Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 241)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

سام سنگ کے ایس سیریز کے نئے فلیگ شپ فونز کیسے ہوں گے؟

سام سنگ کے نئے فلیگ شپ گلیکسی ایس سیریز کے فونز آئندہ ماہ متعارف کرائے جارہے ہیں۔ سام سنگ کی جانب سے گلیکسی ایس 21 سیریز کے فونز پہلی بار جنوری میں پیش کیے جائیں گے، جن کے بارے میں لیکس مسلسل سامنے آرہی ہیں۔ لیکس کے مطابق گلیکسی ایس …

Read More »

نوعمر سائنسدان ٹائم میگزین کی پہلی ‘کڈ آف دی ایئر’ قرار

شہرہ آفاق امریکی جریدے ’ ٹائم میگزین‘ نے ’پرسن آف دی ایئر‘ کی طرح ‘کڈ آف دی ایئر’ کا اعزاز اور ایوارڈ متعارف کراتے ہوئے نو عمر امریکی سائنسدان 15 سالہ گیتا نجلی راؤ کو پہلی ‘کڈ آف دی ایئر’ قرار دے دیا۔ ’ٹائم میگزین‘ نے 93 سال قبل 1927 …

Read More »

سال 2020 میں لاکھوں افراد موسمیاتی شدت کی باعث نقل مکانی پرمجبور،رپورٹ

 نیویارک:  پاکستان میں ٹڈی دل کا حملہ ہوا اور کراچی سمیت ملک کے کئی علاقوں میں شدید بارشوں کے ریکارڈ ٹوٹے۔ آسٹریلیا اور کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ بھڑکتی رہی اور آرکٹک کی مستقل برف کم ترین سطح پرآگئی، جبکہ سیلاب، طوفان اور گرمی می حدت کے نئے ریکارڈ بھی سال 2020 …

Read More »

چین نے دنیا کا طاقتور ترین ”سپر کوانٹم کمپیوٹر“ ایجاد کرلیا

بیجنگ:  کوانٹم کمپیوٹنگ کے چینی ماہرین نے دنیا کے سب سے طاقتور کوانٹم کمپیوٹر کا پروٹوٹائپ بنالیا ہے جسے ”جیوژانگ“ کا نام دیا گیا ہے۔ اس بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ اس وقت دنیا کے طاقتور ترین سپر کمپیوٹر کے مقابلے میں 100 ٹریلین (ایک لاکھ ارب) گنا طاقتور …

Read More »

ٹک ٹاک میں 3 منٹ کی ویڈیوز کی آزمائش

سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی مقبولیت کا راز اس کی چند سیکنڈ کی ویڈیوز ہیں، مگر کمپنی دیکھنا چاہتی ہے کہ اگر صارفین کو زیادہ طویل ویڈیوز ریکارڈ کرنے کا موقع دیا جائے تو کیا نتائج سامنے آتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک کی جانب سے اب …

Read More »

زمین میں کسی بھی جگہ 2 گھنٹے پہنچانے والے جیٹ انجن کی آزمائش

چین کے سائنسدان طیاروں میں استعمال ہونے والے ایسے انجن پر کام کررہے ہیں جو دنیا میں کسی بھی جگہ 2 گھنٹے کے اندر پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہوگا۔ اس مقصد کے لیے ایسا انقلابی انجن تیار کیا جارہا ہے جو آواز کی رفتار سے 16 گنا تیز رفتار فراہم کرسکے گا۔ …

Read More »

بھارت: فیس بُک پوسٹ پر ایک شخص کی برہنہ پریڈ کرانے والے پانچ ملزمان گرفتار

احمد آباد: بھارت میں مبینہ طور پر سوشل میڈیا پوسٹ کی سزا دینے کے لیے ایک شخص کو گلیوں میں برہنہ گھمانے والے پانچ بھائیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ 38 سالہ متاثرہ شخص کو منگل کے روز …

Read More »

2020 میں ٹک ٹاک کی 10 سب سے زیادہ وائرل ویڈیوز

نوجوانوں میں مختصر ویڈیوز شیئر کرنے کے لیے مقبول ایپ ٹک ٹاک نے 2020 کی سب سے زیادہ وائرل ویڈیوز کی فہرست جاری کردی ہے۔ پاکستان میں بھی یہ ایپ بہت زیادہ مقبول ہے اور ہوسکتا ہے کہ ان مقبول ترین وائرل ویڈیوز کو آپ نے دیکھا ہو یا چند …

Read More »

اوپو رینو 5 سیریز کے فونز کی تصاویر کمپنی نے خود قبل از وقت جاری کردیں

اوپو کی رینو سیریز کے نئے فونز کو آئندہ ہفتے متعارف کرایا جاارہا ہے اور اب تک کافی لیکس بھی سامنے آچکی ہیں۔ مگر اب اوپو کی ویب سائٹ میں ہی رینو 5 سیریز کے فونز کی تصاویر کو پوسٹ کیا گیا، جس سے کچھ فیچرز کی تصدیق بھی ہوتی …

Read More »

واٹس ایپ میں چند بہترین فیچرز متعارف کرادیئے گئے

واٹس ایپ کی جانب سے دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن میں چند نئے اضافے کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، جن میں سب سے نمایاں ایک نیا وال پیپر فیچر ہے۔ اس فیچر کے تحت صارف ہر چیٹ کے بیک گراؤنڈ میں مختلف تصاویر کا استعمال کرسکے گا۔ یہ …

Read More »