Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 243)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

فیس بک جنوری کو اپنی ڈیجیٹل کرنسی ’لبرا‘ متعارف کرانے کو تیار

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک جنوری 2021 میں اپنی ڈیجیٹل کرنسی ’لبرا‘ صارفین کو پیش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک نے بالآخر اپنی ڈیجیٹل کرنسی کو ایک ماہ بعد یعنی جنوری 2021 کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ …

Read More »

پاکستانی نژاد جرمن سائنسداں میکس پلانک سوسائٹی کی نائب صدر منتخب

جرمنی:  پاکستانی نژاد جرمن ماہرِ جینیات آصفہ اختر کو جرمنی کی مشہور میکس پلانک یونیورسٹی کے شعبہ حیاتیات اور طب کی نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔ اس طرح سوسائٹی کی تاریخ میں اس مقام تک پہنچنے والی وہ پہلی خاتون قرار پائی ہیں۔ کراچی میں پیدا ہونے والی آصفہ اختر کے …

Read More »

گوگل کا ڈوڈل کے ذریعے بانو قُدسیہ کو خراج عقیدت

انٹرنیٹ کی سب سے بڑی سرچ انجن گوگل کی جانب سے پاکستان کی شہرہ آفاق ناول نگار، ڈراما نویس و افسانہ نگار بانو قُدسیہ کو ان کی 92 ویں سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ گوگل ماضی میں بھی پاکستان کے کئی ادیبوں، شاعروں، لکھاریوں، کھلاڑیوں، سیاستدانوں اور …

Read More »

پاکستان کی ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن میں بانی رکن کی حیثیت سے شمولیت

پاکستان نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) میں سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کے ہمراہ بانی رکن کی حیثیت سے شمولیت کر لی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈی سی او کا قیام سعودی عرب کے اقدام پر عمل میں آیا …

Read More »

امریکا نے ٹک ٹاک کو فروخت کرنے کی مہلت میں 7 دن کا اضافہ کردیا

امریکا نے چینی کمپنی بائیٹ ڈانس نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی فروخت کے لیے دی جانے والی مہلت میں 7 دن کا اضافہ کردیا ہے۔ ستمبر میں امریکی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ 12 نومبر سے امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی جائے گی، …

Read More »

گوگل کو خود پر نظر رکھنے سے کیسے روکیں؟

ویسے تو یہ کہنا نیا نہیں بلکہ بار بار سنا ہوگا کہ گوگل آپ کے بارے میں سب کچھ جانتا ہے، مگر اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ یہ حقیقت ہے۔ گوگل کی متعدد ٹریکنگ سروسز ہر وقت متحرک رہتی ہیں اور انٹرنیٹ استعمال کرنے والے افراد کے بارے …

Read More »

مگرمچھ کی کٹی ہوئی دُم بھی دوبارہ اُگ جاتی ہے، تحقیق

ایریزونا:  امریکی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ بیشتر چھپکلیوں کی طرح مگرمچھ کی بعض اقسام میں بھی کٹی ہوئی دُم ایک بار پھر اُگ آتی ہے، البتہ وہ کٹ جانے والی دم سے تھوڑی مختلف ہوتی ہے اور اس میں گوشت بھی کم ہوتا ہے۔ یہ تحقیق ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی …

Read More »

جنوبی کوریا میں بھی ڈرون ٹیکسی کی کامیاب پروازیں

جنوبی کوریا:  مسافروں کو پرہجوم شہروں میں ایک سے دوسری جگہ لے جانے والی اپنی اہم ترین اڑن ٹیکسی ’ای ہینگ 216‘ کی کامیاب آزمائش کی ہے۔ اس بار فضائی ٹیکسی کو تین مرتبہ اڑایا گیا ہے۔ فضائی سیاحت بڑھانے اور ایگزیکٹو سروس فراہم کرنے والی یہ سواری مکمل طور پر بجلی …

Read More »

ڈیٹا محفوظ کرنے والے ٹرانسسٹر نہیں بلکہ ’ایٹم رسٹر‘

آسٹن:  ٹیکساس یونیورسٹی کے ماہرین نے ڈیٹا محفوظ کرنے والا، دنیا کا سب سے چھوٹا آلہ ایجاد کرلیا ہے جو دو جہتی (ٹوڈی) مٹیریئل سے بنایا گیا ہے اور اس کی جسامت ایک نینومیٹر کے برابر ہے۔ سائنسدانوں نے اسے ’ایٹم رِسٹر‘ کا نام دیا ہے، یعنی یہ ایک ایسا …

Read More »

ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بلیو ٹِک چاہتے ہیں؟ تو اب جلد ایسا ہوگا ممکن

اگر تو آپ سوشل میڈیا کی دنیا میں ‘خاص فرد’ بننا چاہتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ ٹوئٹر نے عام صارفین کے اکاﺅنٹس پر بلیو ٹِک لگانے کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2021 میں اپنے ویریفکیشن سسٹم کو دوبارہ …

Read More »