Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 244)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

سام سنگ کے گلیکسی اے سیریز کے 2 ‘سستے’ فون متعارف

سام سنگ نے اپنے 2 انٹری لیول اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے ہیں۔ گلیکسی اے سیریز کے ان فونز کے بارے میں لیکس گزشتہ کئی ہفتوں سے سامنے آرہی تھیں۔ سام سنگ کی جانب سے یہ فونز 2021 کے لیے گلیکسی اے سیریز کے اولین ماڈلز کے طور پر پیش کیے …

Read More »

گمراہ کن ٹوئٹ کو لائیک کرنے پر اب وارننگ دینے کا اعلان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ اگر اب کوئی صارف ایسی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرنے کی کوشش کرے گاجس پر مس لیڈنگ لیبل لگا ہوا تو وارننگ دی جائے گی۔ درحقیقت اب ایسی ٹوئٹ کو محض لائیک کرنے پر بھی آپ کو وارننگ ملے …

Read More »

دھاتی اشیا کو روبوٹ بنانے والا ’مقناطیسی اسپرے‘

ہانگ کانگ:  اب ایک مقناطیسی پھوار سے عام اشیا کو بہت آسانی سے لڑھکنے، چلنے، پھرنے اور بھاگنے والے روبوٹ میں بدلا جاسکتا ہے۔سٹی یونیورسٹی آف ہانگ کانگ کے سائنسدانوں نے ایک خاص اسپرے بنایا ہے جس کی تہہ دھاتی اشیا پر چڑھنے کے بعد وہ عجیب و غریب روبوٹ میں …

Read More »

کیا آپ کا بچہ بھی گیمنگ کے نشے کا شکار ہے؟

جن والدین کے بچے بہت زیادہ ڈیجیٹل یا ویڈیو گیمز کھیلتے ہیں آپ نے اکثر ایسے والدین کو بچوں کی شکایات کرتے ہوئے سنا ہوگا اور ایسے والدین ویڈیو گیمز کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہمارا بچہ ‘آہستہ آہستہ’ ہمارے ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے لیکن اس …

Read More »

آسمان پر نظر رکھیے… مشتری اور زحل قریب آرہے ہیں!

کراچی:  سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ آسمان پر مشتری اور زحل میں فاصلے کم ہورہے ہیں اور قربتیں بڑھ رہی ہیں جبکہ 16 دسمبر سے 25 دسمبر تک یہ دونوں سیارے ایک دوسرے سے اتنے قریب نظر آئیں گے کہ جتنے آج سے 800 سال پہلے دکھائی دیئے تھے۔ یعنی یہ …

Read More »

مائیکرو سافٹ ٹیمز میں 24 گھنٹے مفت ویڈیو کال کی سہولت متعارف

مائیکروسافٹ نے زوم اور گوگل میٹ کے مقابلے میں ٹیمز میں میں 24 گھنٹے طویل مفت ویڈیو کال کی سہولت متعارف کرادی ہے۔ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق مائیکرو سافٹ ٹیمز میں اب ڈیسک ٹاپ اور ویب صارفین 24 گھنٹے کی ویڈیو کالز کرسکیں گے۔ اس کے لیے بس میزبان کو …

Read More »

ٹوئٹر اور فیس بک صدارتی اکاؤنٹس 20 جنوری کو جو بائیڈن کو منتقل کرنے کیلئے تیار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کے ہاتھوں صدارتی انتخاب تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کئی بار کہا ہے کہ وہ عدالتی کارروائی کے ذریعے نتائج کو کالعدم کرانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس میں وہ کہاں تک کامیاب ہوتے ہیں، یہ تو آنے والا وقت …

Read More »

بلی کی میاؤں کا مطلب بتانے والی ایپ تیار

ایمیزون کے ایک سابق انجینئر نے ایسی ایپ بنائی ہے جس کے ذریعے بلی کے منہ سے ادا ہونے والی آوازوں کے معنی جانے جا سکتے ہیں۔ ماہر حیوانیات دعویٰ کرتے ہیں کہ ہر جانور کی اپنی بولی ہوتی ہے جس سے وہ نہ صرف اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں بلکہ …

Read More »

سام سنگ کا سستا ترین اسمارٹ فون اب پہلے سے زیادہ طاقتور

سام سنگ نے گزشتہ سال دسمبر میں گلیکسی اے 01 متعارف کرایا تھا جو اس کمپنی کا سستا ترین فون بھی ہے۔ اب اس کا اپ ڈیٹ ورژن گلیکسی اے 02 کی شکل میں جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جو پہلے کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہوگا۔ گلیکسی اے 01 …

Read More »

خلائی کچرے کو اپنے ’پنجے‘ میں جکڑنے والا سیٹلائٹ

 لندن:  برطانوی کمپنی نے ’ دی کلا‘ یعنی  پنجہ نامی ایک سیٹلائٹ کا منصوبہ پیش کیا ہے جو زمینی مدار میں زیرِ گردش لاکھوں کروڑوں اجسام کو کسی ’سُکڑی‘ کی طرح جمع کرے گا ۔ہم ہر ماہ کوئی نہ راکٹ یا سیٹلائٹ زمینی مدار میں بھیجتے ہیں اور یہ سلسلہ دہائیوں …

Read More »