Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 242)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

گوگل میپس میں حالیہ برسوں کی سب سے بڑی تبدیلی

گوگل کی مقبول ترین میپس میں حالیہ برسوں کی سب سے بڑی تبدیلی کی جارہی ہے اور وہ ہے فیس بک جیسا نیوزفیڈ۔ جی ہاں گوگل میپس میں نیوز فیڈ کو متعارف کرایا جارہا ہے جسے کمپنی نے اپنا نیا فیچر قرار دیتے ہوئے کمیونٹی فیڈ کا نام دیا ہے۔ اس فیڈ …

Read More »

فیس بک کی متنازع کرپٹوکرنسی کا نام بدل دیا گیا

فیس بک نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی لبرا کا نام بدل کر ڈائم رکھ دیا ہے جس کا مقصد ادارہ جاتی خودمختاری کا دوبارہ نفاذ کرنا ہے، تاکہ اس منصوبے کے لیے ریگولیٹری منظوری حاصل کی جاسکے۔ ادارے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیا نام لاطینی زبان کا لفظ ہے جس …

Read More »

پاک سوزوکی اور انڈس موٹرز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے تک اضافہ

پاک سوزوکی موٹر کمپنی لیمٹڈ (پی ایس ایم سی ایل) انڈس موٹرز نے ایک بار پھر اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ دونوں کمپنیوں نے گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے تک اضافہ کیا ہے۔ اس سے پہلے کمپنیوں کی جانب سے ڈالر کی …

Read More »

لکڑی کے چولہے پھیھپڑوں کے لیے نقصان دہ ثابت

کیلیفورنیا:  کمپیوٹر ٹوموگرافی اور دیگر ٹیسٹ سے معلوم ہوا ہے کہ لکڑی، کوئلے اور گھاس پھوس کے چولہے سے پھیپھڑوں کو شدید نقصان پہنچتا ہے۔ پوری دنیا میں تین ارب افراد مجبوراً اس ایندھن کو استعمال کرتے ہیں اور دھوئیں سے خود کو مجروح کررہے ہیں۔ اس طرح ہر سال 40 لاکھ …

Read More »

ریڈمی نے اپنی پہلی اسمارٹ واچ متعارف کرادی

شیاؤمی کی ذیلی کمپنی ریڈمی نے پہلی بار ایک اسمارٹ فون متعارف کرادی ہے، جس کا ڈیزائن تو ہوسکتا ہے کہ بہت زیادہ متاثرکن نہ ہو مگر قیمت ضرور صارفین کے لیے پرکشش ثابت ہوگی۔ اس اسمارٹ واچ کو چین میں پیش کیا گیا، جس میں 1.4 انچ کا چوکور …

Read More »

ہواوے کے بعد ایک اور بڑی چینی کمپنی ٹرمپ انتظامیہ کے نشانے پر

امریکا کی جانب سے چینی کمپنیوں ہواوے اور زی ٹی ای پر تجارتی پابندیاں تو بس ایک آغاز تھا جس کو اب مزید آگے بڑھایا جائے گا۔ خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے دنیا کی سب سے بڑی چپ کمپنیوں میں سے ایک چین کی سیمی …

Read More »

واٹس ایپ کے اس بہترین فیچر کے بارے میں جانتے ہیں؟

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن ہے جس کے 2 ارب سے زیادہ صارفین ہیں۔ مگر ہر فرد کو واٹس ایپ اکاؤنٹ کے لیے ایک موبائل نمبر کی ضرورت ہوتی ہے جس کے بغیر اس کا استعمال ممکن نہیں۔ تاہم اگر کوئی صارف اپنا نمبر تبدیل کرنا چاہے …

Read More »

کورونا مریضوں کے ایکسرے، الٹراساؤنڈ اور ایکو کرنے والا جادوئی روبوٹ

قاہرہ:  مصر کے ایک شخص نے کورونا کے مشتبہ افراد کے کووڈ-19 ٹیسٹ اور مصدقہ مریضوں کے ایکسرے و ایکو کارڈیوگرام کرنے کے لیے ایک روبوٹ تیار کیا ہے۔  کورونا کا ٹیسٹ مریض کے لیے ایک تکلیف دہ مرحلہ ہی نہیں بلکہ طبی عملے کو بھی سخت احتیاط کا بوجھ اُٹھانا ہوتا …

Read More »

فیس بک جنوری کو اپنی ڈیجیٹل کرنسی ’لبرا‘ متعارف کرانے کو تیار

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک جنوری 2021 میں اپنی ڈیجیٹل کرنسی ’لبرا‘ صارفین کو پیش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک نے بالآخر اپنی ڈیجیٹل کرنسی کو ایک ماہ بعد یعنی جنوری 2021 کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ …

Read More »

پاکستانی نژاد جرمن سائنسداں میکس پلانک سوسائٹی کی نائب صدر منتخب

جرمنی:  پاکستانی نژاد جرمن ماہرِ جینیات آصفہ اختر کو جرمنی کی مشہور میکس پلانک یونیورسٹی کے شعبہ حیاتیات اور طب کی نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔ اس طرح سوسائٹی کی تاریخ میں اس مقام تک پہنچنے والی وہ پہلی خاتون قرار پائی ہیں۔ کراچی میں پیدا ہونے والی آصفہ اختر کے …

Read More »