Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 230)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ٹوئٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ ہمیشہ کے لیے بند کردیا

دنیا کی طاقتور ترین مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے جلد ہی عہدہ صدارت سے سبکدوش ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ ہمیشہ کے لیے بند کردیا۔ ماضی میں ٹوئٹر انتظامیہ ڈونلڈ ٹرمپ کی نفرت انگیز اور تشدد پر اکسانے والی ٹوئٹس کو ہذف یا ڈیلیٹ کرتا آیا …

Read More »

اپنا کھانا خود گرم کرنے والا لنچ باکس

 نیویارک:  اب لنچ باکس میں چولہا اور مائیکروویو بھی ساتھ رکھ کر گھومیں، ہیٹ باکس نامی ایجاد یو ایس بی سے چارج ہوتی ہے اور اندر موجود کھانے کو فوری طور پر گرم کرکے اسے کھانے کے قابل بناتی ہے۔آج کے تیزرفتار دور میں ہر جگہ کھانا گرم کرکے نہیں کھایا جاسکتا …

Read More »

ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

ٹیسلا اور اسپیکس جیسی کمپنیوں کے بانی ایلون مسک، جو اپنے منفرد منصوبوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، اب ایمیزون کے بانی جیف بیزوز کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔ ان سے قبل دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز 2 دہائیاں قبل تک …

Read More »

واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی پر صارفین کا اظہارِ برہمی

رواں ہفتے کے آغاز سے واٹس ایپ نے اپنی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کا آغاز کیا ہے اور ایپلیکشن کے استعمال کے لیے شرائط و ضوابط اور پرائیویسی پالیسی میں تبدیلیاں لاتے ہوئے ایپ کے اندر نوٹی فکیشنز بھیجنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ واٹس ایپ کے نئے ضوابط اور …

Read More »

ماسک کے باوجود درست شناخت کرنے والا نظام

واشنگٹن ڈی سی:  امریکا کے ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سکیوریٹی (ڈی ایچ ایس) نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ایسی شناختی ٹیکنالوجی تیار کروا لی ہے جس کے ذریعے کورونا وائرس سے بچاؤ کا ماسک پہننے والوں کو بھی 96 فیصد درستی سے شناخت کرسکتا ہے۔عالمی کورونا وبا کے باعث …

Read More »

‎کشمیر کی تنظیم جے کے ایل ایف دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ تنظیم کو بھارت اور پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کے اثرات سے محفوظ رکھنے کا اعادہ

کشمیر کی تنظیم جے کے ایل ایف دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ تنظیم کو بھارت اور پاکستان کیخفیہ ایجنسیوں کے اثرات سے محفوظ رکھنے کا اعادہ واشنگٹن  : رپورٹ : راجہ زاہد اختر خانزادہ  کشمیر کی خود مختاری کا مطالبہ کرنے والی تنظیم جے کے ایل ایف دو حصوں میں بٹ …

Read More »

سام سنگ کا یہ نیا ٹی وی کسی آرٹ ورک سے کم نہیں

سام سنگ کی جانب سے اکثر منفرد برقی مصنوعات کی تیاری پر کام ہوتا رہتا ہے۔ جیسے 2017 میں سام سنگ کی جانب سے ایسا ایسا کانسیپٹ ٹی وی پیش کیا گیا تھا جو تھا تو ٹیلی ویژن مگر اسے دیکھ کر ایک لمحے کے لیے بھی احساس نہیں ہوتا تھا کہ …

Read More »

ٹک ٹاک کے مقابلے میں یوٹیوب کا اہم ہتھیار

گزشتہ سال ستمبر میں یوٹیوب نے ٹک ٹاک سے مماثلت رکھنے والی شارٹ ویڈیوز کو اپنی ایپ کا حصہ بنایا تھا، جو ڈسکور پینل میں دیکھی جاسکتی تھیں۔ ٹک ٹاک کی نقل پر مبنی اس فیچر کو یوٹیوب شارٹس کا نام دیا گیا تھا اور اب یہ سب صارفین کو دستیاب ہے۔ …

Read More »

سام سنگ کا انٹری لیول گلیکسی ایم 02 ایس فون پیش

سام سنگ نے رواں سال کا پہلا اسمارٹ فون گلیکسی ایم 02 ایس متعارف کرادیا ہے۔ یہ ایک انٹری لیول اسمارٹ فون ہے جو سب سے پہلے بھارت میں پیش کیا گیا ہے۔ گلیکسی ایم 02 ایس میں اسنیپ ڈراگون 450 پراسیسر دیا گیا ہے جو اوکٹا کور کورٹیکس اے …

Read More »

ہواوے کی جانب سے فروخت کیے جانے کے بعد آنر امریکی پابندیوں سے آزاد؟

ہواوے نے گزشتہ سال کی آخری سہ ماہی میں اپنے ذیلی برانڈ آنر کو فروخت کردیا تھا تاکہ اس کے بزنس کو تحفظ فراہم کیا جاسکے۔ اب ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہواوے کی جانب سے فروخت کیے جانے کے بعد بظاہر اب آنر پر امریکی پابندیاں باقی نہیں رہیں اور وہ …

Read More »