Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 222)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

سام سنگ کا سستا انٹری لیول فون گلیکسی ایم 02

سام سنگ نے جنوری 2021 کے شروع میں گلیکسی 02 ایس متعارف کرایا تھا اورر اب کا مزید سستا ورژن گلیکسی ایم 02 کی شکل میں پیش کردیا ہے۔ سام سنگ کا یہ نیا انٹری لیول اسمارٹ فون 6.5 انچ کے انفٹنی وی ڈسپلے کے ساتھ ہے جس میں ایچ …

Read More »

ایپل اور ہونڈائی کے اشتراک سے الیکٹرک گاڑی کی تیاری کی افواہوں میں تیزی

ایپل اور ہونڈائی کی جانب سے مل کر ایک الیکٹرک گاڑی کی تیاری کی خبریں گزشتہ چند ماہ سے سامنے آرہی ہیں۔ اب ایپل انسائیڈر کی ایک رپورٹ میں تجزیہ کار منگ چی کیو نے بتایا ہے کہ ایپل کی پہلی گاڑی ہونڈائی کے ای۔ جی ایم پی پلیٹ فارم پر مبنی …

Read More »

یوٹیوب کی نئی’کلپس‘سروس سے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ممکن

کیلیفورنیا:  اگرچہ یوٹیوب نے ٹک ٹاک سے متاثرہوکرمختصر ویڈیو بنانے کی ایک سہولت ’شارٹس‘ گزشتہ برس پیش کردی تھی لیکن اب اس نے ’کلپس‘ کے نام سے ایک اور فیچر پر کام شروع کردیا ہے جس کی بدولت لائیو اسٹریمنگ یا طویل ویڈیو میں سے 5 تا 60 سیکنڈ کی ویڈیو …

Read More »

نیٹ فلیکس نے اپنے صارفین کے لیے نیا اور اچھوتا فیچر متعارف کرادیا

سان فرانسسکو:  ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلیکس نے اینڈرائیڈ فونز کے لیے نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے صارفین ویڈیوز دیکھنے کے اوقات کو اپنی مرضی سے مرتب کرسکتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیٹ فلیکس فلمیں یا ویب سیریز کے مداحوں کو مسلسل کئی گھنٹوں تک ویڈیوز دیکھنے …

Read More »

بھارت: کسانوں کا احتجاج، مخصوص ہیش ٹیگ استعمال کرنے پر متعدد ٹوئٹر اکاؤنٹس بند

بھارت میں کسانوں سے متعلق بل پر جاری گزشتہ 2 ماہ سے جاری کسان احتجاج کے باعث سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مظاہرین سے منسلک متعدد اکاؤنٹس کو بند کردیا گیا۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق بند کیے گئے اکثر اکاؤنٹس کا تعلق کسان ایکتا مورچہ اور کاروان سے …

Read More »

گوگل سے برطرف ہونے والی خاتون کے کمپنی انتظامیہ پر سنگین الزامات

کیلیفورنیا:  گوگل سے برطرف کی جانے والی خاتون نے کمپنی انتظامیہ پر سنگین الزامات عائد کردیے۔گزشتہ ماہ مصنوعی ذہانت یا آرٹیفیشل انٹیلی جینس سے متعلق اخلاق و ضوابط پر گوگل سے وابستہ محقق ٹمنٹ گیبرو کو تحقیقی مقالے پر ہونے والے تنازع کے بعد کمپنی سے نکال دیا گیا تھا۔ اس فیصلے …

Read More »

ٹیلیگرام میں اب واٹس ایپ چیٹ ہسٹری منتقل کرنا ممکن

ٹیلیگرام نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے دیگر میسجنگ ایپس کی چیٹ ہسٹری ٹرانسفر کرنے کا نیا فیچر متعارف کرادیا ہے۔ اس فیچر کے تحت واٹس ایپ، لائن اور دیگر کی چیٹ ہسٹری کو ٹیلیگرام میں منتقل کیا جاسکے گا۔ یہ فیچر اس وقت متعارف کرایا گیا …

Read More »

آوازوں کی اس سوشل میڈیا ایپ سے ٹویٹر فکرمند

سان فرانسسكو:  دنیا بھر میں بلاوے کے ذریعے رسائی حاصل کرنے والی سوشل میڈیا ایپ ’کلب ہاؤس‘ تیزی سے مقبول ہورہی ہے اور اس کی مقبولیت سے خود ٹویٹر بھی فکرمند ہے۔اس ایپ پر جاکر آپ ان گنت موضوعات پر بنے رومز میں شرکت کرسکتے ہیں۔ آپ یہاں، سائنس، مذہب، فیشن، اسٹارٹ …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا میں شارک اور رے کی کئی اقسام معدومیت کے قریب

 کراچی:  دنیا بھرکےسمندروں میں شارک اوراس کے خاندان سے جڑی دیگرآبی انواع کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہوگئے،بین  الاقوامی سطح پرہونے والی تازہ ترین تحقیق میں شارک اورریز کی 18اقسام میں گذشتہ 50برسوں کے دوران 70فیصدکمی واقع ہوئی جبکہ اگلے 20برسوں کے دوران شارک کی کچھ اقسام کے مکمل ناپید ہونے …

Read More »

سنگاپور: نیوزی لینڈ طرز پر مساجد پر حملے کا منصوبہ بنانے والا نوجوان گرفتار

سنگاپور کی پولیس نے 2019 میں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ہونے والے حملے کی طرز پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 16 سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق انٹر سیکیورٹی ڈپارٹمنٹ (آئی ایس ڈی) کا کہنا تھا کہ بھارتی نژاد …

Read More »