Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 223)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

پاکستان سمیت دنیا میں شارک اور رے کی کئی اقسام معدومیت کے قریب

 کراچی:  دنیا بھرکےسمندروں میں شارک اوراس کے خاندان سے جڑی دیگرآبی انواع کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہوگئے،بین  الاقوامی سطح پرہونے والی تازہ ترین تحقیق میں شارک اورریز کی 18اقسام میں گذشتہ 50برسوں کے دوران 70فیصدکمی واقع ہوئی جبکہ اگلے 20برسوں کے دوران شارک کی کچھ اقسام کے مکمل ناپید ہونے …

Read More »

سنگاپور: نیوزی لینڈ طرز پر مساجد پر حملے کا منصوبہ بنانے والا نوجوان گرفتار

سنگاپور کی پولیس نے 2019 میں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ہونے والے حملے کی طرز پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 16 سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق انٹر سیکیورٹی ڈپارٹمنٹ (آئی ایس ڈی) کا کہنا تھا کہ بھارتی نژاد …

Read More »

واٹس ایپ ورژن میں بائیومیٹرک لاگ ان کا فیچر دستیاب

واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ اور ویب ورژن میں فنگرپرنٹ یا فیس لاک سے لاگ ان ہونے کے فیچر پر گزشتہ سال سے کام جاری تھا۔ اب فیس بک کی زیرملکیت کمپنی نے یہ فیچر صارفین کے لیے متعارف کرادیا ہے۔ کمپیوٹر یا ویب پر واٹس ایپ اکاؤنٹ میں اب …

Read More »

’’امریکی فوج کو ’قاتل روبوٹ‘ ضرور بنانے چاہئیں،‘‘ سرکاری پینل کی رپورٹ

واشنگٹن:  امریکی کانگریس کے ماتحت ’’نیشنل سیکیورٹی کمیشن آن آرٹی فیشل انٹیلی جنس‘‘ نے اپنی تازہ رپورٹ میں زور دے کر کہا ہے کہ امریکی فوج کو عسکری مقاصد کےلیے ’’قاتل روبوٹ‘‘ ضرور بنانے چاہئیں۔اپنے اصرار کی وجہ بیان کرتے ہوئے اس کمیشن نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ …

Read More »

تمام تر تنازعات کے باوجود فیس بک ایپس کا استعمال پہلے سے زیادہ بڑھ گیا

فیس بک اور اس کی زیرملکیت ایپس پر جتنی بھی تنقید کی جائے مگر اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ اربوں افراد روزانہ کی بنیاد پر ان کا استعمال کرتے ہیں۔ فیس بک کی جانب سے 2020 کی چوتھی سہ ماہی کی آمدنی کے اعدادوشمار جاری کیے گئے ہیں جس کے …

Read More »

سام سنگ سے ایک بار پھر دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی کا اعزاز چھین گیا

ایپل ایک سال سے اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنیوں میں تیسرے نمبر پر موجود تھی بلکہ 2020 کی تیسری سہ ماہی کے دوران وہ پہلی بار ٹاپ 3 کمپنیوں کی فہرست سے باہر ہوگئی تھی۔ تاہم غیرمتوقع طور پر 2020 کی آخری سہ ماہی میں ایپل نے دنیا کی …

Read More »

پاکستان ریلوے کا آئی ٹی سسٹم بیٹھ گیا، ڈیٹا ضائع ہونے کا خدشہ

لاہور: پاکستان ریلوے کا ای ٹکٹنگ اور مالی اور ہیومن ریسورس کا الیکٹرانک سسٹم منگل کے روز بیٹھ گیا اور 2016 سے اب تک ڈیٹا ضائع ہونے کے خدشے کے پیش نظر 60 آن لائن بکنگ دفاتر مرکزی سرور سے منقطع ہو گئے ہیں۔ ابھی یہ پتا کرنا باقی ہے …

Read More »

واٹس ایپ اسٹیٹس: ’مارک زکربرگ کے پاس ہر کسی کا نمبر ہے‘

رواں ماہ 8 جنوری کو میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی انتظامیہ نے اعلان کیا تھا کہ فروری 2021 سے وہ اپنی پرائیویسی پالیسی کو تبدیل کر رہے ہیں جس کے تحت صارفین کے ڈیٹا پر کمپنی کا اختیار بڑھ جائے گا۔ کمپنی نے کہا تھا کہ وہ واٹس ایپ …

Read More »

گمراہ کن مواد کی روک تھام کیلئے ٹوئٹر میں برڈ واچ پیج متعارف

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ایک کمیونٹی فورم برڈ واچ تشکیل دیا ہے جو اس سوشل میڈیا نیٹ ورک میں گمراہ کن تفصیلات کی روک تھام کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ فورم ٹوئٹر صارفین کو ٹوئٹس میں موجود ایسی تفصیلات کی نشاندہی کرنے کے میں مدد فراہم …

Read More »

نیٹ فلکس فلم کے ’گستاخانہ’ مواد کے 452 لنکس بلاک کردیے، پی ٹی اے

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ اس نے نیٹ فلکس کی فلم کے گستاخانہ مواد کے 778 لنکس میں سے 452 کو بلاک کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے فلم کے گستاخانہ مواد کے …

Read More »