Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 245)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

واٹس ایپ میں 2 نئے بہترین فیچرز کا اضافہ

رواں ماہ واٹس ایپ کی جانب سے کئی نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا اور فیس بک کی زیرملکیت اپلیکشن اب مزید کو جلد متعارف کرانے والی ہے۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ Wabetainfo نے اپلیکشن کے بیٹا ورژن میں نظر آنے والے چند فیچرز کے …

Read More »

دنیا کا پہلا ’اینٹی بیکٹیریئل‘ اسمارٹ فون اگلے سال پیش کیا جائے گا

 لندن:  دنیا کا پہلا جراثیم کُش اسمارٹ فون اب فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ اس کے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہےیہ 24 گھنٹے میں 99.9 فیصد جراثیم ختم کردیتا ہے۔اس فون کو کیٹ ایس 42 کا نام دیا گیا ہے جو اگلے سال کی پہلی سہ ماہی میں فروخت کے …

Read More »

پاکستانی نوجوانوں نے بچوں میں ’سوئی‘ کا خوف کم کرنے والا آلہ ایجاد کرلیا

 کراچی:  دنیا بھر کے بچوں میں ٹیکے اور سوئی کا خوف بہت ہوتا ہے اور اسی وجہ سے وہ ضروری ادویہ سے بھی محروم رہ جاتے ہیں۔ اس خوف کو کم کرنے کے لیے آغا خان یونیورسٹی کے نوجوان ماہرین نے ایک انتہائی کم خرچ اختراع کی ہے جس میں سرنج کی …

Read More »

پاکستان نے پھیپھڑوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کا جدید آلہ تیار کرلیا

 اسلام آباد:  پاکستان نے پھیپھڑوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کا جدید آلہ تیار کرلیا۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے کورونا کی جدید تشخیصی میڈیکل ڈیوائس کووریڈ کی منظوری دیدی اور سی ای او ڈریپ ڈاکٹر عاصم رؤف نے میڈیکل ڈیوائس رجسٹریشن کی تصدیق کردی۔ ڈاکٹر عاصم رؤف نے بتایا کہ ڈریپ ایکٹ 2012 …

Read More »

گلی سڑی سبزیوں سے یو وی روشنی جذب کرنے والا مٹیریئل تیار

فلپائن:  سڑی گلی سبزیوں سے ایک ایک ٹھوس مٹیریئل تیار کیا گیا ہے جو سورج سے آنے والی دھوپ میں موجود بالائے بنفشی (الٹراوائلٹ) شعاعوں کو جذب کرکے انہیں متبادل توانائی کی صورت دے سکتا ہے۔ اس اختراع کو اس سال کا جیمز ڈائسن ایوارڈ دیا گیا ہے۔فلپائن کے 27 سالہ انجینیئر …

Read More »

28 سال بعد ‘ایس ایم ایس’ کا عہد ختم ؟

دنیا بھر میں فیس بک کی زیرملکیت ایپلیکشن واٹس ایپ کو ماہانہ ڈیڑھ ارب سے زائد افراد اپنے پیاروں سے رابطے کے لیے استعمال کرتے ہیں کیونکہ اس میں میسجز بھیجنا مفت ہے اور بس انٹرنیٹ درکار ہوتا ہے۔ مگر ایسا لگتا ہے کہ واٹس ایپ کو اپنے سب سے …

Read More »

ویوو کا اینڈرائیڈ پرر مبنی نیا آپریٹنگ سسٹم متعارف

ویوو نے اپنا اینڈرائیڈ پر مبنی نیا اپریٹنگ سسٹم متعارف کرادیا ہے۔ چین میں کمپنی کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے دوران ویوو کا نیا آپریٹنگ سسٹم اوریجن او ایس متعارف کرایا گیا جو فن ٹچ او ایس کی جگہ لے گا۔ فن ٹچ او ایس کے مققابلے میں اوریجن او …

Read More »

ہواوے نے آنر برانڈ فروخت کرنے کی تصدیق کردی

ہواوے نے پہلی بار تصدیق کی ہے کہ امریکی پابندیوں کے باعث اپنی بقا کو یقینی بنانے کے لیے وہ اپنے اسمارٹ فون یونٹ انر کو ایک کنسورشیم کو فروخت کررہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے پیر کو رات گئے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ‘خریداری کا یہ عمل آنر …

Read More »

گوگل میپس میں کووڈ 19 کے حوالے سے مزید ٹولز کا اضافہ

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی شدت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور اس کو دیکھتے ہوئے گوگل نے اپنی مقبول ترین میپس ایپ میں نئے فیچرز کا اضافہ کیا ہے۔ رواں سال ستمبر میں گوگل میں ایک نئی کووڈ لیئر کا اضافہ کیا گیا …

Read More »

اوپو کا رول ایبل کانسیپٹ اسمارٹ فون متعارف

اوپو اسمارٹ فونز کے ڈیزائن میں نت نئے تجربات کے لیے مشہور کمپنی ہے۔ 2013 میں اوپو این 1 میں روٹیٹنگ کیمرا دیا گیا تھا جبکہ 2018 کے اوپو فائنڈ ایکس میں نوچ کی جگہ سلائیڈ آؤٹ کیمرا دیا گیا۔ اب اس چینی کمپنی ایک اور منفرد ڈیزائن والے اسمارٹ …

Read More »