Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 224)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

یوٹیوب نے غیر معینہ مدت تک ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل بند کردیا

دنیا کی سب سے بڑی اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یوٹیوب چینل کو غیر معینہ مدت تک بند کردیا۔ ٰیوٹیوب نے ابتدائی طور پر ڈونلڈ ٹرمپ کا یوٹیوب چینل رواں ماہ 13 جنوری کو معطل کیا تھا، اس وقت وہ امریکی صدر تھے۔ یوٹیوب …

Read More »

سام سنگ کا ‘سستا ترین’ گلیکسی فون متعارف

سام سنگ نے اپنا سستا ترین گلیکسی فون اے 02 متعارف کرادیا ہے۔ گزشتہ سال نومبر میں کمپنی نے گلیکسی اے 02 ایس پیش کیا تھا جو دسمبر میں پاکستان میں متعارف کرایا گیا اور اس کی قیمت 20 ہزار روپے رکھی گئی تھی۔ اب اس کا مزید سستا ورژن گلیکسی اے …

Read More »

ٹک ٹاک میں صارفین کے ڈیٹا کیلئے نقصان دہ خامی کا انکشاف

مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک میں ایک ایسی خامی سامنے آئی ہے جو صارفین کے ذاتی تفصیلات تک دیگر کو رسائی فراہم کرتی ہے۔ سائبر سیکیورٹی کمپنی چیک پوائنٹ کے محققین نے ٹک ٹاک کے فائنڈ فرینڈز فیچر میں موجود خامی کی نشاندہی کی۔ اس خامی کو استعمال کرکے صارفین کے …

Read More »

موٹرولا کا بجٹ فلیگ شپ فون ایج ایس

موٹرولا کا نیا فلیگ شپ فون ایج ایس متعارف کرادیا گیا ہے، جس کی قیمت حیران کن طور پر چینی کمپنیوں کی ڈیوائسز سے بھی کم ہے۔ یہ فون سب سے پہلے چین میں فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے، جو پہلا ایسا فون ہے جس میں کوالکوم کا …

Read More »

بھارت میں ٹک ٹاک سمیت 59 ایپس پر مستقل پابندی عائد

بھارتی حکومت نے حالیہ مہینوں میں ڈھائی سو سے زیادہ چینی ایپس پر پابندی عائد کی تھی جس کے لیے صارفین کی پرائیویسی کو جواز بنایا گیا تھا۔ ان ایپس میں ٹک ٹاک، وی چیٹ، علی بابا کا یو سی براؤزر، شیاؤمی کی متعدد ایپس اور گیمز شامل تھیں۔ اب …

Read More »

ہواوے کا اپنی فلیگ شپ پی اور میٹ سیریز فروخت کرنے پر غور

ہواوے نے 2020 کی دوسری سہ ماہی کے دوران سام سنگ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے بڑی اسمارٹ فون کمپنی بننے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا، مگر اب لگتا ہے کہ امریکی پابندیوں نے اثرات مرتب کرنا شروع کردیئے ہیں۔ پہلے وہ نمبرون پوزیشن کو برقرار …

Read More »

آئی فون 12 میں موجود مقناطیس پیس میکرز کو متاثر کرسکتا ہے، ایپل کا انتباہ

ایپل نے خبردار کیا ہے کہ آئی فون 12 سیریز کے فونز ممکنہ طور پر طبی ڈیوائسز جیسے پیس میکرز میں برقی مقناطیسی مداخلت کا باعث بن سکتے ہیں۔ ایپل کی جانب سے آئی فون 12 سیریز کے سپورٹ دستاویز کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے یہ انتباہ کیا گیا۔ کمپنی نے بتایا …

Read More »

اسمارٹ فون کے لیے گوگل سرچ انجن ڈیزائن میں بنیادی تبدیلیاں

مینلوپارک:  گوگل کی ایک عادت ہے کہ وہ کسی تشہیر کے بغیر اپنے یوزر انٹرفیس اور ڈیزائن کو تبدیل کرتا رہتا ہے۔ لیکن اب اسے نے فون پر اپنے سرچ انجن کو ایک نیا ڈیزائن دیا ہے جسے اس نے ’ببلیئر، باؤنسیئراور گوگلیئر‘ کہا ہے۔ اس نئے انٹرفیس کو جلد ہی ریلیز …

Read More »

چین کی گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنیاں پاکستان کو اہم کیوں سمجھ رہی ہیں؟

پاک۔چین کمپنیوں کے اشتراک سے تیار ہونے والی پہلی کامپیکٹ سیڈان گاڑی آلسوین کی 6 ماہ کی پروڈکشن محض 5 دن کے اندر فروخت ہوگئی۔ اس کامیابی پر سرمایہ کاروں اور تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ اس سے چینی گاڑیوں کے لیے پاکستان میں برآمدی مرکز کا دروازہ کھل …

Read More »

فیس بک نے اکاؤنٹس لاگ آؤٹ ہونے کے بعد دوبارہ لاگ آن نہ ہونے کی وجہ بتادی

گزشتہ روز اچانک ہزاروں فیس بک اکاؤنٹس از خود لاگ آؤٹ ہوگئے تھے اور صارف کی ہر ممکن کوشش کے باوجود دوبارہ لاگ آن نہیں ہو پارہے تھے تاہم اب فیس بک کےماہرین نے اس مسئلے کو ختم کردیا ہے۔ فیس بک انتظامیہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور ای میل کے ذریعے …

Read More »