا مضبوط ہوگا کہ اگر طاقتور مشین گن سے بھی اس پر گولیاں برسائی جائیں تو اس کا کچھ نہیں بگڑے گا۔ واضح رہے کہ 0.50 کیلیبر مشین گن …

Read More »

اب بیک پیک کا بوجھ کم محسوس کریں اور بجلی بھی بنائیں

بیجنگ:  ایک بڑے پیٹھ کے بستے کو اٹھائے پھرنا بہت تکلیف دہ امر ہوتا ہے لیکن ایک ذہانت بھری اختراع سے نہ صرف اس کا وزن 20 فیصد تک محسوس ہوتا ہے لیکن اس سے بھی بڑھ کر بیک پیک بجلی کی کچھ مقدار بھی بناتا رہتا ہے۔چین کی سنگوا …

Read More »