Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 240)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ٹِک ٹاک نے ویڈیو کا دورانیہ 3 منٹ تک بڑھانے کا اعلان کردیا

بیجنگ:  بعض انتہائی مؤقر رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاکرز کے خالقین ویڈٰیو کا دورانیہ تین گنا بڑھا کر اسے تین منٹ تک کرنے پر غور کررہے ہیں۔ اسی مناسبت سے تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ یہ ویڈیو سے رقم کمانے یعنی مونیٹائزیشن کی جانب ایک قدم بھی ہوسکتا ہے۔اس سے قبل …

Read More »

فیس بک کا کووڈ ویکسینز کے خلاف پوسٹس پر کارروائی کا اعلان

فیس بک نے کووڈ 19 کے بارے میں گمراہ کن تفصیلات کی روک تھام کی پالیسی کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے اب ویکسینز کے حوالے سے جعلی دعوے ہٹانے کا کام شروع کردیا ہے۔ فیس بک کی جانب سے یہ اعلان اس وقت کیا گیا ہے جب برطانیہ میں فائزر …

Read More »

چاند کے مدار میں چینی ’چاند گاڑی‘ اور گردشی ماڈیول کا ’خودکار‘ ملاپ

بیجنگ:  چاند کی طرف بھیجے گئے تازہ ترین چینی خلائی مشن ’’چانگ ای فائیو‘‘ کے دو حصوں یعنی ’آربٹر‘ اور ’ایسینڈر‘ نے چاند کے گرد مدار میں تیزی سے چکر لگاتے ہوئے خودکار انداز سے آپس میں کامیابی سے جڑ کر ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔چینی اور عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق، یہ …

Read More »

ویوو کی وائے سیریز کا ایک نیا اسمارٹ فون خاموشی سے متعارف

ویوو نے وائے سیریز کاا نیا اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے۔ گزشتہ ہفتے ویوو وائے 52 ایس کی پہلی جھلک سامنے آئی تھی اور اب کمپنی نے خاموشی سے اسے چین میں متعارف کرادیا۔ یہ ویوو کا نیا 5 جی مڈرینج اسمارٹ فون ہے جس میں ڈیمینسٹی 720 پراسیسر دیا …

Read More »

دنیا کا سب سے بڑا ڈرون، مصنوعی سیارچوں کو خلا میں پہنچائے گا

الاباما:  ایک امریکی کمپنی نے ’’راون ایکس‘‘ کے نام سے دنیا کا سب سے بڑا غیر انسان بردار طیارہ (ڈرون) تیار کرلیا ہے جس کے بارے میں اس کا دعویٰ ہے کہ یہ بہت کم وقت میں اور بہت کم خرچ پر مصنوعی سیارچوں کو خلا تک پہنچا سکے گا۔’’ایوم‘‘ (Aevum) …

Read More »

واٹس ایپ ویب ورژن میں اہم ترین فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان

pp واٹس ایپ نے میسجنگ اپلیکشن کی دنیا میں انقلاب برپا کردیا تھا جس کے استعمال کے نتیجے میں اب ایس ایم ایس کا عہد ختم ہوچکا ہے۔ فیس بک کی زیرملکیت ایپ میں حالیہ برسوں میں آڈیو اور ویڈیو کالز کی سہولت بھی فراہم کی گئی جو روزانہ کروڑوں …

Read More »

غذاؤں کا ذائقہ بڑھانے والا چمچہ متعارف

 واشنگٹن:  بالخصوص بچے اور بیمار بعض غذائیں کھانے سے انکار کردیتے ہیں لیکن اب ایک برقی چمچہ کئی طرح کے کھانوں کے ذائقے کو بڑھا سکتا ہے۔ اس چمچے میں دوڑتی ہوئی ہلکی بجلی زبان پر موجود ہزارو غذائی غدود (ٹیسٹ بڈز) کو سرگرم کرتی ہے۔اس کے موجد باپ بیٹا ہیں جو …

Read More »

فنگرپرنٹ سے کھلنے والی ’اسمارٹ یوایس بی‘

سان فرانسسكو:  دنیا کی پہلی اسمارٹ یوایس بی میں رکھا آپ کا قیمتی ڈیٹا اب کوئی نہیں چراسکتا کیونکہ یہ فنگر پرنٹ سے بند ہوتی اور کھلتی ہے۔ یوایس بی کو واوا ٹچ یوایس بی کا نام دیا گیا ہے جو بہت جلد ایک اور دو ٹیرابائٹ میں گنجائش کے ساتھ جلد …

Read More »

سام سنگ کے ایس سیریز کے نئے فلیگ شپ فونز کیسے ہوں گے؟

سام سنگ کے نئے فلیگ شپ گلیکسی ایس سیریز کے فونز آئندہ ماہ متعارف کرائے جارہے ہیں۔ سام سنگ کی جانب سے گلیکسی ایس 21 سیریز کے فونز پہلی بار جنوری میں پیش کیے جائیں گے، جن کے بارے میں لیکس مسلسل سامنے آرہی ہیں۔ لیکس کے مطابق گلیکسی ایس …

Read More »

نوعمر سائنسدان ٹائم میگزین کی پہلی ‘کڈ آف دی ایئر’ قرار

شہرہ آفاق امریکی جریدے ’ ٹائم میگزین‘ نے ’پرسن آف دی ایئر‘ کی طرح ‘کڈ آف دی ایئر’ کا اعزاز اور ایوارڈ متعارف کراتے ہوئے نو عمر امریکی سائنسدان 15 سالہ گیتا نجلی راؤ کو پہلی ‘کڈ آف دی ایئر’ قرار دے دیا۔ ’ٹائم میگزین‘ نے 93 سال قبل 1927 …

Read More »